Express News:
2025-08-11@16:35:10 GMT

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

اشاعت کی تاریخ: 11th, August 2025 GMT

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں ریڈمی 15 فائیو جی کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔ جبکہ گزشتہ سے پیوستہ ہفتے کی رینکنگ میں دوسری اور تیسری پوزیشن میں بھی کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ہے۔

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فون کی فہرست درج ذیل ہے:

گزشتہ سے پیوستہ ہفتے کی طرح گزشتہ ہفتے بھی ریڈمی 15 فائیو جی پہلے، سام سنگ گلیکسی اے 56 دوسرے اور سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا تیسرے نمبر پر رہے۔

سام سنگ گلیکسی اے 17 فائیو جی چوتھے ، ایپل آئی فون 16 پرو میکس پانچویں اور شاؤمی پوکو ایف 7 فائیو جی چھٹے نمبر پر ہیں۔

سام سنگ گلیکسی اے 36 ساتویں اور شیاؤمی ریڈمی نوٹ 14 پرو فائیو جی آٹھویں پوزیشن پر ہیں۔

سام سنگ گلیکسی ایس 25 نویں اور 10 ویں پوزیشن پر شیاؤمی پوکو ایکس 7 پرو موجود ہیں۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: سام سنگ گلیکسی گزشتہ ہفتے فائیو جی

پڑھیں:

صدرِ مملکت نے مقبول گوندل کو آڈیٹر جنرل تعینات کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نےمقبول احمد گوندل کو پاکستان کا نیا آڈیٹر جنرل مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ںوٹیفکیشن کے مطابق مقبول گوندل اس وقت کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔مقبول گوندل موجودہآڈیٹر جنرل کی مدت مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ طور پر اپنا چارج سنبھالیں گے۔

واضح رہے کہ آڈیٹر جنرل کا شمار ملک کے اعلیٰ ترین احتسابی عہدوں میں ہوتا ہے.جس کا کردار سرکاری مالیاتی امور میں شفافیت اور نگرانی کو یقینی بنانا ہوتا ہے

متعلقہ مضامین

  • وزارت مذہبی امور نے تصدیق شدہ 26 عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کردی
  • جعفر ایکسپریس کی کوئٹہ سے روانگی منسوخ کردی گئی
  • ایف بی آر کا 42 صنعتوں میں آڈٹ کیلئے 102 سیکٹر ماہرین کی بھرتی کا فیصلہ
  • فرنچ فرائز کے شوقین خبردار! ہفتے میں 3 بار کھانا صحت کے لیے خطرناک
  • صدرِ مملکت نے مقبول گوندل کو آڈیٹر جنرل تعینات کرنے کی منظوری دے دی
  • نئے آڈیٹر جنرل مقبول احمد گوندل کون ہیں؟
  • نیا اسمارٹ پی او سی کارڈ کیسے حاصل کریں؟
  • مقبول احمد گوندل  نئے آڈیٹر جنرل آف پاکستان تعینات 
  • غزہ پر قبضہ کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش