پاکستان اور فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی کے درمیان 12 ملین یورو کا معاہدہ طے پاگیا۔ 

ترجمان اقتصادی امور کے اعلامیہ کے مطابق فرانس کے ساتھ 12 ملین یورو کی گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، سیکریٹری اقتصادی امور، فرانسیسی سفیر اور اے ایف ڈی کے ڈائریکٹر نے دستخط کیے۔ 

ترجمان اقتصادی امور کے مطابق یورپی یونین کی یہ گرانٹ فرانسیسی ایجنسی کے زیر انتظام فراہم کی جائے گی۔ 

 ترجمان اقتصادی امور کے مطابق یہ منصوبہ واسا لاہور اور فیصل آباد کی گورننس اور کارکردگی بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

حج 2026ء کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 9 جولائی ہے، وزارت مذہبی امور

اسلام آباد:

ترجمان مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج 2026ء کے لیے لازمی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، وزارت کے آن لائن پورٹل اور 15 نامزد بینکوں کے ذریعے رجسٹریشن  کی سہولت موجود ہے حج 2026ء کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 9 جولائی مقرر ہے۔

ترجمان مذہبی امور نے کہا ہے کہ رجسٹرڈ  افراد کو سرکاری یا پرائیویٹ حج اسکیم میں شمولیت کا اختیار ہوگا، پاکستانی پاسپورٹ کے اہل سمندر پار پاکستانی بھی آن لائن پورٹل کے  ذریعے رجسٹریشن جلد مکمل کریں۔

ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان سے سفر حج 2026ء کے لیے رجسٹریشن کروانا لازمی ہے، حج پیکیج کے اخراجات اور دیگر شرائط و ضوابط حج پالیسی 2026ء کے مطابق الگ سے جاری کی جائیں گی۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعاون میں اہم پیشرفت، 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط
  • پاکستان اور فرانس کے درمیان 12 ملین یورو کا معاہدہ
  • سندھ طاس معاہدہ پر عالمی ثالثی عدالت کا ضمنی فیصلہ پاکستانی موقف کی توثیق ہے، شفقت علی خان
  • فرانسیسی ترقیاتی ادارے کے ساتھ 12 ملین یورو گرانٹ کے معاہدے پر دستخط
  • اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ میں اضافے پر ترجمان کی وضاحت
  • حج 2026ء کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 9 جولائی ہے، وزارت مذہبی امور
  • انڈیا اورامریکہ کے درمیان اربوں ڈالر کا تجارتی معاہدہ مشکلات کا شکار
  • جنگ بندی کے بعد بڑی پیشرفت‘پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
  •    پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ