مون سون بارشوں کے دوران حالات سے نمٹنے کیلئے سی بی سی میں مشقوں کا اہتمام کیا گیا۔ چیف انجینئر عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں کرلی ہیں۔
مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے سی بی سی میں پری مون سون مشقوں کا اہتمام کیا گیا۔ چیف انجینئر عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں سے پہلے ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں کرلی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سی بی سی کو 7 سیکٹرز میں تقسیم کیا ہے، رین ایمرجنسی میں 200 ڈی واٹرنگ پمپس دستیاب ہوں گے، 7 سیکٹرز میں مجموعی طور پر عملے کے 1200 ارکان موجود ہوں گے۔
عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ مون سون کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فائر بریگیڈ اور ایمبولینس سروس بھی موجود ہوگی، کوشش ہوگی رہائشیوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Post Views: 6.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: صورتحال سے نمٹنے کیلئے

پڑھیں:

جڑواں شہروں میں رین ایمرجنسی نافذ

سٹی 42 : جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش شروع ہوگئی، جس کے بعد واسا راولپنڈی کو ہائی الرٹ کردیا گیا ۔ 

 ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پشین گوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ ہوچکی ہے، ساتھ ہی رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عملہ ہیوی مشینری کے ساتھ فیلڈ میں موجود ہے، کسی بھی قسم کی ایمرجنسی سے نپٹنے کیلئے تیار ہیں۔ 

اوکاڑہ ؛ ٹریفک حادثہ میں باپ سمیت 3 بچے جاں بحق ہوگئے

ایم ڈی واسا نے بتایا کہ محکمہ موسمیات کے مطابق گولڑہ کے مقام پر 10 ملی میٹر ، پی ایم ڈی 29 ,شمس آباد پر 32 ملی میٹر جبکہ کچہری 6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔

 ایم ڈی واسا کے مطابق نالہ لئی کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے تاہم ابھی نالہ لئی میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔ نالہ میں کٹاریاں کے مقام پر 5 فٹ جبکہ گوالمنڈی پل پر 4 فٹ ہے۔ 

Waseem Azmet

متعلقہ مضامین

  • گزشتہ انتخابات ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ تھا، عبدالرحیم زیارتوال
  • مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول کراچی کیلئے کوئی بڑا پیکج لے کر آئیں: مرتضیٰ وہاب
  •  ملکی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا جائیگا ، احسن اقبال 
  • آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں پاور سیکٹر کو اضافی سبسڈی نہ دینے کا مطالبہ کردیا
  • جڑواں شہروں میں رین ایمرجنسی نافذ
  • پرائیویٹ ٹورز آپریٹرز کی غفلت کی وجہ سے ہزاروں لوگ حج پر نہیں جاسکیں گے: وفاقی وزیر
  • پنجاب اسمبلی، سینٹ کی خالی نشست پر انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل
  • سید محسن رضا نقوی سے فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • پنجاب میں دنگے، احتجاج اور دھرنوں سے نمٹنے کیلئے رائٹ مینجمنٹ فورسس کے اقدامات شروع