Daily Mumtaz:
2025-06-25@09:33:43 GMT

لاہور: سرحدی علاقے میں شہری کی بھارتی ڈرون پر فائرنگ

اشاعت کی تاریخ: 10th, May 2025 GMT

لاہور: سرحدی علاقے میں شہری کی بھارتی ڈرون پر فائرنگ

لاہور کے سرحدی علاقے میں شہری نے بھارتی ڈرون پرفائرنگ کردی، واقعے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹیج میں دیکھا گیا ہے کہ سرحدی علاقے میں ایک شہری بھارتی ڈرون پر فائرنگ کررہا ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں داخل ہوا تو مقامی شہری نے اس پر فائرنگ شروع کردی، شہری کی فائرنگ پر بھارتی ڈرون واپس چلا گیا۔

ذرائع کے مطابق بارڈر ایریا کے لوگوں کا کہنا ہے کہ جب بھی انہیں بھارتی ڈرون نظر آیا تو اسے نشانہ بنائیں گے۔

Post Views: 2.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: بھارتی ڈرون

پڑھیں:

مسقط اور ابو ظہبی جانے والی پروازیں واپس

سٹی 42: ایران کا قطر میں امریکی اڈوں پر حملے کے بعد عرب امارات نے فضائی حدود بند کردی ، جبکہ پاکستان  نے بھی  چار ممالک کی پروازیں کینسل کردیں 

لاہور سے مسقط کی پرواز پی ایف 732 کو کراچی اتار لیا گیا۔لاہور سے ابوظہبی جانے والی پرواز ای وائے 289 کو کراچی اتار لیا گیا۔

پی آئی اے کا کہنا ہے کہ تمام پروازیں کینسل کردی گئیں ہیں ، فی الحال  پی آئی اے کی کوئی فلائٹ  دبئی ، قطر   ، ابو ظہبی نہیں جا رہی 

یوٹیوب ویڈیوز کو اے آئی ٹولز کی تربیت کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے

متعلقہ مضامین

  • لاہور؛ عدالت پیشی پر جانے والے دو افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا
  • منگھوپیر میں موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
  • کمبوڈیا نے تھائی لینڈ کے ساتھ سرحد بند کر دی
  • ایران نے 550 بیلسٹک میزائل،ایک ہزار ڈرون داغے، 28 شہری ہلاک، 3 ہزار زخمی ہوئے، اسرائیلی حکام
  • لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 8مقدمات میں ضمانت کی درخواست خارج کردی
  • مسقط اور ابو ظہبی جانے والی پروازیں واپس
  • کراچی میں واٹرٹینکر کی ٹکر سے ایک اور شہری جاں بحق
  • لاہور: ڈیفنس میں انوکھی واردات: چور مالک کے سامنے اس کی کار لے اڑے 
  • کوئٹہ: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق
  • شہری کوغلطی سے پڑوسی کی موٹر سائیکل لے جانا مہنگا پڑگیا