علامہ عامر ہمدانی کا دورہ راجن پور اور ڈی جی خان
اشاعت کی تاریخ: 28th, April 2025 GMT
شیعہ علماء کونسل کے صوبائی صدر کی راجن پور سٹی، کوٹ مٹھن، جام پور، بستی ملغانی، بستی معموری، بستی مانہ احمدانی، کوٹ چھٹہ، ڈی جی خان سٹی میں ملاقاتیں ہوئیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
علامہ عامر ہمدانی کا ضلع راجن پور اور ڈی جی خان کا دو روزہ دورہ

اسلام ٹائمز۔ صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب ڈاکٹر علامہ سید عامر عباس ہمدانی دو روزہ دورے پر راجن پور اور ڈی جی خان آئے، جس میں انہوں نے دیرینہ تنظیمی ورکرز ساتھیوں اور قائد بزرگوار کے بزرگ ساتھیوں سے ملاقات کی۔ دورے میں مختلف دیہاتوں اور بستیوں کا وزٹ کیا اور کارکنان کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ صوبائی صدر کی راجن پور سٹی، کوٹ مٹھن، جام پور، بستی ملغانی، بستی معموری، بستی مانہ احمدانی، کوٹ چھٹہ، ڈی جی خان سٹی میں ملاقاتیں ہوئیں، اس موقع پر علامہ سید عامر عباس ہمدانی نے تنظیمی دورہ جات کو جاری رکھنے کا عزم کیا اور کارکنان کو آپسی اتحاد و اتفاق اور تنظیمی و اخلاقی تربیت کی تاکید کی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: علامہ عامر ہمدانی کا ضلع راجن پور اور ڈی جی خان کا دو روزہ دورہ
پڑھیں:
کربلا کا راستہ ماضی میں بھی بند نہیں ہوا، اب بھی نہیں ہوگا، علامہ موسیٰ حسینی
اپنے بیان میں علامہ موسیٰ حسینی نے کہا کہ زائرین کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ کربلا کا راستہ اس سے پہلے بھی بند نہیں ہوا، اب بھی نہیں ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علمائے مکتب اہلبیت کے رہنماء اور کوئٹہ کے جید عالم دین علامہ محمد موسیٰ حسینی نے اربعین کے سلسلے میں کربلا جانیوالے زائرین کی بائی روڈ سفر پر پابندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں بھی یہ راستہ بند نہیں ہوا، اب بھی نہیں ہوگا۔ حکومت سکیورٹی فراہم کرے۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں زائرین کی زمینی راستوں کے ذریعے ایران اور عراق جانے پر حکومتی پابندی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز پاکستان میں امن و امان، مال اور جان کی حفاظت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ اربعین کے سلسلے میں کربلا جانے والے زائرین پر پابندی نے پاکستان میں مقیم کروڑوں عقیدت مندوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم واضح طور پر بتانا چاہتے ہیں کہ ماضی میں بھی یہ راستہ کسی بھی صورت بند نہیں ہوا، اور نہ اب ہوگا۔