ایران ایئر نے براستہ زاہدان مشہد سے کوئٹہ کے درمیان اپنی باقاعدہ پرواز کا آغاز کر دیا ہے۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق ایران ایئر کی پرواز 826 گزشتہ رات کوئٹہ پہنچی، جہاں اس کا شاندار استقبال کیا گیا۔

On October 29, Iran Air resumed flights between Mashhad and Quetta via Zahedan.

Once-a-week flight every Wednesday with Airbus A319.

pic.twitter.com/m11XJYGCQL

— Pakistan Aviation News ???????? (@avpak3) October 29, 2025

افتتاحی تقریب میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ ایران کے قونصل جنرل بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ایران ایئر کی پہلی پرواز کو روایتی واٹر کینن سلامی پیش کی گئی، جس سے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے فضائی روابط کی علامت کو اجاگر کیا گیا۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق ایران ایئر کی یہ ہفتہ وار پرواز ہر بدھ کی رات 9 بج کر 30 منٹ پر کوئٹہ پہنچا کرے گی۔

اس پیش رفت جو ایران اور پاکستان کے درمیان مذہبی و تجارتی سفر کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

پرواز پی آئی اے تفتان کوئٹہ

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: پرواز پی ا ئی اے تفتان کوئٹہ ایران ایئر کی

پڑھیں:

فنی خرابی، دبئی سے لاہور کی پرواز کراچی اتار لی گئی

—فائل فوٹو

نجی ایئر لائن کی دبئی سے لاہور کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث طیارہ کراچی اتار لیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ایئر بس اے 320 طیارے کا کراچی ایئر پورٹ پر معائنہ کیا جا رہا ہے۔

طیارے سے آف لوڈ کیے گئے مسافروں نے کراچی ایئر پورٹ پر احتجاج بھی کیا ہے۔

نجی ایئر لائن کے ترجمان کے مطابق فنی خرابی دور ہونے پر پرواز لاہور کے لیے روانہ ہو جائے گی۔

متعلقہ مضامین

  • ایران ایئر کی کوئٹہ تا مشہد پروازوں کا دوبارہ آغاز
  • ایران ایئر کا مشہد، زاہدان اور کوئٹہ کے لئے پروازوں کا آغاز
  • ایران ایئر نے مشہد-زاہدان-کوئٹہ پرواز کا آغاز کردیا
  • فنی خرابی، دبئی سے لاہور کی پرواز کراچی اتار لی گئی
  • کراچی ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کا انوکھا واقعہ: فلائٹ میں سیٹوں سے زائد مسافر
  • پی آئی اے اور ریاض ایئر کے درمیان معاہدہ، پاکستان اور لندن سے کارگو ریاض پہنچایا جائے گا
  • الاسکا بیٹریز نے ایمرجنگ برانڈ آف دی ایئر 2025” ایوارڈ جیت لیا
  • پی آئی اے اور سعودی عرب کی ریاض ایئر کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا
  • پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا