ملتان، مجلس وحدت مسلمین تحصیل سٹی و صدر کا الیکشن
اشاعت کی تاریخ: 16th, November 2025 GMT
ضلعی آرگنائزر عون رضا انجم ایڈووکیٹ نے ضلع کی حالیہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی اور سیلاب کے دوران ہونیوالی فعالیت اور یونٹ سازی پر بریفنگ دی، علامہ قاضی نادر حسین علوی نے اپنے خطاب میں تنظیم کی اہمیت اور تنظیم کے اغراض و مقاصد اور تنظیم کے ممبر کی ذمہ داریاں بیان کیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ملتان، مجلس وحدت مسلمین کی دو تحصیلوں تحصیل سٹی و صدر الیکشن، سید عترت کاظمی اور سید خرم جعفری صدر منتخب

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ملتان کی دو تحصیلوں سٹی و صدر کا تنظیمی کنونشن ضلعی آرگنائزر مجلس وحدت مسلمین ملتان عون رضا انجم ایڈووکیٹ کی زیرصدارت جامعہ شہید مطہری ملتان میں منعقد ہوا، تنظیمی کنونشن میں صوبائی آرگنائزر مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب علامہ قاضی نادر حسین علوی، صوبائی رہنماء سید جواد رضا جعفری، صوبائی رہنماء ثقلین نقوی، اس کے علاوہ ضلعی ورکنگ کمیٹی کے اراکین، تحصیل کے یونٹس صدور اور ان کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اس موقع پر عون رضا انجم ایڈووکیٹ نے ضلع کی حالیہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔، صوبائی رہنماء سید جواد رضا جعفری نے الیکشن کمشنر کے فرائض انجام دیئے اور ووٹنگ کرائی، کثرت رائے سے سید عترت کاظمی کو نیا تحصیل صدر جبکہ سید خرم جعفری کو تحصیل صدر کا مسئول منتخب کیا گیا، ضلعی آرگنائزر عون رضا انجم ایڈووکیٹ نے نومنتخب تحصیل صدر سے حلف لیا۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: سید عترت کاظمی اور سید خرم جعفری صدر منتخب عون رضا انجم ایڈووکیٹ
پڑھیں:
کے پی اسمبلی کا منظور شدہ بلدیاتی حکومت کا نیا ترمیمی بل آئین و قانون سے متصادم ہے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کا منظور شدہ بلدیاتی حکومت کا نیا ترمیمی بل آئین و قانون سے متصادم قرار دے دیا۔
اسلام آباد سے الیکشن کمیشن کے خط کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کی جانب سے کی جانے والی ترمیم آئین اور قانون سے متصادم ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل چوہدری ندیم قاسم کی جانب سے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کو تحریر کیے گئے خط کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی نے بلدیاتی حکومت کا نیا ترمیمی بل 6 جولائی کو منظور کیا۔
الیکشن کمیشن کے خط کے مطابق گورنر کے پی نے بلدیاتی حکومت کے نئے ترمیمی بل کی توثیق کر دی ہے، ترمیم کے مطابق ضلع میں ویلیج اور نیبر ہڈ کونسل کی آبادی 30 سے 40 ہزار کے درمیان ہوگی، ترمیم کے مطابق الیکشن کمیشن حکومت سے مشاورت سے کوئی تبدیلی کر سکے گا۔
خط کے مطابق الیکشن ایکٹ اور آئین کے مطابق بلدیاتی حکومتوں کے الیکشن کے لیے حلقہ بندی کرنا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، حلقہ بندی کے معاملے پر حکومت سے مشاورت بھی آئین کی روح کے خلاف ہے۔
الیکشن کمیشن کے خط کے مطابق الیکشن کمیشن کے لیے اس ترمیم کے تحت 30 سے 40 ہزار کی آبادی کے لیے حلقہ بندی کرنا قابل عمل نہیں۔
خط کے متن کے مطابق آئین کے تحت کوئی قانون الیکشن کمیشن کے اختیارات نہیں لے سکتا، اتنی تاخیر سے یہ ترمیم کرنا بظاہر بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا حربہ ہے۔
الیکشن کمیشن کے خط کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت اس معاملے پر معاونت کرے تاکہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا جا سکے۔