Daily Pakistan:
2025-08-01@01:19:05 GMT

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

اشاعت کی تاریخ: 30th, April 2025 GMT

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل 
جو لوگ کسی طرف امید لگا کر بیٹھے ہیں۔ وہ اگر اپنے اللہ سے امید لگائیں تو ان کے لئے زیادہ بہتر ہے۔ شرک بھی نہ ہوگا اور بحکم اللہ کام بھی ہو جائے گا۔ آج بہرحال بہتر دن ہے۔

 برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی 
آج آپ کی ایک مشکل آسان ہوگی، انشاءاللہ اور جب تک حساسدین سے دور رہیں گے۔ بحکم اللہ بہتریاں ہی محسوس کریں گے جو لوگ ان میں رہیں گے وہ پریشان ہی رہیں گے۔

 برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
اللہ نے چاہا تو آج کتنے بھی پریشان کیوں نہ ہوں، اس مشکل سے نکل جائیں گے جو تنگ کرہی تھی اور اس کے ساتھ ہی ایک اچھی خبر بہت کچھ بہتر بھی کرنے میں مددگار ہوگی۔

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل عاصم ملک کو قومی سلامتی کے مشیر کا اضافی چارج دے دیا گیا

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
اللہ نے چاہا تو آج کتنے بھی پریشان کیوں نہ ہوں۔ اس مشکل سے نکل جائیں گے۔ جو تنگ کررہی تھی اور اس کے ساتھ ہی ایک اچھی خبر بہت کچھ بہتر بھی کرنے میں مددگار ہوگی۔

 برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
دشمن و دوست میں تمیز کریں۔ اس طرح تو آپ مشکل میں آ جائیں گے۔ اس وقت صورت حال نازک ہے ، کسی کے بارے میں اندازے غلط ثابت ہونے جا رہے ہیں محتاط ہو جائیں۔

 برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
ایک بار استخارہ ضرور کرلیں۔ اپنے معاملات کا خاص طور پر مخالفین کے حوالے سے تاکہ جو گڑ بڑ دکھائی دے رہی ہے اس کا ٹھیک طرح سے معلوم ہو سکے۔ آج صدقہ دینا ضروری ہے۔

پی ایس ایل، لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی

 برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
جو لوگ موبائل پر وقت ضائع کررہے ہیںوہ اپنے ساتھ ظلم کررہے ہیں۔ ان دنوں آپ کو اپنے روزگار پر بار بار توجہ دینے کا مشورہ ہے، اچھے دن بار بارنہیں آتے، ان کی قدر کرلیں۔

 برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
اپنوں کے ساتھ اختلافات دینے والا ستارہ ان دنوں زائچے میں ہے۔ بے حد محتاط رویہ رکھیں، چھوٹی سی بات بھی پکڑی جا سکتی ہے۔ آپ کو ابھی صورتحال کی نزاکت کا اندازہ نہیں ہے۔

 برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
کچھ تبدیلی شروع ہونے کا امکان ہے اور اس کے اشارے آج ہی ملنا شروع ہو جائیں گے جن لوگوں نے عرصہ دراز انتظار کیا ہے ان کے لئے سنہری موقع ہے۔ فائدہ اٹھالیں۔

بارڈر پر تناؤ ہے، پاکستانی ڈرنے والے نہیں،پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے: وزیراعلیٰ  مریم نواز

 برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری 
آپ نے مالی حوالے سے اب نیا فیصلہ لینا ہے اور اس کے اسباب خود بخود سامنے آ جائیں گے بس اس پر عمل کریں اور صورت حال کو اپنے حق میں بہتر بنانے میں کامیاب ہو جائیں۔

 برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری 
جو لوگ کسی بھی مشکل میں تھے وہ ان شاءاللہ آج سے ریلیف حاصل کرنا شروع کر دیں گے اور صورت حال بدستور بہتر ہونے کی امید بھی ہے۔ اس لئے پوری توجہ خود پر رکھیں بس۔

 برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
خود ہی تمام معاملات سے نکلنا ہے۔ بس غلطی کی نشاندہی ٹھیک انداز سے نہیں کر پا رہے، اس لئے غور کریں گے تو سب سامنے آ جائے گا۔ آج شام تک اصلاح ہو جائے تو آگے بڑھنے میں آسانی ہے۔

جوڑوں میں مقبول ہوتا نیا رجحان  "Apartners" کیا ہے؟

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: اور اس کے جائیں گے کے ساتھ جو لوگ

پڑھیں:

پی آئی اے کا چوبرجی چوک میں کھڑے جہاز کی تزین و آرائش کا فیصلہ 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی آئی اے نے لاہور کے علاقے چوبرجی چوک میں کھڑے جہاز کی تزین و آرائش کے کا م کا آغاز کر دیاہے ، طیارے اور سیارہ گاہ کی بحالی کا کام 14 اگست تک مکمل کیاجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کے روز عوام اور بچے نئے تیار کردہ جہاز کی سیر کرسکیں گے ، 80 کی دہائی سے گراونڈ کیا گیا طیارہ حالات کیساتھ اپنی خوبصورتی کھو بیٹھا تھا ، اورنج لائن ٹریک کی تعمیر کے دوران بھی طیارے پر گرد کی انمٹ تہہ جم گئی تھی۔

 پی آئی اے نے یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بحال ہونے پر اپنی ری برینڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ،  چوبرجی طیارے کی بحالی پی آئی اے کے ڈی جی ایم مارکیٹنگ اطہر حسن اعوان کی نگرانی میں ہوگا ،  خستہ حال طیارے میں نئے رنگ و روغن کے علاوہ نئی نشستیں بھی لگ رہی ہیں۔

ڈالر کی آج کے مطابق حقیقی قدر 243.32 روپے ہے لیکن اسے مصنوعی طریقے سے زیادہ رکھا گیاہے : اشفاق تولہ 

 طیارے کے کاک پٹ کو بھی بچوں کی دلچسپی کیلئے اصل حالت میں بحال جارہا ہے ۔ طیارے اور سیارہ گاہ کی سیر کیلئے بچوں کیلئے 100 جبکہ بڑوں کیلئے اس کی ٹکٹ 150 روپے رکھی گئی ہے ۔ لاہور سے پہلے کراچی میں بھی  عوامی مقام پر کھڑے طیارے کو بحال کیا گیا ہے ۔

ترجمان کے مطابق   پشاور میں موجود گراونڈڈطیارے کو بھی جلد اصل شکل میں واپس لایا جائے گا۔ چوبرجی طیارے کیساتھ بنی سیارہ گاہ میانببچوں کو سوج چاند ستاروں کے حوالے سے روزانہ خصوصی شو بھی دکھایا جائے گا ۔

مزید :

متعلقہ مضامین

  • امریکی تجارتی معاہدے کے نکات پر خاموشی، پاکستانی مصنوعات اضافی ٹیرف سے بچ جائیں گی
  • پہلی فلم میں 51 روپے معاوضہ ملنے والے دھرمیندرا کی آج دولت کتنی ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے
  • ’اپنی مردہ معیشتوں کو لے کر ڈوب جائیں‘ ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت اور روس کو مشورہ
  • مودی مشکل میں
  • اپنی آنکھوں سے محبت کریں: اسکرین سے بینائی بچانے کے 5 سادہ طریقے
  • آج کا دن کیسا رہے گا؟
  • ریلوے میں خوشگوار تبدیلی دیکھنے کو ملی، پاک بزنس ایکسپریس کی افتتاحی تقریب سے وزیراعظم کا خطاب
  • امریکا کے ساتھ تعلقات استوار کر رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
  • پی آئی اے کا چوبرجی چوک میں کھڑے جہاز کی تزین و آرائش کا فیصلہ 
  • پی آئی اے نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی