City 42:
2025-11-13@21:52:20 GMT

27 ویں آئینی ترمیمی ایکٹ کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری  ہو گیا۔

اشاعت کی تاریخ: 13th, November 2025 GMT

سٹی42: صدرمملکت کی منظوری کےبعد27 ویں آئینی ترمیمی ایکٹ کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری  ہو گیا۔  پاکستان کے آئین میں کی گئی حالیہ ترامیم اب رو بہ عمل ہیں۔ 

صدرآصف علی زرداری نےجمعرات کی شام 27 ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کیے تھے۔

ستائیسویں آئینی ترمیم ایکٹ 2025 کے تحت وفاقی آئینی عدالت قائم ہوگی۔

چیف ڈیفنس فورسز کا عہدہ قائم ہوگا،آرمی چیف ہی چیف ڈیفنس فورسز ہوگا۔ 27 ویں ترامیم کے مجموعہ میں دراصل 59 شقیں ہیں۔  آج 14 نومبر کو پاکستان کے آئین میں یہ تمام ترمیمیں رو بہ عمل آ چکی ہیں اور  پاکستان کی ریاست کے تمام اداروں اور شہریوں پر ان کی پیروی کرنا لازم ہے۔

افغان کرکٹر راشد خان کی دوسری اہلیہ کون؟ تصاویر سامنے آگئیں

Waseem Azmet.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: ویں آئینی

پڑھیں:

وفاقی کابینہ نے پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے وزرا کا 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر شکریہ ادا کیا۔

کابینہ کے ارکان نے بھی وزیراعظم کو اس اہم پیشرفت پر مبارکباد پیش کی اور کھڑے ہو کر ان کا خیرمقدم کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews آئینی ترمیم شہباز شریف وزیراعظم پاکستان وفاقی کابینہ وی نیوز

متعلقہ مضامین

  • آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے،عہدے کی مدت 5 سال ہوگی: قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور
  • قومی اسمبلی نے آرمی، نیوی اور ایئرفورس سے متعلق ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
  • صدر آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کردیے
  • وفاقی کابینہ نے پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
  • صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کردیے
  • 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد کل وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب
  • 27ویں آئینی ترمیمی میں مزید ترامیم کا فیصلہ
  • حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیمی بل میں مزید ترامیم شامل کرنے کی تیاری
  •  حکومت کا 27ویں آئینی ترمیمی بل میں مزید ترامیم کا فیصلہ