افریقی ملک کانگو میں تانبے کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 70فراد ہلاک
اشاعت کی تاریخ: 17th, November 2025 GMT
افریقی ملک کانگو میں تانبے کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 70فراد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 17 November, 2025 سب نیوز
افریقی ملک کانگو میں تانبے کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ سے ستر افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کےمطابق بلاسٹنگ کے دوران مٹی کا تودہ درجنوں افراد کے اوپر آگرا،واقعے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔
وزیرداخلہ نےبتایاکہ شدید بارش اورلینڈ سلائیڈنگ کےخطرے کےباعث اس مقام تک رسائی پر پابندی تھی، لیکن غیرقانونی کان کنوں نے زبردستی کان میں داخل ہونے کی کوشش کی۔
کانگوکی مائننگ ایجنسی نے بتایا ہےکہ حادثہ ہفتے کوجنوب مشرقی کانگو کی نیم صنعتی تانبے کی کان میں پل ٹوٹ کر گرنے کے سبب پیش آیا ہے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرمدینہ منورہ کے قریب بھارتی عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ،42 افراد جاں بحق مدینہ منورہ کے قریب بھارتی عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ،42 افراد جاں بحق سزائے موت کا مطالبہ؛ شیخ حسینہ کے خلاف 5 سنگین الزامات کیا ہیں؟ سکیورٹی کونسل ووٹنگ سے قبل اسرائیل کا ایک بار پھر فلسطین کو قبول نہ کرنے کا اعلان عارضہ قلب سمیت دیگر امراض میں مبتلا افراد حج نہیں کرسکیں گے، ڈپورٹ کرنےکی پالیسی بھی لاگو ایران میں بدترین خشک سالی، شہریوں کو تہران خالی کرنا پڑسکتا ہے، ایرانی صدر لیبیا کے ساحل کے قریب 2 کشتیوں کو حادثہ، 4 تارکین وطن ہلاکCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: تانبے کی کان میں
پڑھیں:
پاپوا نیو گنی‘ لینڈ سلائیڈ نگ سے ہلاکتوں میں مزید اضافہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پاپوا نیو گنی‘ لینڈ سلائیڈ نگ سے ہلاکتوں میں مزید اضافہ
پورٹ مورسبی: پاپوا نیو گنی کے صوبے میں خطرناک لینڈ سلائیڈ کے باعث ابتدائی رپورٹ کے مطابق11 افراد کے ہلاکتوں کی رپورٹ تھی جو اب مزید ہلاکتوں میں اضافے کے بعد تعداد 20 تک جا پہنچی ہے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صوبہ اینگا کے گاو¿ں میں لینڈ سلائیڈ سے تباہی کے باعث درجنوں افراد کے لاپتا ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ۔ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ اینگا کے گورنر پیٹر ایپاتاس نے بتایا کہ ریسکیو ٹیم نے جائے وقوع سے 20 لاشوں کو برآمد کر لیا ہے جبکہ لاپتا افراد کی تلاش ہنوز جاری ہے۔