Jasarat News:
2025-07-10@15:01:48 GMT

جعلی دانشور آڈٹ رپورٹ غور سے پڑھیں، عظمیٰ بخاری

اشاعت کی تاریخ: 10th, July 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

لاہور(آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کہ مسٹر جعلی دانشور آڈٹ رپورٹ غور سے پڑھیں اس میں آپ کی قیادت کا کچا چھٹا ہے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جس آڈٹ رپورٹ کا آپ لوگ ڈھنڈورا پیٹ رہے وہ رپورٹ بزدار اور پرویز الہیٰ دور کی ہے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

گندم کا پیسہ کس نے کھایا؟

لاہور( نیوز ڈیسک) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں عثمان بزدار، پرویز الہٰی اور فرح گوگی نے گندم کا پیسہ کھایا۔

عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ایک فتنہ گروپ کا کام سازش کرنا اور فیک نیوز پھیلانا ہے، بڑے بڑے دانشور آڈٹ رپورٹ پڑھے بغیر تبصرے کر رہے ہیں۔

وزیرِ اطلاعات پنجاب نے کہا کہ ستھرا پنجاب کے بعد اب پنجاب سدھار نے کی مہم شروع کردی گئی ہے، پنجاب میں امن و امان برقرار رکھنا حکومت کی ذمے داری ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ لاہور میں ڈکیتی کے واقعات کی شرح میں 43 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے، گجرات میں ڈکیتی کے واقعات کی شرح 23.5 فیصد کم ہوئی ہے جبکہ ملتان میں ڈکیتی کے واقعات میں 50 فیصد کمی آئی ہے۔
مزید پڑھیں:باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، اے این پی رہنما سمیت 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

متعلقہ مضامین

  • گندم کا پیسہ کس نے کھایا؟
  • پچھلے دورِ حکومت میں عثمان بزدار، پرویز الہٰی، فرح گوگی نے گندم کا پیسہ کھایا: عظمیٰ بخاری
  • ستھرا پنجاب کے بعد سدھرا پنجاب کا آغاز کر دیا گیا:صوبائی وزیرعظمیٰ بخاری
  • پشاور ہائیکورٹ، سانحہ سوات پر 14 روز میں جامع رپورٹ طلب
  • پیکا قانون صحافیوں کو دبانے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ علی ظفر
  • پی ٹی آئی بزدار‘ پرویزالٰہی دورکی آڈٹ رپورٹ کا ڈھنڈورا پیٹ رہی: عظمیٰ بخاری
  •   علی امین اور بیرسٹر سیف  کا بھی نیکسٹ سٹاپ اڈیالہ ہی نظر آرہا ہے:عظمیٰ بخاری
  • مسٹر جعلی دانشور آڈٹ رپورٹ غور سے پڑھیں اس میں آپ کی قیادت کا کچا چھٹا ہے، عظمیٰ بخاری
  • بانیٔ پی ٹی آئی کیلئے کیا جیل میں جلسے کا انتظام کر دیں؟ عظمیٰ بخاری