کراچی (اوصاف نیوز)پاکستان کے مختلف شہروں ، لاہور کراچی، اسلام آباد ،راولپنڈی ،کوئٹہ ،حیدرآباد، راولپنڈی ، فیصل آباد، مظفرآباد میں  24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 347,300 تولہ پر پہنچ گئی

 

جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت پیر 02 جون 2025 کو 318,440 1 تولہ ہے۔ 24  اور 22 سونے کی موجودہ قیمتیں صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن اور بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ کی معلومات پر مبنی ہیں۔ سونے کی قیمتوں کے بارے میں باقاعدگی سے اپ ڈیٹس حاصل کریں۔

GOLD PURITY(سونے کی خالصیت) TOLA(تولہ) 10 GRAM(١٠ گرام)
24K Rs.

347,300
Rs. 297,754
22K Rs. 318,440 Rs. 272,942
21K Rs. 303,966 Rs. 260,535
20K Rs. 289,491 Rs. 248,129
18K Rs. 260,542 Rs. 223,316
پاکستان کے بڑے شہروں میں آج سونے کی قیمت شہر Gold 24K Tola Gold 22K Tola کراچی اسلام آباد لاہور ملتان پشاور
Rs. 347,300 Rs. 318,440
Rs. 347,300 Rs. 318,440
Rs. 347,300 Rs. 318,440
Rs. 347,300 Rs. 318,440
Rs. 347,300 Rs. 318,440

جاپان: مختلف علاقوں میں 6.2 شدت کا زلزلہ،سونامی الرٹ جاری

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

ملک میں چینی کی قیمت 210 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فائل فوٹو

 ادارہ شماریات کے جاری کردہ دستاویزات کے مطابق ایک ہفتے میں سرگودھا میں چینی کی فی کلو قیمت میں 23 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کراچی اور حیدرآباد میں چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے تک اضافہ ہوا۔

دستاویز کے مطابق ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ فی کلو قیمت 210 روپے تک پہنچ گئی، جبکہ کراچی اور سرگودھا میں چینی 200 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی چینی کی زیادہ سے زیادہ فی کلو قیمت 200 روپے تک ہے، حیدرآباد میں چینی کی فی کلو قیمت 190 روپے سے بڑھ کر 195 روپے ہوگئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت میں 12 پیسے کی معمولی کمی ہوئی، جس کے بعد ملک میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت 188 روپے 69 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ ہفتے تک ملک میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت 188 روپے 81 پیسے تھی، جبکہ ایک سال قبل یہی قیمت 132 روپے 47 پیسے فی کلو تھی۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستان سے اب تک 8 لاکھ 28 ہزار سے زائد افغان مہاجرین وطن واپس چلے گئے
  • مختلف شہروں میں چینی کی قیمت 210 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
  • ملک میں چینی کی قیمت 210 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
  • پاکستان سے اب تک 8 لاکھ 28 ہزار سے زائد افغان مہاجرین وطن واپس
  • سونے کی قیمت میں کمی کا تسلسل برقرار،مزید فی تولہ 1600روپے سستا
  • سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
  • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
  • سونے کی قیمت میں 5300 کا بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟