جماعت اسلامی حیدرآباد کے تحت ایک روزہ تربیت گاہ کا انعقاد کل ہوگا
اشاعت کی تاریخ: 3rd, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر )جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے تحت 4جولائی بروز جمعتہ المبارک مبارک مسجد لطیف آباد نمبر8میں شام 4بجے ایک روزہ ’’تربیت گاہ‘‘ کا انعقاد ہو گا۔ جس سے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اسامہ رضی، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر عطاالرحمن، صدر انتخابی کمیشن جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم، امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ، امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید، معروف مذہبی اسکالر مجیب اللہ منصوری، معروف مذہبی اسکالر سید حسین احمد مدنی خطاب کریں گے۔
.ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: امیر جماعت اسلامی
پڑھیں:
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر جاپان روانہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر جاپان روانہ ہوگئیں۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب بھی ہیں، وزیراعلیٰ کا یہ دورہ 15 اگست سے 20 اگست تک جاری رہے گا، جس دوران وہ جاپان کے اہم شہروں یوکوہاما، اوساکا اور ٹوکیو کا دورہ کریں گی۔
دورے کے دوران مریم نواز شریف کی جاپان کی بڑی کاروباری شخصیات، کمپنیوں اور حکام سے ملاقاتیں شیڈول ہیں، جن میں سرمایہ کاری اور تجارتی تعاون پر بات چیت کی جائے گی۔
جدہ میں پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا
اس دورے کو پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ اور جاپان کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔