جے یوآئی کتحصیل امیرمفتی حبیب اللہ حقانی کوقتل کردیا گیا
اشاعت کی تاریخ: 3rd, July 2025 GMT
سوات(اوصاف نیوز) دیر میں جےیوآئی تحصیل براول کے امیر مفتی حبیب اللہ حقانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پ
ولیس کااس حوالے سے کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان نےگزشہ شب گھر کے اندرگھس کرگولی مار کرشہید کردیا تھا،ملزمان کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔
حبیب اللہ حقانی کی نماز جناہ آج دوپہر 2 بجے کو بین بالا سکول براول میں میں ادا کی جائے گی۔
بھارت کی معروف اداکارہ شیفالی جریوالا کی موت پر معروف مفتی طارق مسعود بھی چیخ اٹھے
.ذریعہ: Daily Ausaf
پڑھیں:
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251118-02-20
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ایف آئی اے کراچی زون کی بڑی کاروائیاں ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اور اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی کاروائیاں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں پرویز کھانانی اور عمران خان شامل ملزمان کو گل پلازہ شاپنگ سنٹر اور طارق روڈ کراچی سے گرفتار کیا گیا گرفتار ملزمان غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ہیں گرفتار ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 30500 امریکی ڈالر برآمد کر لئے گئے ملزمان کے قبضے سے موبائل فون اور چیک بکس بھی برآمدملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے گرفتار ملزمان سے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق ڈیجیٹل شواہد برآمد کر لیے گئے ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکے ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔