قصور، گلی میں کھیلتی بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار
اشاعت کی تاریخ: 28th, July 2025 GMT
قصور، گلی میں کھیلتی بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 28 July, 2025 سب نیوز
قصور(سب نیوز) شاہ عنایب کالونی میں گلی میں کھلتی بچی کیساتھ نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتارکرلیا، تین روز قبل پیش آنیوالے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل ہوئی تھی۔
قصور میں ننھی بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالے ملزم کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔ دو روز قبل تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں ایک شحص نیگلی میں کھلتی ننھی بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کی تھیں، جس کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوئی تھی۔ویڈیو میں واقعے کے بعد بچی کو سہم کرگھر کی طرف بھاگتے دیکھا جاسکتا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم ناصر وٹو اوکاڑہ کا رہائشی اور مزدور کرتا ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتارملزم اوکاڑہ کارہائشی ہے جو مزدوری کرتا تھا، جسے شہریوں نے اسے مشکوک جان کر پکڑ الیکن شہریوں سے ہاتھا پائی کے دوران ملزم کے اپنے پستول سے گولی چل گئی، جس سے وہ شدیدزخمی ہوگیا، پولیس نے والد کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرجنوبی وزیرستان اپر میں کرفیو کے نفاذ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری جنوبی وزیرستان اپر میں کرفیو کے نفاذ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب کو فون، اسرائیلی مظالم کی مذمت، غزہ جنگ بندی کا مطالبہ اسرائیلی وزیر دفاع نے ایران کے سپریم لیڈر کو براہ راست نشانہ بنانے کی دھمکی دیدی سیز فائر نہ کراتا تو پاکستان اور بھارت کے درمیان دنیا کی سب سے بڑی جنگ ہوتی،ٹرمپ پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف کیسز، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کا چیف جسٹس کو خط پنجاب اسمبلی اجلاس پھر بدنظمی کا شکار، اپوزیشن رکن خالد نثار نے حکومتی رکن حسان ریاض کو تھپڑ رسید کردیاCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
پڑھیں:
پاکستان کا افغانستان کو دوٹوک پیغام، ایشیا کپ میں بھارت کی گھٹیا حرکت
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews افغانستان ایشیا کپ بھارت کی گھٹیا حرکت پاکستان دوٹوک پیغام وی نیوز