Jasarat News:
2025-09-18@12:55:42 GMT
اسمبلیاں ماردھاڑ یا کے لیے نہیں بنیں،سعد رفیق
اشاعت کی تاریخ: 5th, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد (صباح نیوز)(ن) لیگ کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسمبلیاں ماردھاڑ یا ہنگامہ آرائی کے لیے نہیں بنیں۔ انہوںنے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں پیدا ہونے والا حالیہ مسئلہ اسمبلی کے اندر ہی حل ہونا چاہیے۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ہیڈ کانسٹیبل اسحاق جتوئی کے اغواء کا مقدمہ درج
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250916-02-2
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس فیز 8 میں کار سوار افراد کی جانب سے پولیس اہلکار ہیڈ کانسٹیبل اسحاق جتوئی کو اغوا کرنے کے معاملے میں واقعے کا مقدمہ تھانہ ساحل میں درج کر لیا گیا۔