لاہور میں امام خمینیؒ کی برسی پر سیمینار
اشاعت کی تاریخ: 4th, June 2025 GMT
ڈی جی خانہ فرہنگ اور دیگر مقررین نے کہا کہ امام خمینیؒ نے اسرائیل کا مقابلہ کرنے اور مظلوم فلسطینی عوام پر اس غاصب رجیم کے مظالم روکنے کیلئے مسلمانوں کے اتحاد پر تاکید کی۔ ان کے نزدیک امتِ مسلمہ میں اتحاد کا بہترین راستہ یہ ہے کہ مسلمانوں کے درمیان موجود مشترکات کو اجاگر کیا جائے اور فرقہ وارانہ اختلافات سے گریز کیا جائے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
خانہ فرہنگ ایران لاہور میں امام خمینیؒ کی برسی پر سیمینار

اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران لاہور میں بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر تحریک وحدت اسلامی پاکستان کے تعاون سے "امام خمینیؒ اور اتحاد عالم اسلام" کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کے علاوہ مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے اپنے خطابات میں امام خمینیؒ کی اسلامی خدمات اور اتحادِ امت کے پیغام پر روشنی ڈالی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور ڈاکٹر اصغر مسعودی نے کہا کہ امام خمینیؒ نے اسرائیل کا مقابلہ کرنے اور مظلوم فلسطینی عوام پر اس غاصب رجیم کے مظالم روکنے کیلئے مسلمانوں کے اتحاد پر تاکید کی۔ ان کے نزدیک امتِ مسلمہ میں اتحاد کا بہترین راستہ یہ ہے کہ مسلمانوں کے درمیان موجود مشترکات کو اجاگر کیا جائے اور فرقہ وارانہ اختلافات سے گریز کیا جائے۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: خانہ فرہنگ ایران لاہور میں امام خمینی کی برسی پر سیمینار مسلمانوں کے کیا جائے
پڑھیں:
سینئر سیاستدان اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کی نماز جنازہ ادا
ویب ڈیسک:سینئر سیاستدان اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
مرحوم کی نماز جنازہ قذافی سٹیڈیم لاہور کے باہر ادا کی گئی، نماز جنازہ شیخ الحدیث جامعہ اشرفیہ پروفیسر مولانا محمد یوسف نے پڑھائی جس میں میاں حماد اظہر، چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود سمیت سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات اور عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سینئر سیاستدان میاں محمد اظہر کے انتقال پر افسوس اور اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
مون سون بارشیں, پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ مرحوم میاں اظہر کے والد کا میاں محمد شریف مرحوم کے ساتھ دیرینہ تعلق تھا، دعاگو ہیں کہ اللہ رب العزت میاں محمد اظہر مرحوم کی مغفرت اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا کرے، آمین۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے میاں اظہر کے گھر جا کر اہلخانہ سے تعزیت کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیر دفاع خواجہ آصف اور گورنر پنجاب نے بھی میاں اظہر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور اہل خانہ سے تعزیت کی۔
معروف برطانوی گلوکار انتقال کر گئے
یاد رہے کہ کارکن کی حیثیت سے اپنا سیاسی کیریئر شروع کرنے والے زیرک سیاستدان میاں محمد اظہر 1987ء سے 1991ء تک لاہور کے میئر رہے جبکہ 1990 ءسے 1992ء تک گورنر پنجاب کے عہدے پر فائز رہے۔
اُن کی عملی سیاسی زندگی کی ابتدائی وابستگی مسلم لیگ ن کے ساتھ تھی اور بعد میں نوازشریف کی جلا وطنی کے دوران پاکستان مسلم لیگ ق میں شامل ہوگئے۔