Daily Sub News:
2025-06-14@18:41:32 GMT

امریکی ماہر کا مطالبہ، چھو سلک مسودات واپس کیے جائیں

اشاعت کی تاریخ: 30th, April 2025 GMT

امریکی ماہر کا مطالبہ، چھو سلک مسودات واپس کیے جائیں

امریکی ماہر کا مطالبہ، چھو سلک مسودات واپس کیے جائیں WhatsAppFacebookTwitter 0 30 April, 2025 سب نیوز

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرعالمی منڈی تک رسائی کیلئے ڈیجیٹائزیشن بہت ضروری ہے: اسحاق ڈار پاک بھارت کشیدگی اسٹاک مارکیٹ کو لے بیٹھی،3 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی چینی صدر کا شنگھائی میں مصنوعی ذہانت کی صنعت کا دورہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 1600 پوائنٹس سے زائد کمی آئندہ 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان آئی ایم ایف کا بورڈ اجلاس 9مئی کو طلب، پاکستان ایجنڈے میں شامل امریکی حکومت کو اعتماد کے عالمی بحران کا سامنا ہے، چینی میڈیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

پڑھیں:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس نے 2 حدیں کھودیں

ایران اور اسرائیلی کی کشیدگی کے اثرات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید مندی دیکھی جارہی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس نے 2 حدیں بھی کھو دیں ہیں۔

ٹریڈنگ کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں ایک ہزار 512 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار 580 کی سطح پر آگیا۔

کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 2 ہزار 488 پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس ایک لاکھ 21 ہزار 604 پوائنٹس پر بھی آیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 23 ہزار 58 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی رہی تھی جس کے بعد انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 26 ہزار پر پہنچ گیا تھا تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار 93 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Post Views: 2

متعلقہ مضامین

  • اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی؛ انڈیکس 3 نفسیاتی حدیں کھو بیٹھا
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس نے 2 حدیں کھودیں
  • ایران پر اسرائیلی حملے کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج پرمنفی اثر
  • اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان مندی میں تبدیل
  • امریکا چین کے خلاف اپنے منفی اقدامات غیر مشروط طور پر فوری واپس لے ۔88.5 فیصد  افراد  کا مطالبہ، سی جی ٹی این  سروے
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نیا سنگ میل عبور کیا، انڈیکس 126000 پوائنٹس عبور کرگیا
  • اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ 26 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
  • شہر کو تجاوزات سے پاک کرنے کیلئے اقدامات جاری رکھے جائیں،چیئر مین سی ڈی اے
  • اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم؛ انڈیکس ایک لاکھ 26 ہزار  پوائنٹس کی سطح عبورکرگیا
  • اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نیا ریکارڈ، ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور