Jasarat News:
2025-06-14@18:16:55 GMT

ایران کیجانب سے اسرائیل پر پانچواں میزائل حملہ

اشاعت کی تاریخ: 14th, June 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ایران نے اسرائیل پر پانچواں میزائل حملہ کر دیا ہے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں ایک بار پھر زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔

اسرائیلی فوج نے شہریوں کو ایک مرتبہ پھر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

اس سے قبل ایران کے چوتھے میزائل حملے میں ایک میزائل تل ابیب کے وسطی علاقے میں گرا، جسے اسرائیل کے جوہری تحقیقاتی مرکز کو نشانہ بنانے کی کوشش قرار دیا گیا۔

واضح رہے کہ جمعہ کی شب ایران نے اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے 200 سے زائد میزائل داغے تھے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ایران اسرائیل جنگ: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

متعلقہ مضامین

  •  اسرائیل نے امریکی صحافی کو ایرانی حملے کی کوریج سے روک دیا
  • اسرائیل کو نہ روکا گیا تو سب کی باری آئے گی‘ سراج الحق
  • اسرائیل کا ایران پر حملہ بہت افسوس ناک ہے‘ نوازشریف
  • اسرائیل کا مہرآباد ہوائی اڈے پر حملہ
  • ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، 150 میزائل داغ دیے، 7 اسرائیلی زخمی
  • ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے، تل ابیب دھماکوں سے گونج اُٹھا
  • ایران کا اسرائیل پر چوتھا میزائل حملہ، 63 افراد زخمی
  • تل ابیب میں دھماکوں کی آوازیں: ایران نے  اسرائیلی حملوں کا جواب دیتے ہوئے 100 سے زائد میزائل داغ دیے
  • ایران اسرائیل جنگ: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ