چین میں مجموعی طور پر 101 نئے بین الاقوامی فضائی کارگو روٹس  کا آغاز  WhatsAppFacebookTwitter 0 5 June, 2025 سب نیوز

بیجنگ :چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ  کے مطابق  اس سال کے آغاز سے ، چین  کے بین الاقوامی ایئر کارگو نیٹ ورک  کو فروغ دیا گیا ہے  ، مئی کے آخر تک ، ملک  بھر  میں  مجموعی طور پر 101 نئے بین الاقوامی ایئر کارگو روٹس کھولے گئے  ہیں ،

جس سے ہر ہفتے 195 سے زیادہ راؤنڈ ٹرپ پروازوں میں اضافہ ہوا ہے۔نئے روٹس بنیادی طور پر ایشیا اور یورپ پر مبنی  ہیں  ، جس میں بالترتیب 47 اور 41 نئے راستے کھولے گئے ہیں ، اور شمالی امریکہ کی سمت میں 10 نئے راستے کھولے گئے ہیں۔

کارگو  کے لحاظ سے ، یہ بنیادی طور پر سرحد پار ای کامرس سامان ، الیکٹرانک مصنوعات ، آٹو پارٹس ، مشینری  تنصیبات  ، اور تازہ  اشیا  پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچین، قومی ہائی ٹیک زونز میں نامزد سائز  سے بالا صنعتی اداروں کی آمدنی 10 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی چین، قومی ہائی ٹیک زونز میں نامزد سائز  سے بالا صنعتی اداروں کی آمدنی 10 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی غیر قانونی سگریٹ انڈسٹری کا پھیلائو خطرناک، ریونیو میں کمی ہوئی ہے ، اسد شاہ تعطیلاتی معیشت ، چینی معیشت کی لچک اور قوت محرکہ کا عمدہ مظہر چین تائیوان کے مسئلے کی نوعیت کو مسخ کرنے کی کسی بھی کوشش کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، وزارت خارجہ چین اور جنوبی کوریا ایک دوسرے کے لیے اہم شراکت دار ہیں، چینی صدر چین اور بیلا روس کو بالادستی کے خلاف مشترکہ طور پر مزاحمت کرنی چاہیے، چینی صدر TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: بین الاقوامی

پڑھیں:

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بین الاقوامی دفاعی صنعتی میلے میں شرکت، عسکری حکام سے ملاقاتیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ترکیہ کے سرکاری دورے کے دوران استنبول میں منعقدہ 17ویں بین الاقوامی دفاعی صنعتی میلے (IDEF-2025) میں شرکت کی جہاں انہوں نے ترکیہ اور آذربائیجان کے اعلیٰ عسکری حکام سے الگ الگ اہم ملاقاتیں بھی کیں۔

یہ بھی پڑھیں: چین خطے کی سیکیورٹی صورت حال میں استحکام کا ضامن ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ترکیہ کے وزیر دفاع جنرل (ریٹائرڈ) یاسر گولر، چیف آف جنرل اسٹاف جنرل میٹن گوراک، آذربائیجان کے وزیر دفاع کرنل جنرل ذاکر حسنوف اور نائب وزیر دفاع گربانوف اگل سلیم اوگلو سے ملاقاتیں کیں۔

ان ملاقاتوں میں دفاع، سیکیورٹی، انسداد دہشت گردی، خطے کی صورتِ حال اور باہمی فوجی تعاون سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق، دونوں ممالک کے عسکری رہنماؤں نے دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا اور مستقبل کے جیو اسٹریٹجک چیلنجز اور تکنیکی ترقی کے تناظر میں اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

مزید پڑھیے: جنرل ساحر شمشاد مرزا سے جنوبی افریقی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات، دوطرفہ عسکری تعاون پر تبادلہ خیال

فریقین نے دوطرفہ عسکری تعلقات کو مزید فروغ دینے اور باہمی تعاون کے امکانات کو وسعت دینے کے لیے اپنی مشترکہ وابستگی کا اظہار بھی کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

استنبول ترکیہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد ویں بین الاقوامی دفاعی صنعتی میلہ

متعلقہ مضامین

  • جموں و کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے، عثمان جدون
  • صیہونی پارلیمنٹ میں مغربی کنارے کو ضم کرنے کیلئے ووٹنگ کا عمل باطل ہے، انقرہ
  • جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ ترکیہ، بین الاقوامی دفاعی صنعتی نمائش میں شرکت
  • غزہ سے یوکرین تک تنازعات کے پرامن حل میں سفارتکاری کو موقع دیں، گوتیرش
  • جنرل ساحر شمشاد مرزا کی 17 ویں بین الاقوامی دفاعی صنعتی میلے میں شرکت
  • جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بین الاقوامی دفاعی صنعتی میلے میں شرکت، عسکری حکام سے ملاقاتیں
  • چین میں 32 ویں بین الاقوامی ریڈیو، فلم اور ٹیلی ویژن نمائش بی آئی آر ٹی وی 2025 کا آغاز
  • چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس،مجموعی کارکردگی، ترقیاتی منصوبوں پر اب تک ہونے والی پیش رفت کا جائزہ
  • قدرتی آفات: پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے جدید ڈرونز ریسکیو 1122 کے حوالے کردیے
  • گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونیوالی بارش 12 قیمتی جانیں نگل گئی: این ڈی ایم اے