اسلام ٹائمز: امامیہ علماء کونسل کوہاٹ ڈویژن کی جانب سے ہنگو کے علاقہ ابراہیم زئی میں رہبر انقلاب اسلامی ایران امام خمینی رحمۃ اللہ کی برسی کی مناسبت سے ایک اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ہنگو، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتما برسی امام خمینی رح

اسلام ٹائمز۔ امامیہ علماء کونسل کوہاٹ ڈویژن کی جانب سے ہنگو کے علاقہ ابراہیم زئی میں رہبر انقلاب اسلامی ایران امام خمینی رحمۃ اللہ کی برسی کی مناسبت سے ایک اجتماع کا انعقاد کیا گیا، مسجد علی ابنِ طالب علیہ السلام ابراہیم زئی پاسکلے میں منعقدہ اجتماع علامہ سید عبد الحسین الحسینی کی میزبانی میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر علمائے کرام نے امام خمینی رحمۃ اللہ کی خدمات پر روشنی ڈالی۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
ہنگو: پولیس قافلے پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار زخمی
— فائل فوٹوخیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس قافلے کو آئی ای ڈی حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہنگو کے علاقے دوآبہ میں ہونے والے بم حملے کے بعد پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قافلے میں ایس پی انویسٹی گیشن عبدالصمد، ڈی ایس پی ٹل مجاہد اور ایس ایچ او عمران الدین جارہے تھے۔
پولیس کے مطابق حملے میں ایس ایچ او تھانہ دوآبہ عمران الدین سمیت سب انسپکٹر جہاد علی اور ڈسٹرکٹ اسپیشل برانچ کا اہلکار عابد بھی زخمی ہوا۔
یاد رہے کہ چند روز قبل بھی ہنگو میں ہونے والے بم دھماکے میں ایس پی آپریشنز اسد زبیر تین پولیس اہلکاروں سمیت شہید ہوگئے تھے۔