ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاالقیوم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ضیاالقیوم نے استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائیں، ڈاکٹر ضیاالقیوم نے استعفے میں کہا عدالتی کیسز مزیید پیروی نہیں کروں گا۔

ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاء القیوم کو دو مرتبہ مقامی عدالت اور اسلام ہائیکورٹ نے اپنے عہدے پر بحال کیا تھا، ضیاء القیوم کو ایچ ای سی کمیشن نےجون میں ان کے عہدے سے ہٹایا گیا۔

ضیا القیوم کے استعفے کے بعد ایچ ای سی میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور چیئرمین دونوں عہدے خالی ہوگئے، نئے ایچ ای سی چیئرمین کیلئے درخواستوں کی سکروٹنی کا عمل وزارت تعلیم میں جاری ہے۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

وفاقی آئینی عدالت: جج محمد کریم خان آغانے عہدے کاحلف اٹھالیا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251116-01-7
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی آئینی عدالت میں سندھ ہائی کورٹ سے تعینات ہونے والے جج محمد کریم خان آغا نے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں منعقدہ تقریب میں محمد کریم خان آغاسے عہدے کاحلف لیا۔ تقریب میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس محمد سرفراز ڈوگر سمیت دیگراعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے گزشتہ روز اپنے عہدے کاحلف اٹھایاتھا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین خان نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں حلف لیا تھا۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے اپنے عہدے کاحلف اٹھانے کے بعد وفاقی آئینی عدالت کے 6نئے تعینات ہونے والے ججز میں سے تین ججز جسٹس سید حسن اظہررضوی، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس علی باقرنجفی سے حلف لیاتھا۔ جبکہ دیگر دو ججز جسٹس ارشد حسین خان اورجسٹس روزی خان بڑیچ نے ابھی اپنے عہدوں کاحلف اٹھانا ہے۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • خیبر یونیورسٹی کے وی سی ڈاکٹر ضیا الحق ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
  • آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
  • آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
  • نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر نے عہدے کا حلف اٹھالیا
  • آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
  • اینی میشن ڈائریکٹر تاتسویا ناگامینے 53 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
  • آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم فیصل راٹھور آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے
  • آزاد کشمیر کے منتخب وزیراعظم آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
  • دلی، ”نیشنل میڈیکل کمیشن“ نے تین کشمیری ڈاکٹروں سمیت چار ڈاکٹروں کے نام اپنی فہرست سے حذف کر دیے
  • وفاقی آئینی عدالت: جج محمد کریم خان آغانے عہدے کاحلف اٹھالیا