2025-05-22@19:18:46 GMT
تلاش کی گنتی: 9
«کینیڈین ہائی کمیشن»:
کینیڈین ہائی کمیشن نے بھی خضدار میں اسکول بس پر حملے کی مذمت کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: خضدار بس حملہ، شہید طالبات کی تعداد 4 ہوگئی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شیئر کیے گئے اپنے مذمتی بیان میں کینیڈین ہائی کمیشن نے کہا کہ ہم جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ تمام متاثرہ افراد سے اظہار تعزیت اور دہشتگردی کے اس واقعے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے: خضدار اسکول بس پر حملہ، بلوچستان میں اب کیا ہونے والا ہے؟ واضح رہے کہ گزشتہ روز خضدار میں اسکول بس کو دہشتگردوں کی جانب سے نشانہ بنایا گیا تھا جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 3 معصوم طالبات...
سٹی 42 : کینیڈین ہائی کمیشن نے خضدار میں اسکول بس پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ کینیڈین ہائی کمیشن نے ایکس اکاؤنٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حملے میں بچوں سمیت کئی جانیں ضائع ہوئیں، جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں, تمام متاثرہ افراد سے اظہار تعزیت کرتے ہیں ۔ کینیڈین ہائی کمیشن نے کہا کہ دہشتگردی کے اس واقعے کی سخت مذمت کرتے ہیں ۔ خصوصی بچوں کےسکولوں کے اوقات کار میں کمی
کابینہ کے اجلاس سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کینیڈا کی نئی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ خوراک کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، اسرائیلی جارحیت میں اب تک 50 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کینیڈا کی نئی وزیر خارجہ انیتا آنند نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں خوراک کی کمی کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ کابینہ کے اجلاس سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خوراک کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، اسرائیلی جارحیت میں اب تک 50 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈین وزیر خارجہ نے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بھارت کی جانب سے جنگ کے میدان میں شکست کے بعد سفارتی سطح پر اپنائے جانے والے ہتھکنڈوں کا بھی منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ سفارتکار شنکر ریڈی جاسوسی میں ملوث پایا گیا ۔ دفترخارجہ کے ترجمان شفقت علی خان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو اُس کی سرگرمیوں کی بنیاد پر "ناپسندیدہ شخصیت" قرار دے دیا ہے کیونکہ بھارتی اہلکار کی حرکات سفارتی استحقاق اور حیثیت سے مطابقت نہیں رکھتی ہیں۔ سابقہ فاٹا اور پاٹا...
سنجے دت اور مونی رائے کی فلم ’دی بھوتنی‘ سنیما گھروں میں ریلیز کردی گئی ہے۔ سنجے دت، مونی رائے، پلک تیواری اور سنی سنگھ کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’دی بھوتنی‘ یکم مئی 2025 کو سنیما گھروں کی زینت بنی تاہم مزاح اور خوف کا یہ امتزاج فلمی شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہا۔ فلم کی کہانی شانتا نو (سنی سنگھ) کے گرد گھومتی ہے، جو محبت میں ناکامی کے بعد ایک جادوئی درخت کے نیچے خودکشی کی کوشش کرتا ہے، جس کے بعد اس کی زندگی ایک پراسرار رخ اختیار کرتی ہے۔ کالج میں ایک اور طالبعلم کی خودکشی کے بعد کالج انتظامیہ ایک ماہرعامل شخصیت، بابا (سنجے دت) کو بلاتی ہے، جو خود اس ادارے کے سابق طالبعلم...
محمد سلیم —جنگ فوٹو کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے کینیڈین حکام کو پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ سے متعلق اصل صورتِ حال سے آگاہ کردیا۔ ہائی کمشنر نے گلوبل افیئرز کینیڈا کے حکام سے ملاقات کی اور پاکستان کا مؤقف پیش کیا۔ ٹورانٹو میں نمائندہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے ہائی کمشنر محمد سلیم نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے واقعہ کے حوالے سے پاکستان پر بےبنیاد الزامات عائد کیے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان نے اقوامِ متحدہ اور اپنے دوست ممالک سے بات کی اور پیشکش کی کہ پہلگام واقعے کی آزاد تحقیقات کروائی جائیں، پاکستان مکمل تعاون کرے گا۔ ہائی کمشنر محمد سلیم کے مطابق بھارت نے ہمیشہ بے بنیاد...
کینیڈا کی بیرک گولڈ کمپنی نے پاکستان میں سونے اور تانبے کے ذخائر نکالنے کے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے کی ہامی بھر لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بیرک گولڈ ریکوڈک منصوبے میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ بیرک گولڈ کا ریکوڈک منصوبے میں 50 فیصد حصہ ہو گا، باقی 50 فیصد حصہ حکومتِ پاکستان اور بلوچستان کے پاس ہو گا۔ بیرک گولڈ کمپنی کے مطابق منصوبے کے پہلے حصے پر رواں برس سے کام شروع ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق 2028ء میں ریکوڈک منصوبے کی پہلی پروڈکشن متوقع ہے۔ Post Views: 5
بیجنگ : چین کے ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان سینئر کرنل لی شی ہائی نے کہا کہ کینیڈین فریگیٹ ایچ ایم سی ایس “اوٹاوا ” آبنائے تائیوان سے گزرا اور عوامی سطح پر اس کی تشہیر کی گئی۔ پیر کے روز بتا یا گیا ہے کہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے پورے عمل کے دوران کینیڈا کے بحری جہاز کے گزرنے کی نگرانی اور حفاظت کے لیے بحری اور فضائی افواج کو منظم کیا، اور صورت حال کا موثر جواب دیا اور اس سے نمٹا۔ کینیڈین فریق کے ریمارکس قانونی اصولوں کو مسخ کرتے ہیں اور ان اقدامات کا مقصد جان بوجھ کر خلل پیدا کرنا اور آبنائے تائیوان میں امن و استحکام کو...
چین کا آبنائے تائیوان سے کینیڈین جہاز کے گزرنے پر سخت ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2025 سب نیوز بیجنگ : چین کے ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان سینئر کرنل لی شی ہائی نے کہا کہ کینیڈین فریگیٹ ایچ ایم سی ایس “اوٹاوا ” آبنائے تائیوان سے گزرا اور عوامی سطح پر اس کی تشہیر کی گئی۔ پیر کے روز بتایا گیا ہے کہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے پورے عمل کے دوران کینیڈا کے بحری جہاز کے گزرنے کی نگرانی اور حفاظت کے لیے بحری اور فضائی افواج کو منظم کیا، اور صورت حال کا موثر جواب دیا اور اس سے نمٹا۔ کینیڈین فریق کے ریمارکس قانونی اصولوں کو مسخ کرتے ہیں اور...