انڈیا کی ناؤ ڈوبنے والی ہے، وہ فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے، ارشد ملک
اشاعت کی تاریخ: 6th, October 2025 GMT
ارشد ملک کے مطابق یہ اپنے ملک میں بھی فالس فلیگ آپریشن کر سکتے ہیں، جس کا سارا ملبہ پاکستان پر ڈالیں گے، اسی فالس فلیگ آپریشن کو یہ پاکستان کے اندر بڑھائیں گے۔ اس وقت انڈیا کی ناؤ ڈوبنے والی ہے اور وہ ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔ وہ پاکستان کیخلاف غیر مناسب بیانیہ ڈویلپ کر رہے ہیں، جس کے نتائج ان کو بھگتنا پڑیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ ایئر مارشل (ر) ارشد ملک کا کہنا ہے کہ انڈیا فالس فلیگ آپریشن ضرور کرے گا، کیونکہ اس کی ناؤ ڈوبنے والی ہے اور وہ ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ پورے یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ بھارت کی طرف سے کسی وقت بھی فالس فلیگ آپریشن ہو سکتے ہیں، یہ اپنے ملک میں بھی فالس فلیگ آپریشن کر سکتے ہیں، جس کا سارا ملبہ پاکستان پر ڈالیں گے، اسی فالس فلیگ آپریشن کو یہ پاکستان کے اندر بڑھائیں گے۔ ارشد ملک کے مطابق اس وقت انڈیا کی ناؤ ڈوبنے والی ہے اور وہ ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔ وہ پاکستان کیخلاف غیر مناسب بیانیہ ڈویلپ کر رہے ہیں، جس کے نتائج ان کو بھگتنا پڑیں گے۔
.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: فالس فلیگ آپریشن سکتے ہیں ارشد ملک
پڑھیں:
’’ویلڈن ارشد ندیم‘‘،محسن نقوی کی ڈھیروں مبارکباد
ارشد ندیم :چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سعودی عرب میں منعقدہ اسلامی یکجہتی گیمز میں ارشد ندیم کی جانب سے سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد ندیم کی شاندار کامیابی پاکستان کا فخر ہے.
اس موقع پر انہوں نے کھلاڑی کے کوچ اور اہلِ خانہ کو بھی مبارکباد پیش کی۔
محسن نقوی نے کہا کہ ارشد ندیم نے آج پھر ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کیا ہے،ارشد ندیم کی جیت کھیل و امن سے محبت کرنے والے پاکستان کی فتح ہے۔
آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی جائے؛ وزیراعظم
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ارشد ندیم نے پاکستانی پرچم کو سربلند کر کے قوم کو خوشیاں دیں، آج ہر پاکستانی خوش ہے اور قوم کو پاکستان کے باصلاحیت سپوت پر ناز ہے، ارشد ندیم نے سب کے دل جیت لیے ہیں۔