علامتی تصویر۔

سیالکوٹ کے علاقے مبارک پورہ میں خاتون نے سسرال میں 2 کروڑ روپے کی چوری کر ڈالی۔ 

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے اپنی بہن اور بھائی کیساتھ مل کر 2 کروڑ روپے کی چوری کروائی۔ خاتون نے سسرال کے گھر کی چابیاں بھائی کو دے دی تھیں۔

پولیس کے مطابق ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا اور چوری شدہ رقم اور زیورات برآمد کرلیے گئے۔ 

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

جڑانوالہ: بیٹے نے ماں کو قتل، باپ اور بھائی کو زخمی کردیا

فائل فوٹو

جڑانوالہ میں گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ماں کو قتل جبکہ باپ اور بھائی کو زخمی کردیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • مری، جیولر شاپ سے 4 کروڑ کے زیوارت کی چوری
  • سیالکوٹ: 2 کروڑ روپے کی چوری میں ملوث دو خواتین سمیت تین ملزمان گرفتار
  • کراچی: تاجر کے گھر 13 کروڑ روپےکی ڈکیتی کے ملزمان بہن بھائی ٹک ٹاکر نکلے
  • کراچی: 13 کروڑ روپے کی ڈکیتی میں ملوث معروف ٹک ٹاکر گرفتار
  • کراچی:13 کروڑ کی ڈکیتی کرنیوالے بہن بھائی ٹک ٹاکر نکلے
  • کراچی میں 13 کروڑ کی ڈکیتی میں ٹک ٹاکر بہن بھائی ملوث نکلے، حیران کن انکشافات
  • جڑانوالہ: بیٹے نے ماں کو قتل، باپ اور بھائی کو زخمی کردیا
  • ایک کروڑ 60 لاکھ نقد اور 40 تولہ سونا چوری کا ڈراپ سین، مالکن ہی ماسٹر مائنڈ نکلی
  • ایک کروڑ 60 لاکھ نقد اور 40 تولہ سونا چوری کا ڈراپ سین، گھر کی مالکن ہی ماسٹر مائنڈ نکلی