شہر اقتدار کا ایک اور منصوبہ 35روز کی ریکارڈ مدت میں مکمل ،وزیر اعظم کل افتتاح کرینگے WhatsAppFacebookTwitter 0 22 May, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (سب نیوز)شہر اقتدار کا ایک اور منصوبہ 35روز کی ریکارڈ مدت میں مکمل ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف کل پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے ۔جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا فنشنگ ورک تیزی سے جاری ،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح سکوائر مری روڈ انڈرپاس پراجیکٹ کا دورہ کیا اور منصوبے کے فنشنگ ورک کا جائزہ لیا۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے فنشنگ ورک مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کام کے اعلی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، پراجیکٹ کے دونوں اطراف لینڈ سکیپنگ اور خوبصورت پودے لگائے جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ موٹر وے اور مری کی طرف سفر کرنے والوں کو بہت ریلیف ملے گا، منصوبے سے اسلام آباد کے شہری سگنل فری اور باسہولت سفر کر سکیں گے،شہریوں کو سگنل فری اور باسہولت سفر ہماری اولین ترجیح ہے۔

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے وفاقی وزیر داخلہ کو منصوبے پر پیش رفت کے حوالے سے بریفنگ دی اور بتایا کہ اسفالٹ کا کام مکمل ہو چکا ہے،فنشنگ ورک رات تک مکمل کر لیں گے، وفاقی سیکرٹری داخلہ، ڈی سی اسلام آباد اور ممبران سی ڈی اے بھی اس موقع پر موجود تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرعمران خان نے تیسری مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا چین سی پیک ٹو شروع کرنے کو تیار، افغانستان کو ساتھ ملاکر دہشتگردی ختم کریں گے، اسحاق ڈار مخصوص نشستوں کا کیس: سنی اتحاد کونسل کا اعتراض مسترد، 11 رکنی آئینی بنچ برقرار سینیٹ اجلاس: خضدار حملہ ناقابل برداشت، بھارتی پراکیسز باز آ جائیں، اسحاق ڈار بجٹ مذاکرات جاری؛ عوام کو ریلیف دینے کیلیے متبادل پلان آئی ایم ایف کو پیش واشنگٹن میں فائرنگ سے خاتون سمیت اسرائیلی سفارتخانے کے 2 اہلکار ہلاک، ایک مشتبہ شخص گرفتار بھارت آبی جارحیت سے باز نہ آیا، کشن کنگا ڈیم سے دریائے نیلم کا پانی روک لیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

پڑھیں:

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کے مطابق اجلاس آج سہ پہر 3 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا، کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی، سیاسی اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں معرکہ حق میں پاکستان کی فتح پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا، شہدا کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بھی غور کرے گی۔
 

پہلے جھکے نہ اب جھکیں گے، ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے: ترجمان پاک فوج

مزید :

متعلقہ مضامین

  • وزیراعظم آج جناح اسکوائر مری روڈ انڈر پاس منصوبہ کا افتتاح کریں گے
  • اسلام آباد کا ایک اور منصوبہ 35 روز میں مکمل، وزیر اعظم کل افتتاح کرینگے
  • ملک میں گیس کی فراہمی و کھپت پر طویل مدتی جامع منصوبہ پیش
  • ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری ملازمت حاصل کرنے والے ملازمین کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا گیا
  • چین سی پیک ٹو شروع کرنے کو تیار، افغانستان کو ساتھ ملاکر دہشتگردی ختم کرینگے، اسحٰق ڈار
  • وزارتیں اہم اور اپنی تکمیل کے آخری مراحل کے منصوبوں پر توجہ دیں، احسن اقبال
  • وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر آج کوئٹہ کا ہنگامی دورہ کریں گے.
  • ڈائریکٹر آئی ایم ایف مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا پاکستان کا دورہ کریں گے
  • وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا