عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
اشاعت کی تاریخ: 2nd, June 2025 GMT
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔
کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، جس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ عیدالاضحیٰ پر 4 عام تعطیلات (6 تا 9 جون) کا اعلان کیا گیا ہے۔
سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل نےچھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
مزیدپڑھیں:ڈیفنس میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والا بااثر شخص سلمان فاروقی گرفتار
ذریعہ: Daily Ausaf
پڑھیں:
سندھ حکومت کاعام تعطیلات کا اعلان
سٹی 42: سندھ حکومت نے 9 اور دس محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
5 اور 6 جولائی کو تمام تر سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے ،بلدیاتی کائونسل اور باختیار اتھارٹیز میں بھی عام تعطیل ہوگی
محکم سروسز جنرل ایڈمنسٹریشنن وکو آرڈی نیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس کیلئے جسٹس عتیق شاہ کا نام منظور