اسلام آباد(اوصاف نیوز)پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے ائیرکارگو چارجز میں 100 گنا تک اضافہ کردیا۔ ائیرپورٹ اتھارٹی حکام کے مطابق پروازوں میں پالتو پرندے،بلی، کتے، پان کے پتے اور جنرل کارگو کے نئے نرخ جاری کیے گیے ہیں۔

پالتو پرندوں کو پرواز میں لے جانے پر چارجز میں 50 فیصد اضافہ اور ائیرکارگو چارجز میں 100 گنا اضافہ کردیا گیا ہے،ائیرپورٹ اتھارٹی حکام کے مطابق کارگو چارجز 5 سال بعد بڑھائے گئے ہیں۔
منشیات فروش کی ضمانت پر رہائی دینا مہنگی پڑ گئی ، سیشن جج حویلی راجہ امتیاز گرفتار

.

ذریعہ: Daily Ausaf

کلیدی لفظ: ائیرپورٹ اتھارٹی چارجز میں

پڑھیں:

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کردیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے ملک بھر میں چلنے والی میل ایکسپریس اور مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کردیا ہے۔

کرایوں میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق نئے کرایوں کا اطلاق 4 جولائی 2025 سے ہوگا، جس کے بعد تمام متعلقہ ٹرینوں پر سفر کرنے والے مسافروں کو اضافی کرایہ ادا کرنا ہوگا۔

یاد رہے کہ حکومت نے یکم جولائی کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا تھا، جس کے بعد پاکستان ریلویز نے کرایوں میں نظرثانی کا فیصلہ کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews پاکستان ریلویز پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرایوں میں اضافہ وی نیوز

متعلقہ مضامین

  • پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • ایئر کارگو چارجز میں 100 گنا تک اضافہ کر دیا گیا
  • چین میں 117 نئے بین الاقوامی ہوائی کارگو روٹس کا افتتاح
  • ائیرکارگو چارجز میں 100 گنا اضافہ کردیا گیا
  • پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کا کارگو چارجز میں 100 گنا اضافہ
  • پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے کارگو چارجز میں 100 فیصد تک اضافہ کر دیا، فوری نفاذ
  • ائیرکارگو ریٹس میں ہوشربا اضافہ، چارجز میں 100 گنا تک اضافہ کردیا گیا
  • پاکستان ائرپورٹس اتھارٹی نے کارگو کرائے میں 100 فیصد تک اضافہ کردیا
  • کراچی ائیرپورٹ: ایک ہی دن میں 3 غیر ملکی طیاروں کے حادثات، ائیرپورٹ حکام پریشان، تحقیقات کا حکم