کراچی اور لاڑکانہ میٹرک بورڈ کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
اشاعت کی تاریخ: 9th, October 2025 GMT
ویب ڈیسک: سندھ حکومت نے کراچی اور لاڑکانہ میٹرک بورڈ کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیر جامعات اور تعلیمی بورڈز سندھ اسماعیل راہو نے کہا کہ بجلی بحران کے باعث لاڑکانہ اور کراچی میٹرک بورڈز کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سولر سسٹم سے تعلیمی بورڈز کو امتحانی اور دفتری امور بلا تعطل جاری رکھنے میں مدد ملے گی۔
ایم پی اے و وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی اہلیہ انتقال کر گئیں
اسماعیل راہو کا مزید کہنا تھا کہ محکمہ جامعات و بورڈز سندھ میں قانونی اور پالیسی اصلاحات کی گئی ہیں۔
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
سندھ میں 100کلو گرام آٹے کی سرکاری قیمت مقررکردی گئی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی: سندھ حکومت نے 100 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مقرر کردی جبکہ کابینہ اجلاس میں گندم اجرا پالیسی 2025-26 کی منظوری دیدی گئی۔
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں آٹے کی قیمتوں میں استحکام کیلئے 1.265 ملین ٹن گندم جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ کابینہ اجلاس میں فی 100 کلو بوری نرخ 9500 روپے مقرر کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
کابینہ نے سندھ انٹرپرائز ڈیولپمنٹ فنڈ اورسندھ آئی ٹی کمپنی بورڈ کی نئی تشکیل کی منظوری دی جبکہ اجلاس میں سینئر سٹیزن کونسل کو بھی ازسرِ نو تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں آغوش اسپیشل چلڈرن اسکول کو پاکستان اسٹیل ملز سے سندھ حکومت کے حوالے کرنے کا فیصلہ ہوگیا،کابینہ نے لیفٹ بینک آؤٹ فال ڈرین کے 78 عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کی بھی منظوری د