کوہاٹ، آئی ایس او پاکستان کا 53واں یوم تاسیس
اشاعت کی تاریخ: 27th, May 2025 GMT
ریجینل صدر محمد حسن، علمائے کرام سینیئر احباب اور ضلعی کابینہ، یونٹس اراکین و محبین نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے دور حاضر میں آئی ایس او کی پاکستان میں خدمات پر روشنی ڈالی۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن کے ضلع کوہاٹ و ہنگو کے زیر اہتمام آئی ایس او پاکستان کا 53واں یوم تاسیس نہایت جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ جس میں ریجینل صدر محمد حسن، علمائے کرام سینیئر احباب اور ضلعی کابینہ، یونٹس اراکین و محبین نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے دور حاضر میں آئی ایس او کی پاکستان میں خدمات پر روشنی ڈالی۔
.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ایس او
پڑھیں:
کوہاٹ: دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 9 افراد ڈوب گئے
— فاائل فوٹوکوہاٹ میں خوشحال گڑھ کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 9 افراد ڈوب گئے۔
ریسکیو کے مطابق دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
کوہاٹ میں دریائے سندھ سے سونے نکالنےکا کام شروع کردیا گیا
ریسکیو ٹیم نے مقامی غوطہ خوروں کے ساتھ مل کر 7 افراد کو بچالیا جبکہ ڈوبنے والے 2 افراد کی تلاش کےلیے آپریشن جاری ہے۔