ڈریپ، ڈائریکٹوریٹ کوالٹی کنٹرول اور ایف آئی اے کراچی کا جوائنٹ آپریشن، بڑی تعداد میں نان رجسٹرڈ اور جعلی ادویات پکڑائی گئیں، تفصیلات و تصاویر سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 September, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (ایڈیٹر انویسٹیگیشن) ڈریپ ڈائریکٹر کوالٹی کنٹرول ذیشان نذیر کی ہدایات کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈریپ کراچی عبدالرسول شیخ کی زیر نگرانی ڈرگ انسپکٹر طاہر وقاص اور ایف آئی اے کراچی کی ٹیم نے ایک مشترکہ کاروائی میں جیلانی ٹاور کمرہ نمبر 313 جناح روڈ کراچی پر چھاپہ مارا جہاں سے متعدد نان رجسٹرڈ اور ممکنہ جعلی ادویات کو برآمد کرکے سیل کردیا گیا ہے جبکہ ان ادویات کے سمپل بھی لے لیے گئے ہیں ،، تاہم نان رجسٹرڈ اور ممکنہ جعلی ادویات کی تحیقات کا عمل جاری ہے ڈریپ آفیشل کا کہنا ہے کہ تمام اقدمات قانون کے تقاضے پورے کرنے کے بعد عمل میں لائے گئے ہیں

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرملک میں سیلابی صورتحال، وفاقی حکومت کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ ملک میں سیلابی صورتحال، وفاقی حکومت کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ علیمہ خانم پر انڈا پھینکنے کا واقعہ، پی ٹی آئی نے اندراج مقدمہ کیلئے تھانے میں درخواست دیدی پنجاب حکومت کا گرانٹ اِن ایڈ پالیسی 2025کا اعلان، مریم اورنگزیب سربراہ نامزد جسٹس منصورکا چیف جسٹس کو خط ، 26ویں ترمیم پر فل کورٹ نہ بنانے سمیت چھ سوالات کے جوابات مانگ لیے ہم نے چین کے ہاتھوں بھارت اور روس کو کھو دیا، مستقبل کے لیے دعا گو ہوں، صدر ٹرمپ ریاض سیزن سکس،کنگز سلام کو عالمی سطح پر نیٹ فلکس پر نشرکرنے کا اعلان TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: نان رجسٹرڈ اور جعلی ادویات سب نیوز

پڑھیں:

الیکشن کمیشن نے جی بی کی سیاسی جماعتوں سے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کر لیں

الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق الیکشن ایکٹ کے مطابق ہر سیاسی جماعت اپنے اکاونٹس ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ سے آڈٹ کروا کر فارم ڈی پر جمع کرانے کی پابند ہے اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے تمام سیاسی جماعتوں سے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن ایکٹ 2017ء کے قواعد و ضوابط کے مطابق مالی سال 2024-25ء کے اختتام تک کے اپنے اکاؤنٹس کی جامع آڈٹ شدہ تفصیلات الیکشن کمیشن جی بی میں جمع کرانے کی پابند ہیں، اس سلسلے میں کمیشن کی جانب سے جاری کردہ یادہائی مورخہ 28 اگست 2025ء کو مقامی اور قومی اخبارات میں شائع ہو چکی ہے تاہم اب ایک مرتبہ پھر توجہ دلائی جا رہی ہے کہ مقررہ تاریخ 30 نومبر 2025ء تک یہ گوشوارے لازمی طور پر جمع کرائے جائیں، الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق الیکشن ایکٹ کے مطابق ہر سیاسی جماعت اپنے اکاونٹس ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ سے آڈٹ کروا کر فارم ڈی پر جمع کرانے کی پابند ہے، اس بیان میں جماعت کی سالانہ آمدنی اخراجات، فنڈز کے ذرائع اور اثاثہ جات و واجبات کی تفصیلات شامل ہونی چاہیں، اس کے ساتھ چارٹرڈ اکاونٹنٹ کی رپورٹ اور پارٹی کے مجاز عہدیدار کی تصدیق بھی منسلک ہونی چاہیے جس میں اس بات کی تصدیق ہو کہ جماعت نے کسی بھی ممنوعہ ذریعے سے فنڈز حاصل نہیں کیے اور جمع کرایا گیا مالی بیان جماعت کے حقیقی مالی صورتحال کی درست عکاسی کرتا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی کا فضائی معیار آج انتہائی مضرِ صحت
  • کراچی آلودہ ترین قرار،ایئر کوالٹی انڈیکس 236 پرٹیکیولیٹ میٹر تک پہنچ گئی
  • ڈی جی این سی سی آئی اے نے ضبط تمام جائیدادوں،گاڑیوں کی تفصیلات مانگ لیں
  • القاعدہ افریقی دارالحکومت کو کنٹرول کرنے کے قریب پہنچ گئی
  • استنبول مذاکرات:پاک افغان معاہدہ کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
  • کراچی میں 24 گھنٹوں میں مزید 5791 ای چالان، مجموعی تعداد 18 ہزار سے متجاوز
  • زونگ کی جانب سے چین۔پاکستان انٹرنیشنل جوائنٹ انوویشن لیبارٹری کے قیام کا اعلان
  • اسرائیل اور امریکی کمپنیوں کے خفیہ گٹھ جوڑ کی حیران کُن تفصیلات سامنے آگئیں
  • اسرائیلی برتری کی خاطر غزہ میں کنٹرول شدہ تناو پر مبنی امریکی پالیسی
  • الیکشن کمیشن نے جی بی کی سیاسی جماعتوں سے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کر لیں