City 42:
2025-09-27@18:06:46 GMT

16اگست کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اشاعت کی تاریخ: 13th, August 2025 GMT

ویب ڈیسک: 16اگست کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان  ہے۔

  ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں میں 10روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ اوگرا حتمی سمری 15اگست کو وزارت پیٹرولیم کو بھجوائے گی۔

 وزیر خزانہ اور وزیراعظم کی مشاورت سے اگلے 15دن کیلئے قیمتوں کا اعلان کیا جائےگا۔

یاد رہے کہ یاد رہے کہ گزشتہ 11 روز  میں برطانوی خام تیل  کی قیمت میں 5 ڈالر 72 سینٹ کی کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 71.

70 ڈالر سے کم ہوکر 65.98 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔اسی طرح گزشتہ 11 دنوں میں امریکی خام تیل 5  ڈالر  71 سینٹ سستا ہوا جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 69.26 ڈالر سے کم ہوکر 63.48 ڈالر فی بیرل  پر آگئی ہے۔

جشن آزادی کی خوشیاں، برائلر گوسشت کی نئی قیمت کیا؟

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: کی قیمت خام تیل

پڑھیں:

برائلرگوشت کی قیمت میں 8 روپے کلو اضافہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2025ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سی490روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت305روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی20سے 30روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا ۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی: دودھ کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی خبر، ڈیڈ لائن مقرر
  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق لاہور ہائیکورٹ میں دائردرخواست سماعت کیلئے مقرر
  • مہنگائی کی شرح میں کمی کے دعوؤں کے باوجود 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
  • ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کے دعوؤں کے باوجود 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
  • پاکستان میں سونے کی قیمت آج مزید کم ہوگئی
  • برائلرگوشت کی قیمت میں 8 روپے کلو اضافہ
  • پیٹرولیم مصنوعات پر ہوشربا ٹیکسز سے عوام پریشان ہے ،جاوید قصوری
  • سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
  • ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
  • حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر کتنا ٹیکس لیتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں