اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے فلسطین کے صدر کے مشیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر محمود صدیقی الہباش کی سربراہی میں فلسطین کے وفد کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ۔ ملاقات میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف بھی شریکاسپیکر قومی اسمبلی نے فلسطینی وفد کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر پرتپاک استقبال کیاامام مسجد اقصیٰ کو اپنے درمیان پاکر دلی مسرت ہوئی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادقاسپیکر قومی اسمبلی کا غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر اظہارِ مذمت نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت انسانی المیہ ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق پرامید ہوں کہ ایک دن ہم سب مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کریں گے، اسپیکر سردار ایاز صادق پاکستان مسئلہ فلسطین پر واضع موقف رکھتا ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق پاکستان کی قومی اسمبلی نے مسئلہ فلسطین پر متعدد قراردادیں منظور کی ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق ایسا کوئی دن نہیں ہوتا کہ قومی اسمبلی اجلاس میں اسرائیلی جارحیت پر بحث نہ ہو، اسپیکر سردار ایاز صادق اسرائیل غزہ میں انسانی جانوں سے کھیل رہا ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق یورپی ممالک میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف عوام کی کثیر تعداد میں احتجاج کا سلسلہ خوش آئند ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق میں نے مسئلہ فلسطین پر سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین اور متعدد سفارتکاروں سے بات کی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق غزہ میں معصوم بچوں و خواتین کا قتل عام عالمی برادری کے ضمیر کا امتحان ہے، اسپیکر سردار ایاز صاد ق مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے آواز بلند کرنا محض دینی نہیں بلکہ انسانی اور اخلاقی فریضہ بھی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق انسانی امداد کی راہ میں رکاوٹوں اور خوراک کو ہتھیار بنانا غیر انسانی فعل ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق پاکستان ہر سطح پر فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اخلاقی، سیاسی اور سفارتی محاذ پر کھڑا رہے گا، اسپیکر سردار ایاز صاد ق حالیہ سیلاب کے دوران فلسطین کی جانب سے اظہار یکجہتی پر اسپیکر سردار ایاز صادق نے شکریہ ادا کیافلسطینی وفد کے سربراہ فلسطین کے صدر کے مشیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر محمود صدیقی الہباش کا پاکستان کی مستقل اور اصولی حمایت پر اظہارِ تشکرڈاکٹر محمود صدیقی الہباش کا پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارغزہ کے عوام پاکستانی عوام کی یکجہتی اور ہمدردی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ڈاکٹر محمود صدیقی الہباشفلسطین کو فوری انسانی امداد، سفارتی حمایت اور اسرائیلی مظالم رکوانے کے لیے عالمی دباؤ کی ضرورت ہے، ڈاکٹر محمود صدیقی الہباشپاکستان کی قومی اسمبلی کا دورہ ہمارے لئے باعث اعزاز ہے، ڈاکٹر محمود صدیقی الہباشپاکستان فلسطینیوں کا دوسرا گھر ہے، ڈاکٹر محمود صدیقی الہباشپاکستان کو مسلم امہ میں ممتاز حثیت حاصل ہے، ڈاکٹر محمود صدیقی الہباشاسرائیل کئی دہائیوں سے فلسطنیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، ڈاکٹر محمود صدیقی الہباشتمام مشکلات کے باوجود ہم پرامید ہیں کہ مسلم امہ کے تعاون سے فلسطین ضرور آزاد ہوگا، ڈاکٹر محمود صدیقی الہباشمسئلہ فلسطین پر پاکستان کے اصولی موقف کو سراہتے ہیں، ڈاکٹر محمود صدیقی الہباشپاکستان کی حکومت، سیاسی و عسکری قیادت اور علماء نے مسئلہ فلسطین کو ہمیشہ بھرپور طور پر اُجاگر کیا ہے، ڈاکٹر محمود صدیقی الہباشرواں ماہ اقوام متحدہ میں فلسطین کے دو ریاستی حل کیلئے کانفرنس منعقد ہو رہی ہے، ڈاکٹر محمود صدیقی الہباشامید ہے کہ پاکستان ہمیشہ کی طرح اس کانفرنس میں فلسطین کی بھرپور حمایت کرے گا، ڈاکٹر محمود صدیقی الہباش مسلم ممالک کے علاوہ دیگر متعدد ممالک بھی فلسطین کی حمایت کریں گے، ڈاکٹر محمود صدیقی الہبا ش بعد ازاں، اسپیکر قومی اسمبلی کی دعوت پر فلسطین کے صدر کے مشیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر محمود صدیقی الہباش نے پارلیمنٹ ہاؤس کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کا خطبہ دیا،امام مسجد اقصیٰ نے پارلیمنٹ ہاؤس کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کرائی۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزراء، اراکینِ پارلیمنٹ اور قومی اسمبلی و سینیٹ سیکرٹریٹ کے عملے کی کثیر تعداد نے امام مسجد اقصیٰ کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی۔

Post Views: 5.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: ڈاکٹر محمود صدیقی الہباشپاکستان ڈاکٹر محمود صدیقی الہباش اسپیکر سردار ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی مسئلہ فلسطین پر پارلیمنٹ ہاو س پاکستان کی فلسطین کے

پڑھیں:

جاپان فی الحال فلسطینی ریاست تسلیم نہیں کریگا، جاپانی اخبار کا دعویٰ

رپورٹ کے مطابق جاپانی وزیراعظم یو این کے فلسطین سے متعلق اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔ فلسطین کو تسلیم نہ کرنے کا جاپان کا موقف امریکا اور اسرائیل کے قریب ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جاپانی اخبار نے حکومتی ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ جاپان فی الحال فلسطینی ریاست کو تسلیم نہیں کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق جاپانی وزیراعظم یو این کے فلسطین سے متعلق اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔ فلسطین کو تسلیم نہ کرنے کا جاپان کا موقف امریکا اور اسرائیل کے قریب ہے۔ واضح رہے کہ فرانس، برطانیہ، کینیڈا، لکسمبرگ، بیلجیئم اور آسٹریلیا سمیت کئی ممالک نے کہا ہے کہ وہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • عافیہ رہائی :ڈاکٹر فوزیہ کی برطانیہ میں تقاریب میں شرکت
  • فلسطینی عوام کے لیے تعاون، صحت کے شعبے میں معاہدہ طے
  • سندھ اسمبلی کے سابق اسپیکر کی اچانک طبیعت ناساز ،آئی سی یو میں داخل
  • جاپان فی الحال فلسطینی ریاست تسلیم نہیں کریگا، جاپانی اخبار کا دعویٰ
  • کسانوں پر زرعی ٹیکس کے نفاذ پر اسپیکر پنجاب اسمبلی برہم
  • کسانوں سے گندم 2200 روپے میں خریدی گئی جو آج 4 ہزار تک چلی گئی ہے
  • پنجاب حکومت کی گندم جمع کرنے والے کسانوں کے گھر چھاپے نہ مارنے کی یقین دہانی
  • ادارۂ ترقیات شہر کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کررہا ہے‘ آصف جان صدیقی
  • اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ: کیا اپوزیشن کے 26 ارکان کی معطلی کا معاملہ حل ہوگیا؟
  • مالدیپ کا پارلیمانی وفد اسپیکر عوامی مجلس کی قیادت میں پاکستان پہنچے گا