Jang News:
2025-08-06@14:38:52 GMT

اوکاڑہ: ٹریلر کی اسکوٹی کو ٹکر، لڑکی جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 21st, June 2025 GMT

اوکاڑہ: ٹریلر کی اسکوٹی کو ٹکر، لڑکی جاں بحق

تصویر: جیو نیوز اسکرین گریب

اوکاڑہ میں قومی شاہراہ پر ٹریلر نے اسکوٹی کو ٹکر مار دی۔

حادثے میں ایک لڑکی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئی۔

لاش اور زخمی ہونے والی لڑکی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

بہاولنگر اور فیروزوالا میں ٹریفک حادثات، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی

افسوسناک حادثہ فیروزوالہ میں پیش آیا جہاں کوٹ عبد المالک کے قریب تیز رفتار رکشہ روڑ پر کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گیا، حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد زخمی جبکہ خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب کے شہر بہاولنگر اور فیروز والا میں ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ بہاولنگر میں حاصل پور روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار چچا اور جواں سالہ بھتیجا موقع پر دم توڑ گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا، پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لیکر تحقیقات کا آغاز کردیا جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

دوسرا افسوسناک حادثہ فیروزوالہ میں پیش آیا جہاں کوٹ عبد المالک کے قریب تیز رفتار رکشہ روڑ پر کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گیا، حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد زخمی جبکہ خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رکشہ فاروق آباد سے لاہور جا رہا تھا، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں پراسرار فائرنگ، 45 سالہ شخص زخمی
  • بہاولنگر اور فیروزوالا میں ٹریفک حادثات، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی
  • گھوٹکی: تیز رفتار ٹریلر کا نکلا ہوا ٹائر لگنے سے سڑک کنارے کھڑے دو بچے جاں بحق
  • راولپنڈی؛ غیرت کے نام پر شادی شدہ لڑکی کا قتل؛ ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ
  • پولیس نے اغوا ہونے والی لڑکی کوبحفاظت بازیاب کرا لیا ، ملزم گرفتار
  • راولپنڈی میں غیرت کے نام پر شادی شدہ لڑکی کے قتل کی تفتیش میں مزید انکشافات
  • کراچی، ڈیفنس لائبریری کے پاس بےقابو ٹریلر بنگلے کی دیوار سے ٹکرا گیا
  • کراچی: ڈیفنس لائبریری کے قریب ٹریلر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر بنگلے میں گھس گیا
  • راولپنڈی: شادی شدہ خاتون کو قتل کر کے لاش قبرستان لانے کی ویڈیو سامنے آ گئی
  • راولپنڈی میں جرگہ کے حکم پر لڑکی کے قتل کی تفتیش میں اہم پیشرفت، کپڑے اور اسلحہ برآمد