20 کروڑ موبائل صارفین ہونے پر پی ٹی اے کا فری سروسز اور انعامات کا اعلان
اشاعت کی تاریخ: 19th, June 2025 GMT
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
20 کروڑ wenews پی ٹی اے شزہ فاطمہ خواجہ فری ڈیٹا فری موبائل فون موبائل فون صارفین وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: 20 کروڑ پی ٹی اے شزہ فاطمہ خواجہ فری ڈیٹا فری موبائل فون موبائل فون صارفین وی نیوز
پڑھیں:
آن لائن ٹیکسی سروس کا پاکستان میں اپنی سروس بند کرنے کا اعلان
— فائل فوٹوآن لائن ٹیکسی سروس کریم نے پاکستان میں اپنی سروس بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
آن لائن ٹیکسی سروس کے سی ای او اور شریک بانی مدثر شیخہ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے آئندہ ماہ 18 جولائی 2025ء سے پاکستان میں رائیڈ ہیلنگ سروسز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے تعلق رکھنے والی آن لائن ٹیکسی سروس نے پاکستان میں ایک دہائی کے بعد اپنی سروس بند کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سروس کو معاشی چیلنجز، بڑھتے ہوئے مسابقت اور سرمائے کی رکاوٹوں کی وجہ سے معطل کیا جا رہا ہے۔
آن لائن ٹیکسی سروس کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ سے رائیڈ ہیلنگ سروسز بند کی جا رہی ہے تاہم دیگر سروسز جاری رہیں گی۔