اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی بطور  چیف  جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری  دے دی۔جسٹس امین الدین خان وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف  جسٹس ہوں گے۔صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی تقرری کی منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی۔

خیال رہےکہ اس سے قبل جسٹس امین الدین خان  آئینی بینچ کے سربراہ تھے،  وہ اس ماہ کے آخر میں ریٹائر ہو رہے تھے۔جسٹس امین الدین خان  نے 30 نومبر کو عہدہ سےریٹائر ہونا تھا۔

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: جسٹس امین الدین خان

پڑھیں:

جسٹس امین الدین خان ، چیف جسٹس آئینی عدالت بننے کا امکان

اسلام آباد:(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ کےآئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کو آئینی عدالت کا چیف جسٹس بنائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے جسٹس امین الدین خان کے اعزاز میں عشائیہ رکھ لیا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کے اعزاز میں عشائیہ کل چیف جسٹس ہاؤس میں ہوگا، جس میں سپریم کورٹ کے ججوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جسٹس امین الدین خان 30 نومبر کو سپریم کورٹ سے ریٹائر ہو رہے ہیں تاہم اب آئینی عدالت کے چیف جسٹس بننے کی صورت میں ان کے عہدے کی مدت میں اضافہ ہوجائے گا۔

خیال رہے کہ 27 ترمیم کے تحت سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی جگہ آئینی عدالت قائم ہوگی۔

متعلقہ مضامین

  • جسٹس امین الدین خان وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر
  • صدر زرداری کی جسٹس امین کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری
  • جسٹس امین الدین کے آئینی عدالت کے چیف جسٹس کے عہدہ پر تقرر  کی منظوری
  • جسٹس امین الدین خان پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر
  • جسٹس امین الدین خان چیف جسٹس آئینی عدالت تعینات، صدر نے منظوری دیدی
  • وفاقی آئینی عدالت کی سربراہی جسٹس امین الدین کے سپرد کیے جانے کا امکان
  • جسٹس امین الدین کو آئینی عدالت کا سربراہ بنائے جانے کا امکان
  • جسٹس امین الدین خان کے آئینی عدالت کے چیف جسٹس بننے کا امکان
  • جسٹس امین الدین خان ، چیف جسٹس آئینی عدالت بننے کا امکان