UrduPoint:
2025-11-11@17:05:10 GMT
ایٹمی عدم پھیلا ئومعاہدے سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں،ایرانی صدر
اشاعت کی تاریخ: 27th, September 2025 GMT
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2025ء)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان بد اعتمادی کی دیوار انتہائی بلند ہے۔
(جاری ہے)
مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا کہ انتہائی افزودہ یورینیم سے متعلق شفاف طریقہ اختیار کرنے کے لیے تیار ییں۔اِن کا مزید کہنا تھا کہ ایٹمی عدم پھیلا ئومعاہدے سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں۔
.ذریعہ: UrduPoint
کلیدی لفظ: تلاش کیجئے
پڑھیں:
پاکستان اکادمی ادبیات میں پروفیسر انور مسعود کے 90ویں یومِ پیدائش کی پُر وقار تقریب
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں