UrduPoint:
2025-07-11@19:54:02 GMT

750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری

اشاعت کی تاریخ: 11th, July 2025 GMT

750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جولائی2025ء) 750روپے مالیت کا پرائزبانڈ رکھنے والے خواتین و حضرات کیلیے اچھی خبر یہ ہے کہ مذکورہ بانڈ کی قرعہ اندازی اگلے ہفتے ہوگی۔

(جاری ہے)

نیشنل سیونگز کے زیرِاہتمام 750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جولائی 2025 کو شیڈول ہے، قرعہ اندازی صبح 10 بجے کی جائے گی جس کے بعد نیشنل سیونگ سینٹر کی جانب سے پہلے، دوسرے اور تیسرے انعام کے حقدار خوش نصیبوں کا اعلان کیا جائے گا۔750روپے کے پرائز بانڈ کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے ہے جبکہ دوسری انعامی رقم کی مالیت 5 لاکھ روپے ہے جو کہ تین خوش نصیبوں کو ملے گا۔اس کے علاوہ تیسری انعامی مالیت 9،300 روپے ہے فی بانڈ ہے جو کہ 1696 لوگوں کو فراہم کی جائے گی،

.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے

پڑھیں:

پی ایم ای ایکس میں 36.268 بلین روپے کے سودے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں پیر کے دن میٹلز، انرجی، کوٹس اور انڈیکس کے 36.268 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 44,265 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 15.832 بلین روپے رہی۔ جبکہ بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 9.496 بلین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 3.364 بلین روپے، پلاٹینیم کے سودوں کی مالیت 2.386 بلین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 1.514 بلین روپے، خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.713 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 693.373 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 675.157 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 158.818 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 216.130 ملین روپے، جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 45.093 ملین روپے، برینٹ کے سودوں کی مالیت 32.772 ملین روپے، پلیڈیم کے سودوں کی مالیت 63.396 ملین روپے رہی اور ایلومینم کے سودوں کی مالیت 6.469 ملین روپے۔ایگریکلچرل کموڈٹیز میں 15 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 68.958 ملین روپے رہی۔

متعلقہ مضامین

  • دبئی میں مقیم پاکستانی نے لاکھوں مالیت کی لاٹری جیت لی
  • ریسٹورنٹس مالکان کو ٹائم کی پابندی کا حکم
  • لاہور ہائیکورٹ کا رات 12 بجے کے بعد ریسٹورنٹس کھلے رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم
  • چیلسی کلب کے پاس تاریخ رقم کرنے کا موقع، جیت کی صورت میں اربوں کا انعام!
  • پاکستانی نوجوانوں کیلیے خوشخبری: میٹا کا اردو میں اے آئی سسٹمز تیار کرنے میں اظہار دلچسپی
  • ٹرمپ کو نوبل انعام کیلیے نامزد کرنا جنگی مجرم کو اعزاز دینا ہے، سابق یورپی سفارتکار
  • ملک بھر میں 71 فیصد بینک اکاؤنٹس کا بیلنس 50,000 روپے سے کم
  • پی ایم ای ایکس میں 36.268 بلین روپے کے سودے
  • نفٹ کا ملازمین کے لیے حج قرعہ اندازی کا اہتمام