اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرزقومی فٹبال ٹیم انڈونیشیا پہنچ گئی
اشاعت کی تاریخ: 28th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
جکارتہ (اسپورٹس ڈیسک )اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرزقومی فٹبال ٹیم انڈونیشیا پہنچ گئی ۔قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ کراچی، بنکاک، جکارتہ پہنچی۔ پاکستان گروپ ای میں چائنیز تائی پے، میزبان انڈونیشیا اور کرغزستان کے ساتھ موجود ہے ۔ قومی ٹیم اپنا پہلا میچ کل 29 جون کو چائنیز تائی پے کے خلاف کھیلے گی ۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ہمارا لیڈر جیل میں ہے جو سراسر غلط ہے، شیر افضل مروت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251111-08-3
اسلام آباد (صباح نیوز) پی ٹی آئی کے سابق رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہمارا لیڈر اس وقت جیل میں ہے جو سراسر غلط ہے۔ 3 مرتبہ پی ٹی آئی سے نکالا گیا اب چوتھی بار سکت نہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی مجھ سے ناراض نہ ہو سب سے ایڈوانس معافی چاہتا ہوں۔ ایوان میں آج جو الزام تراشیاں کی گئیں اس پر افسوس ہے۔