data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

 

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

غیر ملکی قافلے پرحملہ کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی ملتوی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت میں کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکی قافلے پر ہونے والے خودکش حملے سے متعلق کیس کی سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی، جس کے باعث گرفتار ملزمہ گل نساء کی جانب سے دائر درخواست پر بھی فیصلہ نہ سنایا جا سکا۔ گل نساء کے وکیل نے پراسیکیوشن کی جانب سے جمع کروائی گئی فوٹیجز کی فراہمی کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر رکھی ہے جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا ہوا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • غیر ملکی قافلے پرحملہ کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی ملتوی
  • کراچی کی بحالی سیاسی نعرہ نہیں عوام کا بنیادی حق ہے، ارشدکاظمی
  • آیت اللہ خامنہ ای ہماری ریڈ لائن ہیں، ایران پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف کراچی میں خواتین کا احتجاج
  • جعفریہ آرگنائزیشن کا ایران کے حق میں اسرائیل کیخلاف احتجاج
  • بھارت سندھ طاس معاہدہ نہیں مانتا تو ایک اور جنگ لڑے ، بلاول
  • جعفریہ آرگنائزیشن کی جانب سے کراچی پریس کلب پر مظاہرے کے دوران اسرائیلی پرچم کونذرآتش کیاجارہاہے
  • ایران پر اسرائیلی حملے کھلی دہشت گردی ہے ٗجاوداں فہیم
  • سکھرشہر میں بڑھتی ہوئی بے امنی کیخلاف تاجر اتحاد تنظیمیں احتجاج کررہی ہیں
  • امریکا: ہارورڈ کی تحقیق کار کیخلاف مینڈک اسمگل کرنے کے مقدمے کی سماعت