جسٹس امین الدین خان وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر
اشاعت کی تاریخ: 13th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد: جسٹس امین الدین خان کو وفاقی آئینی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد وزارت قانون وانصاف نے جسٹس امین الدین خان کو وفاقی آئینی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفیکشن کے مطابق امین الدین خان کا بطور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا اطلاق عہدے کا حلف لینے کے دن سے ہوگا۔
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: وفاقی ا ئینی عدالت امین الدین خان چیف جسٹس
پڑھیں:
صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی۔جسٹس امین الدین خان وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس ہوں گے۔صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی تقرری کی منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی۔
خیال رہےکہ اس سے قبل جسٹس امین الدین خان آئینی بینچ کے سربراہ تھے، وہ اس ماہ کے آخر میں ریٹائر ہو رہے تھے۔جسٹس امین الدین خان نے 30 نومبر کو عہدہ سےریٹائر ہونا تھا۔
مزید :