Nawaiwaqt:
2025-12-02@10:38:49 GMT

پنجاب میں مذہبی جماعت کی 40 مساجد محکمہ اوقاف کے حوالے

اشاعت کی تاریخ: 17th, October 2025 GMT

پنجاب میں مذہبی جماعت کی 40 مساجد محکمہ اوقاف کے حوالے

حکومت پنجاب نے 40 کے قریب مذہبی جماعت کی مساجد عارضی طور پر محکمہ اوقاف کے حوالے کر دیں۔محکمہ اوقاف کے ذرائع کے مطابق 40 مساجد میں محکمہ اوقاف کے امام پنجگانہ نمازیں ادا کروائیں گے جبکہ متعدد مساجد میں آج محکمہ اوقاف کے امام نماز جمعہ بھی ادا کروائیں گے۔ذرائع کے مطابق جن مساجد میں مسائل کا سامنا ہو وہاں امام محکمہ اوقاف کے ساتھ پولیس بھی تعینات ہوگی۔محکمہ اوقاف کو مساجد عارضی طور پر حوالے کی گئیں۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: محکمہ اوقاف کے

پڑھیں:

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کئے جانے کا امکان 

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کئے جانے کا امکان  ہے،نئے گورنر خیبرپختونخوا کیلئے 6نام زیرغورہیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ زیرغور ناموں میں تین سیاسی شخصیات، تین سابق فوجی افسران شامل  ہیں،امیر حیدر ہوتی، آفتاب شیرپاؤ اور پرویز خٹک کا نام زیرغورہے۔

اس کے علاوہ لیفٹیننٹ جنرل(ر)خالد ربانی، لیفٹیننٹ جنرل(ر)غیور محمود، لیفٹیننٹ جنرل(ر)طارق خان کے نام بھی   شامل  ہیں۔

ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل(ر)غیورمحمود، لیفٹیننٹ جنرل(ر)طارق خان سابق آئی جی ایف سی رہ چکے ہیں،لیفٹیننٹ جنرل(ر)خالد ربانی سابق کور  کمانڈر پشاور رہ چکے ہیں۔

ائیربس طیاروں کا سافٹ ویئر فوری اپ ڈیٹ کرنےسے متعلق قومی ایئرلائن نے وضاحت جاری کردی

مزید :

متعلقہ مضامین

  • جوڈیشل کمیشن: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کیلئے جسٹس ظفر راجپوت کی منظوری
  • پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے  پہلی مرتبہ اے آئی کا استعمال اور جدید سیٹلائٹ مانیٹرنگ کا آغاز
  • بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے نئے تعلیمی سال کے لیے نصاب میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا
  • مقبوضہ کشمیر میں مساجد اور مدارس کے خلاف کارروائیاں تیز، مذہبی آزادی کو خطرہ لاحق
  • جماعت اسلامی نے پنجاب کا بلدیاتی ایکٹ مسترد کردیا
  • گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کئے جانے کا امکان 
  • مردان میں اہم سیاسی شخصیت کی سگریٹ فیکٹری پر چھاپہ، فیکٹری سیل
  • مردان، سیاسی شخصیت کی سگریٹ فیکٹری پر چھاپہ، مقدمہ درج
  • کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات خنک رہنے کا امکان
  • دہلی کار بلاسٹ معاملے کو لیکر اتراکھنڈ میں این آئی اے کا چھاپہ، امام جماعت سمیت 2 مسلمان گرفتار