وفاقی دارالحکومت سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ملاقات میں پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق ہوا، جب کہ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ روابط کو ہر سطح پر فروغ دینے پر زور دیا۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی کمبوڈیائی ہم منصب سے ملاقات کی، ملاقات آسیان علاقائی فورم کی سائیڈ لائنز پر ہوئی۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ملاقات میں پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق ہوا، جب کہ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ روابط کو ہر سطح پر فروغ دینے پر زور دیا۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اسحاق ڈار نے کہا کہ کمبوڈیا کے وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں جس پر وزیر خارجہ کمبوڈیا کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے دورے کی تاریخیں سفارتی ذرائع سے طے کی جائیں گی۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کہنا تھا کہ

پڑھیں:

پاکستان اور کینیڈا  کا  اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے آج کوالالمپور میں 32ویں آسیان ریجنل فورم کے وزارتی اجلاس کے موقع پر کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے ملاقات کی۔فریقین نے پاک کینیڈا دوطرفہ تعلقات کے مثبت انداز کو تسلیم کیا۔انہوں نے اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو بلند اور مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا اور اتفاق کیا۔

اشتہار

متعلقہ مضامین

  • پاکستان اور ویتنام کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
  • پاکستان اور ویتنام کا اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق، وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی ویتنامی ہم منصب سے ملاقات میں سٹریٹجک معاشی شراکت داری پر اتفاق
  • روسی، کینیڈین وزرائے خارجہ سے ملاقات، تعلقات بڑھانے پر اتفاق ہوا: اسحاق ڈار
  • اسحاق ڈار سے سرگئی لاوروف کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
  • پاکستان اور کینیڈا  کا  اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق
  • اسحاق ڈار کی آسٹریلیا کی وزیرِ خارجہ سے ملاقات, اعلیٰ سطحی سیاسی روابط بڑھانے پر اتفاق
  • اسحاق ڈار کی روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
  • اسحاق ڈارکی کینیڈا کی وزیر خارجہ سے ملاقات، پاک کینیڈا دوطرفہ تعلقات کے مثبت رجحان پر اتفاق
  • نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور کینیڈین وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق