بنوں(نیوز ڈیسک) فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے بنوں کے دورے کے دوران دہشتگردی کیخلاف حکمت عملی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف بنوں پہنچ گئے، سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ دونوں رہنما دہشتگردی کیخلاف جاری آپریشنز کا جائزہ لیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان ملاقات میں موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ دہشتگردی کیخلاف حکمت عملی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ دورے کے دوران آپریشنز کی پیش رفت اور خطے میں امن و امان کے قیام کے لیے مزید اقدامات پر بھی مشاورت کی جائے گی۔

Post Views: 2.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹلائزیشن کو وقت کی ضرورت قرار دیدیا

وزیرِ اعظم شہبازشریف—فائل فوٹو

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹلائزیشن کو وقت کی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیجیٹلائزیشن اور جدیدٹیکنالوجی سے معیشت کو ترقی دی جا سکتی ہے۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معیشت کی مضبوطی، ترقی اور شفافیت کےلیے اس کو پیپر لیس بنانا ہو گا۔

پاکستان مشکل وقت میں قطر کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات ہوئی ہے

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات ہمیشہ پاکستان کی معاشی اور سماجی ترقی کا خواہاں رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات مضبوط بنانے میں یو اے ای کے کاروباری افراد کا اہم کردار ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یہ بھی کہا ہے کہ ملک میں کاروباری، زرعی و صنعتی سرگرمیوں اور بینکاری نظام کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ مضامین

  • وزیر اعظم شہباز شریف کا فقید المثال استقبال ، ریاض میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار ، مختلف شعبوں میں تعاون پرباضابطہ پیش رفت متوقع
  • وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات شروع، اہم فیصلے متوقع
  • وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
  • وزیر اعظم شہباز شریف  حجاز مقدس کے سرکاری دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے
  • وزیر اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہدکی دعوت پرسعودی عرب پہنچ گئے
  • ایرانی صدر فیلڈ مارشل کو پہچانے بغیر آگے بڑھ گئے، نشاندہی پر دلچسپ ردعمل اور معذرت
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹلائزیشن کو وقت کی ضرورت قرار دیدیا
  • علی امین کی آج پھر عمران خان سے ملاقات کےلیے اڈیالہ جیل آمد متوقع، سیکیورٹی اسٹاف اڈیالہ پہنچ گیا
  • شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات 25 ستمبر کو متوقع
  • وزیر اعظم شہباز شریف کی امریکی صدر سے 25 ستمبر کو ملاقات کا امکان