Jasarat News:
2025-10-28@02:27:33 GMT

سکھرپولیس کی کامیاب کارروائی

اشاعت کی تاریخ: 28th, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251028-05-4
سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر کے تھانہ پٹنی پولیس نے کندرا روڈ کے قریب کامیاب کارروائی کرتے ایک جیپ روک کر تلاشی کے دوران شراب کے 9 کارٹون (216) بوتلیں برآمد کرلیں۔ ترجمان 6شراب کی بوتلیں روہڑی سے خیرپور ترسیل ہونے جاری تھی جس کو ناکام بنادیا گیا۔ گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن، 8 خوارج مارے گئے

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 8 خوارج کو ہلاک اور 5 کو زخمی کر دیا۔ کارروائی 24 اکتوبر کو علاقے وانڈہ شیخ اللہ میں کی گئی، جہاں دہشتگردوں کو فرار کا کوئی موقع نہ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 8 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق علاقے میں مزید دہشتگردوں کی موجودگی کے خدشے پر سرچ آپریشن جاری ہے تاکہ کسی ممکنہ خطرے کو ختم کیا جا سکے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت آخری خوارجی کے خاتمے اور مکمل امن و امان کی بحالی تک آپریشنز جاری رہیں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ٹانک میں بھی سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 8 خوارج کو ہلاک کیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

آرمی ٹانک خفیہ آپریشن خوارج لکی مروت

متعلقہ مضامین