Daily Mumtaz:
2025-08-17@15:48:49 GMT
جے یوآئی تحصیل کے امیرمفتی حبیب اللہ حقانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اشاعت کی تاریخ: 3rd, July 2025 GMT
خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں جےیوآئی تحصیل براول کے امیر مفتی حبیب اللہ حقانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان نےگزشہ شب گھر کے اندرگھس کرگولی مار کرشہید کردیا تھا،ملزمان کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔
حبیب اللہ حقانی کی نماز جناہ آج دوپہر 2 بجے کو بین بالا سکول براول میں میں ادا کی جائے گی۔
Post Views: 2.ذریعہ: Daily Mumtaz
پڑھیں:
مالاکنڈ: مفتی کفایت اللہ کے گھر پہ فائرنگ، بیٹی بیٹا جاں بحق، اہلیہ سمیت زخمی
مالاکنڈ(نیوز ڈیسک) مفتی کفایت اللہ کے گھر پہ فائرنگ، بیٹی بیٹا جاں بحق اہلیہ سمیت زخمی
Post Views: 4