پی ایس ایل کے ایلیمینیٹر میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

we news پی ایس ایل کراچی کنگز لاہور قلندرز.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: پی ایس ایل کراچی کنگز لاہور قلندرز

پڑھیں:

کراچی: یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد

  —فائل فوٹو

کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگیا۔

جلوس صدر ریگل چوک، تبت سینٹر سے ہو کر ایم اے جناح روڈ پہنچے گا اور حسینیہ ایرانیاں پہنچ کر اختتام پذیر ہو گا۔

ملک بھر میں یوم عاشور کی مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

لاہور میں گزشتہ شب نثار حویلی سے برآمد ہونے والا یوم عاشور کا مرکزی جلوس اندرون شہر کے روایتی راستوں پر گامزن ہے۔

ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس، عزاداروں نے شہدائےکربلا کی یاد تازہ کی

علامہ شہنشاہ نقوی نے مجلس سے خطاب کیا اور نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم قربانی اور تعلیمات پر روشنی ڈالی۔

روہڑی میں 500 سال قدیم ضریح نو ڈھال کا جلوس آج دوپہر تیسرا اور آخری مرحلہ طے کر کے اختتام پذیر ہوگا۔

کوئٹہ میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس علمدار روڈ سے برآمد ہوا۔

ملتان میں استاد شاگرد کے قدیمی تعزیوں سمیت 25 سے زائد جلوس برآمد ہوئے جبکہ گوجرانوالہ میں مرکزی جلوس امام بارگاہ گلستان معرفت سے برآمد ہوا

کراچی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند ہے جبکہ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی والوں نے شدید گرمی کا توڑ کیا نکالا؟
  • کراچی: یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد
  • کراچی، لیاری کی تمام مخدوش عمارتیں خالی کرانے کا فیصلہ، گرینڈ آپریشن کا امکان
  • کوہلی کی رائل چیلنجز اور آفریدی کی لاہور قلندرز کا تصادم: مگر کہاں؟
  • مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ 
  • اپوزیشن کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
  • گمراہ کن تشہیر: اپیلٹ ٹربیونل کمپٹیشن کمیشن کا پریما ملک کے خلاف فیصلہ برقرار، جرمانہ میں کمی کر دی
  • علی امین کے خلاف عدم اعتماد کی تیاری : نمبر گیم پوری، خواجہ آصف نے اپنی حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا
  • جڈیجا پر بی سی سی آئی کا قانون توڑنے کے باوجود جرمانہ کیوں نہیں؟
  • اپوزیشن کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ