2026-07-24@16:06:37 GMT
تلاش کی گنتی: 460
«فوڈ برانڈ»:
کراچی میں گزشتہ رات ڈیفنس خیابان اتحاد میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں آن لائن فوڈ ڈیلیوری کا رائیڈر جاں بحق ہوگیا جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔گزشتہ رات ڈیفنس خیابان اتحاد سحر کمرشل کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی وڈیو منظر عام پر آگئی جس میں تیز رفتار گاڑی کو بے قابو ہوکر سڑک کے دوسری جانب آتے دیکھا جاسکتا ہے۔پولیس کے مطابق تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ڈیلیوری رائیڈر زخمی ہوا جو اسپتال میں دوران علاج جاں بحق ہوگیا، مرنے والے شخص کی شناخت محمد فرحان کے نام سے ہوئی۔ورثا لاش تدفین کیلئے آبائی علاقے ٹھٹہ لیکر روانہ ہوگئے۔پولیس کے مطابق کار سوار شہری بھی شدید تشویشناک...
کراچی:خیابان اتحاد صبا ٹریفک سگنل پر خوفناک ٹریفک حادثے میں ڈیلیوری بوائے شدید زخمی ہوگیا، خوفناک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار اور پیرکی درمیانی شب ساحل تھانے کے علاقے خیابان اتحاد صبا ٹریفک سگنل پرپیش آئے خوفناک ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صبا ٹریفک سنگل پرانتہائی تیزرفتار گاڑی ایک موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد دوسری سڑک پر قلابازی کھاتے ہوئے موٹرسائیکل پر سوار ڈیلیوری بوائے سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں ڈیلیوری بوائے شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں فوری طورپرجناح اسپتال منتقل کیا گیا، الٹ جانے والی گاڑی...
—فائل فوٹو لاہور کے علاقے کاہنہ نو اور سندر روڈ پر چیکنگ کے دوران 1 ہزار 400 کلو ایکسپائر فروزن گوشت تلف کر دیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق 1 ہزار 400 کلو ایکسپائر فروزن گوشت کے علاوہ 900 کلو دال چنا، 80 کلو بیسن، 100 کلو مکئی، چکی اور وزن کانٹا ضبط کر لیا گیا ہے۔ ملتان: 300 کلو خراب اچار تلف، فیکٹری مالکان کو 50ہزار جرمانہملتان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھاپے کے دوران 300 کلو گرام مضرِ صحت اور بدبودار اچار تلف کر کے دکاندار پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کہا ہے کہ ناقص ملاوٹی بیسن تیار کرنے پر چکی کی پروڈکشن بند کر دی گئی...
’عوام کو خشک روٹیاں دکھا کر جذباتی کرتے رہے اور خود مرنڈا کے ساتھ ضیافتیں‘، صارفین پی ٹی آئی پر برس پڑے
پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس میں جاری دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔ دھرنے کے دوران اپوزیشن رہنماؤں کی طرف سے بارہا یہ مؤقف اختیار کیا گیا کہ پارلیمنٹیرینز تک کھانے پینے کی اشیاء پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا رہی جس کے باعث بعض رہنماؤں کی طبیعت بھی ناساز ہوئی۔ تاہم گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جن میں محمود خان اچکزئی، راجہ ناصر عباس اور بیرسٹر گوہر علی خان کو مبینہ طور پر سیور فوڈ، کوئٹہ چائے اور پراٹھے تناول کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: دھرنے میں بھوکے رہنے کے دعوؤں کے بعد پی ٹی آئی قیادت کی کھانا کھاتے ویڈیو وائرل، اصل حقیقت...
اسلام آباد: رمضان المبارک میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی دودھ تیار کرنے والے گروہ کو بے نقاب کر دیا گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی اور اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی میں 13 ہزار لیٹر جعلی دودھ کا محلول برآمد کر کے موقع پر تلف کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر لہتراڑ روڈ کے قریب ایک گھر پر چھاپہ مارا گیا جہاں ملاوٹی دودھ تیار کیا جا رہا تھا۔ کارروائی کے دوران 480 کلو بناسپتی گھی، 50 کلو خشک پاؤڈر اور جعلی دودھ بنانے والی مشینری بھی قبضے میں لے لی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملاوٹی دودھ خشک پاؤڈر اور بناسپتی گھی سے تیار کر کے رمضان...
بی ایف اے کا کہنا ہے کہ جعلی مشروبات پشاور سے بلٹی سسٹم کے ذریعے کوئٹہ منتقل کئے جا رہے تھے۔ ذمہ دار عناصر تک پہنچنے کیلئے تحقیقات وسیع کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے روح افزا اور جام شیریں کی جعلی مشروبات کو بڑی مقدار میں ضبط کر لیا ہے۔ یہ کارروائی سیٹلائٹ ٹاؤن کے بریچ مارکیٹ اور اولڈ فروٹ مارکیٹ میں خفیہ اطلاع پر کی گئی، جہاں ایک غیر قانونی ذخیرہ اور سپلائی یونٹ بے نقاب ہوا۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ جعلی مشروبات پشاور سے بلٹی سسٹم کے ذریعے کوئٹہ منتقل کئے جا رہے تھے۔ حکام کے مطابق سپلائی چین کے مرکزی ذرائع اور ذمہ دار عناصر تک پہنچنے کے...
ملائیشیا پاکستان کے ساتھ حلال فوڈ، فارما اور زرعی تجارت بڑھانے کا خواہاں ہے: ہائی کمشنر WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے لیے مضبوط ادارہ جاتی تعاون ناگزیر ہے: سردار طاہر محمود اسلام آباد: ملائیشیا کے ہائی کمشنر داتو محمد اظہر مزلان نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی اور کاروباری تعلقات کے فروغ کے لیے اپنے ملک کے مضبوط عزم کا اعادہ کیا ہے، انھوں نے کہا ہے کہ مضبوط سیاسی تعلقات کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تجارتی تعلقات کو وسعت دینے اور ان میں توازن پیدا کرنے کی گنجائش موجود ہے۔جمعرات کو یہاں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) میں تاجر برادری رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینسر کے مریضوں کے لیے خوراک کے حوالے سے ایک نئی سائنسی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق نئی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ وہ مریض جو الٹرا پراسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال کرتے ہیں، انہیں قبل از وقت موت کا خطرہ نمایاں طور پر زیادہ لاحق ہو سکتا ہے۔ یہ تحقیق ایک معروف بین الاقوامی سائنسی جریدے میں شائع ہوئی ہے اور اسے امریکی تحقیقاتی ادارے برائے کینسر کے آفیشل جرنل کا درجہ حاصل ہے۔اطالوی ماہرین نے جنوبی اٹلی کے علاقے مولیز میں 2005 سے 2022 تک 24 ہزار سے زائد افراد کے طویل المدتی ڈیٹا کا جائزہ لیا۔ ان میں 800 سے زائد ایسے افراد بھی شامل تھے...
پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ ایک اسٹریٹجک اقتصادی معاہدے کی تیاری کر رہا ہے، جس پر جلد دستخط متوقع ہیں۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (کے ایس ریلیف) کے تحت رمضان فوڈ اسسٹنس پروگرام کی افتتاحی تقریب کے موقع پر عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ مزید پڑھیں: امریکی صدر کا دورہِ سعودی عرب پاکستان کے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے؟ سعودی سفیر کا بیان اس اہم پیشرفت کے چند ماہ بعد سامنے آیا ہے جب ستمبر میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیانStrategic Mutual Defense Agreement پر دستخط کیے گئے تھے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک...
حکومتِ سندھ نے امریکی محکمہ زراعت کے تعاون سے صوبے کے 1300 سرکاری پرائمری اسکولوں میں زیرِ تعلیم دو لاکھ سے زائد طلبہ کو مفت پکا ہوا کھانا اور گھروں کے لیے راشن فراہم کرنے کا معاہدہ طے کیا ہے۔ منصوبے کے تحت امریکا میک گورن ڈول پروگرام کے ذریعے 80 ملین ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرے گا۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوئی، جہاں سندھ حکومت کی نمائندگی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے کی، جبکہ امریکا کی جانب سے امریکی قونصل جنرل چارلس گڈمین نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔ تقریب میں سیو دی چلڈرن پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر محمد خرم گوندل اور ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکو...
کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے ماہِ رمضان کے موقع پر پاکستان کے 30 اضلاع میں غذائی امداد کی تقسیم کا آغاز کردیا ہے۔ یہ اقدام فوڈ باسکٹ پروجیکٹ (5) پاکستان 2026 کے تحت کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد غذائی عدم تحفظ کا شکار ایک لاکھ 92 ہزار 500 مستحق افراد کو ضروری خوراک کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ اس منصوبے کے تحت تقسیم کیے جانے والے ہر فوڈ پیکج کا وزن 97 کلوگرام ہے، جو ایک خاندان کی رمضان المبارک کے پورے مہینے کی ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ ہر پیکج میں 80 کلو آٹا، 5 لیٹر کوکنگ آئل، 5 کلو چینی، 2 کلو کھجوریں اور...
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں عوام کو آئل و گھی کی قیمتوں میں بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔ معاون خصوصی سلمیٰ بٹ کی ہدایت پرڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید سے گھی ملز مالکان کی ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ رمضان المبارک میں تمام گھی اور آئل پر 10 روپے تا 16 روپے فی کلو لیٹر پیکٹ رعایت دی جائے گی۔ معاون خصوصی سلمی بٹ نے کہا کہ ماہ مبارک میں معیاری اور با رعایت آئل گھی مارکیٹ میں میسر ہوگا، مستقبل میں پام آئل قیمتیں کم ہونے کی صورت میں انڈسٹری اتھارٹی سے مشاورت کے ساتھ پرائس میں فوری ریلف دے گی۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہے...
فلپائن میں پیش آنے والے ایک دلخراش واقعے نے سمندری خوراک کے شوقین افراد کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ خصوصاً زہریلے سمندری کیکڑوں اور دیگر خطرناک آبی حیات کو کھانے سے گریز کریں۔ یہ انتباہ اس وقت جاری کیا گیا جب ایک معروف فوڈ انفلوئنسر کی موت کے بعد شبہ ظاہر کیا گیا کہ انہوں نے مبینہ طور پر ’’ڈیول کریب‘‘ نامی زہریلا کیکڑا کھایا تھا۔ امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق 51 سالہ فوڈ انفلوئنسر ایما امِٹ 4 فروری کو اپنے سوشل میڈیا مواد کے لیے ساحلی علاقے سے سمندری جاندار جمع کرنے گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ انہوں نے صوبہ پالاون کے ساحلی شہر Puerto Princesa...
متحدہ عرب امارات کے تعلیمی اداروں میں طلبہ کی صحت کے پیش نظر غیر صحت بخش غذائیں بشمول آلو کے چپس، چاکلیٹ اور کولڈ ڈرنکس پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’جنک فوڈ‘ بچوں کی صحت کس طرح تباہ کر رہا ہے؟ اماراتی محکمہ تعلیم کے مطابق اسکولوں میں بچوں کو صحت مند غذا فراہم کرنے کو یقینی بنانے کے لیے نئے رہنما اصول جاری کیے گئے ہیں۔ والدین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بچوں کو متوازن اور غذائیت سے بھرپور ناشتہ فراہم کریں۔ محکمہ تعلیم نے الرجی کا باعث بننے والے نٹس، مصنوعی رنگوں اور زیادہ شوگر والی اشیا پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ مزید پڑھیے: ’فوڈ فار لائف‘ خوراک کا نیا بیانیہ...
ملتان: ( نیوزڈیسک) ملتان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے محلہ غریب آباد وہاڑی چوک میں واقع بیکری پر کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 2 ہزار کے قریب بدبودار اور خراب انڈے برآمد کر کے تلف کر دیئے۔ کارروائی کے دوران بیکری مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ 2 افراد کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق بیکری میں ناقص اور خراب انڈوں سے بھاری مقدار میں کیک رس، بسکٹ اور دیگر بیکری مصنوعات تیار کرنے کی تیاری کی جا رہی تھی، جو انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر ثابت ہو سکتی تھیں۔ فوڈ سیفٹی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام خراب انڈے ضائع کر دیئے اور بیکری کی پروڈکشن بند...
اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترکیہ اور پاکستان مل کر گلوبل فوڈ ویلیو چین میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترکیہ کی زرعی ٹیکنالوجیز کلسٹر (TUME) کے بورڈ چیئرمین عبدالقادر قاراگوز (Abdulkadir Karagöz) کی سربراہی میں 4 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے ترکیہ سمیت دیگر ممالک میں جدید ٹیکنالوجی اور زرعی ماہرین کی بدولت زرعی شعبے میں جدت سے مستفید ہونے کے لیے باہمی تعاون کو بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔ وزیراعظم نے زراعت کے شعبے میں پاکستان کے بے شمار وسائل اور صلاحیتوں کو بروۓ کار لانے کے لیے جامع حکمت عملی اور دوست ممالک کے درمیان باہمی تعاون کی ضرورت کو بھی اجاگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس کی کارروائی کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب چیئرمین قائمہ کمیٹی CAMELL کی بجائے Camel یعنی اونٹ سمجھ کر بحث کرتے رہے۔جس پر ارکان اپنی ہنسی نہ روک سکے۔تفصیلات کے مطابق سید مسرور احسن کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی اجلاس میں ایجنڈے کے دوران کمیونٹی ایکشن پلان فار مینجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ پر بحث ہوئی۔چیئرمین قائمہ کمیٹی CAMELL کی بجائے Camel یعنی اونٹ سمجھ کر بحث کرتے رہے، انہوں نے کہا کہ تھرپارکر میں اونٹوں کے تحفظ اور ان کی بہتری کے لیے کیا کام ہو رہا ہے؟ آپ وزارت کو سنجیدہ نہیں لے رہے اس لیے...
سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس کی کارروائی کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، ارکان ہنسی نہ روک سکے۔ سید مسرور احسن کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی اجلاس میں ایجنڈے کے دوران کمیونٹی ایکشن پلان فار مینجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ پر بحث ہوئی۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی CAMELL کی بجائے Camel یعنی اونٹ سمجھ کر بحث کرتے رہے، انہوں نے کہا کہ تھرپارکر میں اونٹوں کے تحفظ اور ان کی بہتری کے لیے کیا کام ہو رہا ہے؟ آپ وزارت کو سنجیدہ نہیں لے رہے اس لیے آدھی تفصیلات کے ساتھ آجاتے ہیں۔ وزیر مملکت فوڈ سیکیورٹی ملک رشید نے کہا کہ اونٹوں کی افزائش پر کام ہورہا ہے، اگلے اجلاس میں...
کمشنر کراچی کے تجاوزات ختم کرنے دعووں کے برعکس صدر میں بنائی جانے والی فوڈ اسٹریٹ کے پاس تجاوزات کی بھرمارہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کورنگی میں جھگڑے کےدوران فوڈ ڈیلوری رائیڈر زخمی ہونے پر2 پولیس اہلکار گرفتار، اقدام قتل کا مقدمہ درج
شہر قائد کے علاقے کورنگی الفلاح میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے فوڈ ڈیلوری رائیڈر زخمی ہونے کے معاملے پر 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ کورنگی الفلاح میں خواجہ سراؤں سے جھگڑے کے دوران پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کے زخمی ہونے کا معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے میں ملوث 2 پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دونوں اہلکاروں کے خلاف اقدامِ قتل کی دفعہ کے تحت تھانہ الفلاح میں مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ زخمی ہونے والے فوڈ ڈیلوری رائیڈر دانش کی مدعیت...
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک سےقبل عوام کو معیاری اورسستی اشیاءخورونوش کا تحفہ دیدیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان المبارک سے قبل عوام کومعیاری اور سستی اشیائے خورونوش کی فراہمی کے لیےرمضان بچت فیسٹیول 13 فروری سے 15 فروری تک لاہور کےجیلانی پارک میں انعقاد کیا جائے گا،فیسٹیول میں فوڈسیفٹی اینڈکنزیومر پروٹیکشن کے تمام اٹیچ ڈیپارٹمنٹ حصہ لیں گے۔ سیکرٹری فوڈسیفٹی سلمی بٹ کاکہنا ہےکہ رمضان کےآغاز سےقبل سستی اور معیاری اشیاءکی دستیابی سےہرخاص وعام کوریلیف ملےگا،فیسٹیول میں ہرقسم کی اشیاءضروریہ 20 فیصد سے زائد ڈسکاؤنٹ پر میسر ہوں گی۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہےکہ اشیائے خورونوش کی کوالٹی برقرار رکھنے کے لیے فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں مسلسل نگرانی کریں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ/ آئینی بینچ کورنگی میں سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ کے قیام کے خلاف درخواست کی سماعت‘ عدالت نے دو ہفتے میں فوڈ اسٹریٹ ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ فوڈ اسٹریٹ کے خلاف درخواست لئیق کوہستانی ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواست میں وزارت بلدیات، ٹاؤن ناظم کورنگی ٹاؤن، ڈپٹی کمشنر کورنگی اور دیگر کو فریق بنایا گیا۔ درخواست گزار کے و کیل کاکہنا تھا کہ سروس روڈ ٹریفک کی روانی کیلیے ضروری ہے۔ اس کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا۔ ٹاؤن انتظامیہ کو سروس روڈ کی حیثیت تبدیل کرنے کا اختیار نہیں۔ سروس روڈ کے خاتمے سے ٹریفک حادثات اور انسانی جانوں کے نقصان میں اضافہ ہوگا۔...
سندھ ہائیکورٹ نے سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کورنگی میں سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ کے قیام کیخلاف درخواست پر 2 ہفتے میں فوڈ اسٹریٹ ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کورنگی میں سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ کے قیام کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار لیئق کوہستانی ایڈووکیٹ کے وکیل حسیب جمالی ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ سروس روڈ ٹریفک کی روانی کیلیے ضروری ہے اس کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا۔ ٹاؤن انتظامیہ کو سروس روڈ کی حیثیت تبدیل کرنے کا اختیار نہیں۔ سروس روڈ کے خاتمے...
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سہولت بازار میں کاروائیاں، 25 من مردہ مرغیاں، ساڑھے 3 من گائے و بکرے کا گوشت تلف
— فائل فوٹو پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم نے حویلی لکھا کے سہولت بازار میں 2 مقامات پر کارروائی کی ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 25 من مردہ مرغیاں، ساڑھے 3 من گائے اور بکرے کا گوشت تلف کیا گیا۔ترجمان نے کہا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے ان کے قبضے سے لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل بھی ضبط کر لی گئی۔ڈی جی فوڈز کا کہنا ہے کہ مردہ مرغیاں اور مضرِ صحت گوشت اوکاڑہ اور ملحقہ جگہوں پر سپلائی کیا جانا تھا۔
پشاور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی چار روزہ خصوصی دودھ چیکنگ مہم مکمل ہو گئی۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق صوبے کے بڑے شہروں کے داخلی راستوں پر ناکہ بندیاں کی گئیں جبکہ 278 دودھ کی گاڑیوں کی چیکنگ بھی مکمل کر لی گئی۔ انہوں نے مزید بتایا دودھ سپلائی کرنے والی گاڑیوں سے نمونے حاصل کرنے کے بعد موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے ذریعے ان کی جانچ پڑتال کی گئی جن میں ٹوٹل 300 دودھ کے نمونوں کی چیکنگ کی گئیں۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی نے مزید آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ چیکنگ میں 219 نمونے تسلی بخش جبکہ 81 نمونے ملاوٹی اور غیر معیاری پائے گئے جبکہ غیر معیاری ثابت ہونے پر تقریبا 2155...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ڈی ایف سی حیدرآباد نے ماضی میں گندم بحران پیدا کرانے اور بیوپاریوں سے مبینہ بھاری رشوت لیکر گندم کی گاڑیاں چھوڑنے کی شکایت پر سیکریٹری خوراک سندھ کی جانب سے کء بار معطل ہونے والے فوڈ انسپکٹر نعمان قریشی کو ٹیم میں شامل کرکے میدان میں اتار دیا ذرائع کے مطابق فوڈ انسپکٹر نعمان قریشی افسران کا کماؤ پوت ہونے کی وجہ سے ہر بار اپنی تعیناتی حیدرآباد کرانے میں کامیاب ہو جاتا ہے اور دیگر ساتھی فوڈ انسپکٹرز پر محکمہ خوراک کے اعلی افسران سے ذاتی تعلقات کا رعب دکھا کر انہیں اکثر دباؤ میں رکھتا ہے فوڈ انسپکٹر نعمان قریشی کے مبینہ غلط کاموں میں اس کا ساتھ نہ دینے والے...
لاہور میں بسنت کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ گلیوں، بازاروں، سڑکوں اور گھروں کو بسنتی رنگوں سے سجایا جا رہا ہے۔پنجاب حکومت نے 6، 7 اور 8 فروری کو لاہور میں بسنت کا اعلان کر رکھا ہے اور اس حوالے سے عوام میں بے حد جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔لاہور میں بسنت کے موقع پر کھانوں کے آرڈر بُک ہونے لگے ، ہوٹلوں میں بُکنگ بڑھنے لگی ، بیرونِ ملک سے لوگ بسنت منانے لاہور پہنچنے لگے۔لاہور کے مشہور ذائقوں کا مزہ چھکنے کے لیے پکوان سینٹرز کو ڈھیروں آرڈرز مل چکے ہيں ۔ کنا، ہریسہ، مرغ چنا، کڑاہی، نہاری، پائے، حلیم اور حلوہ پوری ، ہر پکوان سینٹر کا روزگار چمک اٹھا۔ماہرین کے مطابق...
صوبہ پنجاب میں پاکستان کی پہلی ایگری کلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی قائم کردی گئی۔ لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی ایگری کلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی افتتاحی سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے حفظانِ صحت کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے اتھارٹی کے قیام کو اہم قرار دے دیا۔ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی پنجاب ہی نہیں بلکہ پورے ملک کی خدمت کے لیے بنائی گئی ہے، اتھارٹی فوڈ سیکیورٹی، غذائیت کی فراہمی اور ملاوٹ کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ خوراک، زرعی مصنوعات اور ادویات کی...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی ایشیاء کا سب سے پہلا اور جدید ترین پنجاب سائنس انکلیو قائم، ایگریکلچر ٹیسٹنگ، ڈرگ ٹیسٹنگ اور فوڈ ٹیسٹنگ کی ہائی ٹیک لیب ایک ہی چھت تلے ممکن ہوگی۔ وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کاباقاعدہ افتتاح کر دیا ۔ پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (PAFDA) اور لیبارٹری آپریشنز کی لانچنگ کردی گئی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اوروزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے خواتین سائنسدانوں کے ہاسٹل کی تعمیر کے پراجیکٹ کا سنگ بنیادبھی رکھا۔ افتتاحی تقریب میں 20ممالک کے سفارتکاروں نے شرکت کی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اوروزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سفارتکاروں کاخیر مقدم کیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال حکومت کا بنیادی عزم ہے۔ انہوں نے فوڈ سیکیورٹی، حفظانِ صحت اور معیار کی نگرانی کے لیے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے قیام کو ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔۔ پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ یہ ادارہ خطے میں سینٹر آف ایکسیلنس بننے کی صلاحیت رکھتا ہے اور خوراک، زرعی مصنوعات اور ادویات کی شفاف نگرانی میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ اس نوعیت کا ریگولیٹری ادارہ قائم کیا گیا ہے، جو قوم کے...
وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی خدمت ہمارانصب العین اورشفافیت کے فروغ کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے، کرپشن اور میرٹ کی خلاف ورزی کی کوئی گنجائش نہیں، پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی حفظان صحت کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے اسٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (پی اے ایف ڈی اے) کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ ،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑسمیت وفاقی...
وزیر اعظم شہباز شریف نے ہفتہ کو پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (PAFDA) کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی خدمت اور شفافیت کے فروغ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن اور میرٹ کی خلاف ورزی کے لیے کوئی گنجائش نہیں، اور یہ ادارہ حفظانِ صحت کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ایک اسٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ ہے۔ تقریب میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، دیگر وفاقی و صوبائی وزرا اور اسمبلی کے ارکان بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے...
وزیراعظم شہباز شریف نے فوڈ سیفٹی اور برآمدی معیار کو بہتر بنانے کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خوراک، زرعی اجناس اور ادویات کے لیے ایک مربوط اور خودمختار ریگولیٹری ادارہ وقت کی اہم ضرورت تھی۔ یہ بھی پڑھیں: زرعی شعبے میں انقلابی قدم، نیشنل ایگری ٹریڈ اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا قیام افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی خطے میں معیار، شفافیت اور تحقیق کا مرکز بنے گی۔ انہوں نے کہا کہ خوراک اور ادویات کی شفاف نگرانی صارفین، کسانوں اور برآمدکنندگان کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہے۔...
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (پی اے ایف ڈی اے) اور لیبارٹری آپریشنز کو لانچ کردیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں 20ممالک کے سفارتکاروں کی شرکت رہی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اوروزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سفارتکاروں کا خیر مقدم کیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو ”فل مارکس“دیئے اورعلامتی سلوٹ پیش کیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اوروزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور ایگریکلچر،فوڈ ٹیسٹنگ لیب اورڈرگ ٹیسٹنگ لیب میں جدید ترین آلات کا معائنہ کیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پی اے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (PAFDA) کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ یہ ادارہ محض ایک عمارت نہیں بلکہ ایک گیم چینجر ہے جو پنجاب اور پورے پاکستان کے لیے معیار اور انصاف کو ہر دہلیز تک پہنچائے گا۔ مریم نواز نے کہا کہ یہ خواب شہباز شریف نے دیکھا تھا اور آج اس کی تعبیر ہم سب کے سامنے ہے۔ اس ادارے میں اب تک 42 مشینیں آ چکی ہیں اور مزید 565 مشینیں آئیں گی، جس سے اگلے مہینے پراسس مکمل ہو جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ پی اے ایف ڈی اے میں کھاد، خوراک، ادویات اور جانوروں کے چارے کی بھی ٹیسٹنگ ممکن ہو گی، اور 232 سائنسدانوں میں سے...
—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہمارا عزم ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوڈ سیکیورٹی اور حفظان صحت کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے اتھارٹی کا قیام اہم ہے۔ پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی خطے میں سینٹر آف ایکسیلنس بنے گی۔وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پہلی پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے قیام میں وزیرِ اعلیٰ کا کردار قابل ستائش ہے، پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا منصوبہ قوم کی بہت بڑی خدمت ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلانوزیرِ اعظم نے صنعتوں کے لیے...
عثمان ارشد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فوڈسکیورٹی،حفظان صحت کےمعیارکویقینی بنانےکیلئےاتھارٹی کاقیام اہم اقدام ہے، پنجاب ایگریکلچر،فوڈاینڈڈرگ اتھارٹی کامنصوبہ قوم کی بہت بڑی خدمت ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے فوڈسکیورٹی ادارے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ادارےکےقیام میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکردارقابل ستائش ہے۔ انہوں نے کہا کہ خوراک، ادویات کی شفاف نگرانی کیلئےریگولیٹری ادارےکاقیام وقت کی ضرورت ہے۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب ایگریکلچر،فوڈاینڈڈرگ اتھارٹی خطےمیں سنٹرآف ایکسیلنس بنےگی ۔ پنجاب ایگریکلچر،فوڈاینڈڈرگ اتھارٹی کامنصوبہ قوم کی بہت بڑی خدمت ہے۔ قبل ازیں وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ مریم نوازنے لیبارٹری کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ اس دوران شہبازشریف اورمریم نواز کو لیبارٹری کےحوالےسےبریفنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر ) محکمہ فوڈ حیدرآباد کے افسران کا اناج منڈی کے پرائیوٹ بروکر سے گٹھ جوڑ رعایتی سرکاری گندم کی اوپن مارکیٹ میں کھلے عام بلیک میں فروخت کرنے کا انکشاف عوام مہنگائی کا اضافی بوجھ برداشت کرنے پر مجبور انتظامیہ خاموش۔ ذرائع کے مطابق محکمہ فوڈ حیدرآباد کے افسران نے بند رولر فلور ملز اور آٹا چکیوں کا سرکاری گندم کوٹہ اناج منڈی مارکیٹ سے تعلق رکھنے والے گندم کے بروکرز سعد اور منا سے مبینہ بھاری رشوت لیکر چالان کا اجرا کیا جنہوں نے اوپن مارکیٹ میں رعایتی سرکاری گندم فی 100 کلو 8000 ہزار میں خرید کر افسران کی ملی بھگت سے 11000 سے 11500 تک بلیک میں فروخت کردی جس کی اطلاع...
لاہور(نیوزڈیسک) رمضان نگہبان پیکج کے تحت خصوصی بازاروں میں اشیائے اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مقرر کردی گئیں۔ محکمہ فوڈسیفٹی اینڈکنزیومر پروٹیکشنب میں رمضان نگہبان پیکج کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، معاون خصوصی برائے فوڈسیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمیٰ بٹ نے اجلاس کی صدارت کی۔ رمضان کے دوران ماڈل،سہولت اور رمضان بازاروں میں 10 کلو آٹا تھیلا850 میں دستیاب ہوگا، خصوصی برائے فوڈسیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمیٰ بٹ نے کہا کہ ہرفلور مل اپنے ڈسٹرکٹ میں3سیل پوائنٹ قائم کریگی جہاں سبسڈائز آٹا میسر ہوگا۔ خصوصی بازاروں میں چکن 15روپے کلو اور انڈے10روپے درجن سستے ہوںگے۔ رمضان کے دوران پنجاب کی152تحصیلوں میں1216 مریم کا دسترخوان” قائم کیے جائیں گے، دسترخوان میں 250 افراد کو پورا رمضان کھانا فراہم کیا جائے...
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ذیشان میمن نے کہا ہے کہ بھولاری گودام سے گندم کی 65 ہزار بوریوں کی خرد برد میں 3 ملزمان ملوث ہیں۔ ایک بیان میں ذیشان میمن نے کہا کہ گرفتار فوڈ انسپکٹر کو اسپیشل کورٹ میں پیش کردیا گیا ہے، عدالت نے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پولیس کے حوالے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوڈ انسپکٹر کو گزشتہ رات نوشہرو فیروز سے گرفتارکیا گیا، گندم بوریوں کی خرد برد میں 3 ملزمان ملوث ہیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے مزید کہا کہ مقدمے میں نامزد 2 ملزمان فرار ہیں، جن کی گرفتاری کے لیے سندھ حکومت کو تحریری درخواست کردی گئی۔ اُن کا کہنا تھا کہ ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں آلودہ دودھ سے بچوں میں فوڈ پوائزننگ کے کیس سامنے آگئے۔ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ بچوں کے فارمولا دودھ کی تیاری میں استعمال ہونے والا مکمل چکنائی والا خشک دودھ، جو کمپنی بائے ہارٹ تیار کرتی ہے، وہ دودھ ممکنہ طور پر اس آلودگی کا ذریعہ ہے، جس کے باعث درجنوں بچے فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوئے۔حکام کے مطابق امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے کیے گئے ٹیسٹوں میں بیکٹیریا کی ایک قسم پائی گئی جو بیماری کا سبب بن سکتی ہے اور یہ 2ایسے نمونوں میں موجود تھی جن کا تعلق بچوں کے دودھ سے تھا۔ ادارے نے بتایا کہ ایک بند ڈبیا میں موجود بیکٹیریا ایک...
صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان نے محکمہ خوراک میں بدانتظامی کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے متعدد افسران کو معطل کر دیا ہے۔ اس کارروائی کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز اور دیگر افسران کے خلاف فوری اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ محکمہ میں نظم و ضبط بحال کیا جا سکے۔ معطل کیے گئے افسران میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر لاڑکانہ عبدالوسیم جمالی، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر سکھر قریب اللہ سومرو، اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر عمرکوٹ وشن داس شامل ہیں۔ علاوہ ازیں شکارپور اور مدیجی کے فوڈ سپروائزرز کو بھی فوری طور پر عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر جامشورو زاہد حسین عمرانی اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر گھوٹکی حاکم علی مہر کا تبادلہ بھی...
کراچی: صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان نے محکمہ خوراک میں بدانتظامی پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے متعدد افسران کو معطل کر دیا ہے۔ صوبائی محکمہ خوراک میں نظم و ضبط کی بحالی کے لیے سخت کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز اور دیگر افسران کے خلاف اقدامات کیے گئے ہیں۔ کارروائی کے تحت اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر لاڑکانہ عبدالوسیم جمالی، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر سکھر قریب اللہ سومرو اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر عمرکوٹ وشن داس کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح شکارپور اور مدیجی کے فوڈ سپروائزرز کو بھی معطل کرتے ہوئے فوری طور پر عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر جامشورو زاہد حسین عمرانی اور ڈسٹرکٹ فوڈ...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر حسین آسٹریلیاکی ہائی کمشنر کو سووینئر پیش کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-24 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھے کا گوشت کھلایا جاتا ہے اس کو کون دیکھتا ہے؟ اس پر رانا تنویر نے واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملات صوبائی حکومت دیکھتی ہے اور پنجاب حکومت اس پرلیڈ لیتی ہے، سب سے پہلے فوڈ اتھارٹی پنجاب حکومت نے بنائی، گدھوں کی کھالوں اور گوشت کے زیادہ تر معاملات صوبوں سے متعلق ہیں، یہ سب سبجیکٹس 18 ویں ترمیم کے بعد صوبوں کو منتقل ہوگئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت کے مبینہ استعمال سے متعلق اٹھنے والے سوالات پر واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے ذمہ داری صوبائی حکومتوں پر ڈال دی۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران گدھوں کے گوشت سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہی۔قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ صوبیہ سومرو نے اس معاملے کو ایوان میں اٹھاتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں گدھوں کا گوشت کھلائے جانے کی اطلاعات سامنے آتی رہی ہیں اور تشویشناک بات یہ ہے کہ اس حساس مسئلے کی نگرانی کون کر رہا ہے اور ذمہ دار ادارے کہاں ہیں۔ انہوں...
(بابر شہزاد تُرک)سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی ڈویژن کا چارج مصدق احمد خان کو تفویض کر دیا گیا،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مصدق احمد خان کو اضافی چارج 3 ماہ یا مستقل تعیناتی تک تفویض کیا گیا ہے یادرہے کہ گریڈ 22 کے مصدق احمد خان، چیئرمین، پاکستان ٹوبیکو بورڈ تعینات ہیں۔ Ansa Awais Content Writer
وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھےکا گوشت کھلایا جاتا ہے اس کو کون دیکھتا ہے؟ اس پر رانا تنویر نے واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملات صوبائی حکومت دیکھتی ہے اور پنجاب حکومت اس پرلیڈ لیتی ہے، سب سے پہلے فوڈ اتھارٹی پنجاب حکومت نے بنائی، گدھوں کی کھالوں اور گوشت کے زیادہ تر معاملات صوبوں سے متعلق ہیں، یہ سب سبجیکٹس 18 ویں ترمیم کے بعد صوبوں کو منتقل ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے کو نیشنل فوڈ...
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت کے استعمال کا معاملہ ایک بار پھر زیرِ بحث آیا۔ تاہم وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے اس حوالے سے واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ صوبیہ اسلم سومرو نے ایوان میں سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں گدھوں کا گوشت کھلائے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: گدھے کے گوشت کا اسکینڈل، اسلام آباد میں ہلچل، عوام کا شدید ردعمل ان کا مؤقف تھا کہ یہ جاننا ضروری ہے کہ اس معاملے کی نگرانی کون کر رہا ہے اور ذمہ داری کس ادارے پر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھےکا گوشت کھلایا جاتا ہے اس کو کون دیکھتا ہے؟ اس پر رانا تنویر نے واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملات صوبائی حکومت دیکھتی ہے اور پنجاب حکومت اس پرلیڈ لیتی ہے، سب سے پہلے فوڈ اتھارٹی پنجاب حکومت نے بنائی، گدھوں کی کھالوں اور گوشت کے زیادہ تر معاملات صوبوں سے متعلق ہیں، یہ سب سبجیکٹس 18 ویں ترمیم کے بعد...
اٹک(نیوزڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاعات پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ہزار 800 کلو مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑ لی۔ ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کےمطابق گرفتارملزم کےپاس مردہ مرغیوں کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں تھا، مردہ مرغیاں مختلف ہوٹلوں میں سپلائی کی جانے والی تھیں،موقع پر ہی تمام مردہ مرغیاں تلف کر دی گئیں۔ گاڑی اورملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
گوجرانوالہ(ویب ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گوجرانوالہ کی چمڑا منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں مضر صحت رینڈرنگ آئل ضبط کر لیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق 50 ٹین اور 20 ممنوعہ نیلے ڈرموں میں موجود 4 ہزار 400 کلوگرام چربی سے تیار کردہ فیٹ رینڈرنگ آئل قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ چربی سے بنے آئل سے بھری ایک گاڑی، جس کا رجسٹریشن نمبر GAI-103 ہے، سپلائی کے لیے تیار کھڑی تھی جسے موقع پر ہی تحویل میں لے لیا گیا، جانچ پڑتال کے دوران آئل میں لازم میٹانل ڈائی نامی کیمیکل اور دیگر اہم ریکارڈ کی عدم موجودگی پائی گئی جو فوڈ قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ فوڈ اتھارٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان کے معروف آن لائن ڈیلیوری نیٹ ورک فوڈ پانڈا نے موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی اپنے رائیڈرز کی فلاح و بہبود کے لیے ونٹر انیشی ایٹوز کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس جامع مہم کے تحت ملک بھر میں فوڈ پانڈا کے ڈیلیوری پارٹنرز کو 12 ہزار سے اعلیٰ معیار کی ونٹر جیکٹس اور دستانے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ یہ اقدام فوڈ پانڈا کے ان رائیڈرز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ہے جو کمپنی کے ڈیلیوری آپریشنز میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور روزانہ سردی اور غیر متوقع موسمی حالات کا سامنا کرتے ہوئے صارفین کی دہلیز تک سہولت پہنچاتے ہیں۔حفاظتی لباس کی فراہمی کے...
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن سب نیوز پر
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد ، اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کیڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ، چیف میٹرو پولیٹن کارپوریشن آفیسر کو ڈاکٹر انعم فاطمہ کوڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا عارضی چارج دے دیا گیا ۔۔ڈاکٹر طاہرہ صدیق کو ہٹانے کا نوٹفکیشن بھی منظر عام پر آگیا ، ایڈیشنل کمشنر اسلام آباد رابعہ اورنگزیب نے نوٹفکیشن جاری کیا ، فوڈ اتھارٹی کی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہر صدیق کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو رپورٹ کرنے کی ہدایت ،کی۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے...
ملک میں فوڈ سیکیورٹی کے سنگین مسائل سر اٹھانے لگے۔ سروے کے مطابق کراچی میں ساڑھے 3 لاکھ بھینسوں کی تعداد کے اندازے غلط ثابت ہوئے۔ شہر میں صرف 2 لاکھ 7 ہزار بھینسیں موجود ہیں۔ ڈیری فارمرز ایسو سی ایشن کے مطابق شہروں میں بے دریغ مادہ جانور کاٹےجا رہے ہیں۔ ڈیری فارمرز ایسو سی ایشن کے مطابق سینکڑوں بھینسوں کے بچے ریسٹورنٹس میں بکرے کے گوشت کے نام سے جا رہے ہیں۔ ڈیری فارمرز ایسو سی ایشن کے رہنما شاکر گجر کے مطابق گوشت کیلیے اعلیٰ نسلوں کے بجائے دیگر کو ترجیح دی جائے۔ انھوں نے کہا وزارت فوڈ سیکیورٹی، پلاننگ و شہری حکومتیں ناکام ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)اسسٹنٹ کمشنر ماتلی ثوبان احمد رانجھا اور مختیارکار ماتلی مصب جونیجو نے سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کے ہمراہ ماتلی شہر میں مختلف ہوٹلوں، بیکریوں اور سویٹ شاپس کا تفصیلی معائنہ کیا۔معائنے کے دوران المرتضیٰ ہوٹل، بلوچ ہوٹل، فرینڈز بیکری اور قصرِ شیرین سویٹ شاپ کو چیک کیا گیا۔دورانِ معائنہ صفائی کی ناقص صورتحال، کھانا بنانے کے عمل میں حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی، عملے کی جانب سے دستانے اور ہیڈ کور کا استعمال نہ کرنا، تیار شدہ کھانوں کی غیر معیاری پیکنگ، اشیائے خورونوش کو کھلے میں رکھنا، ایکسپائر اور بغیر لیبل فوڈ آئٹمز کی موجودگی سمیت فوڈ سیفٹی قوانین کی متعدد خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔ان خلاف ورزیوں پر متعلقہ ہوٹلوں اور دکانوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری) کراچی ایکسپو سینٹر میں فوڈ ایشیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیٸر کا افتتاح کردیاگیا۔ صوباٸی وزیر بلدیات،ہاوسنگ و ٹاٶن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ نے کراچی ایکسپو سینٹر میں فوڈ ایشیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیٸر کے موقع پر صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے وزیر اعلیٰ وہاں کے عوام کا مینڈیٹ ہے ہم کے پی کے، کے عوام کو عزت دے رہے ہیں،پیپلز پارٹی کےچیٸرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر کے پی کے کے وزیر اعلیٰ کو پروٹوکول دیا جارہا ہے۔سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے سندھ میں تمام سیاسی جماعتوں کو پر امن سیاسی سرگرمیوں کی اجازت ہے مگر قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت کسی کو نہیں دی جاسکتی،پیپلز پارٹی جمہوریت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ، کچلاک اور سبی میں فوڈ سیفٹی قوانین کے خلاف ورزی پر33فوڈ پوائنٹس کیخلاف کارروائیاں اور جرمانے کیے۔ فوڈ اتھارٹی کے مطابق کارروائیوں کے دوران کھانے پینے کے 79 مراکز کی جانچ پڑتال کی گئی، جہاں متعدد سنگین بے ضابطگیاں سامنے آئیں۔قوانین کی خلاف ورزی پر 33 فوڈ پوائنٹس کے خلاف فوری کارروائی کی گئی، جبکہ ناقص صفائی، غیر محفوظ اسٹوریج اور حفظانِ صحت کے ناقص انتظامات پر 25 ہوٹلوں، فاسٹ فوڈ کارنرز اور پکوان مراکز پر جرمانے عائد کیے گئے۔ انسپکشن کے دوران بار بار استعمال ہونے والا اور خراب کوکنگ آئل برآمد کیا گیا جسے ضبط کر لیا گیا۔ حکام کے مطابق متعدد مراکز میں مضر رنگوں، چائنیز نمک اور غیر...
روشنیوں کا شہر مختلف مسائل کا شکار، ٹوٹی سڑکیں، کھلے نالوں نے شہر کی شکل بگاڑ دی،ماہرین نے صحت کیلئے ہولناک قرار دیدیا ان فوڈ اسٹریٹس اور غذائی اسٹالز میں پہلے ہی حفظان صحت کے اصولوں کا فقدان ہے رہی سہی کسر اڑتی دھول مٹی نے پوری کردی روشنیوں کا شہر کہلانے والا کراچی مختلف مسائل کا شکار ہے، ٹوٹی سڑکیں، کھلے نالوں نے شہر کی شکل بگاڑ دی، گزشتہ کئی برس سے کراچی کے مختلف علاقوں میں ادھڑی ہوئی سڑکوں کے اطراف فوڈ اسٹریٹس قائم ہیں جو کھانے پینے کا مرکز بنی ہوئی ہیں جہاں روزانہ ہزاروں افراد باربی کیو اور دیگر چٹ پٹے کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ان فوڈ اسٹریٹس میں غیرمعیاری اور غیر حفظان صحت کھانے...
کراچی: وشنیوں کا شہر کہلانے والا کراچی مختلف مسائل کا شکار ہے، ٹوٹی سڑکیں، کھلے نالوں نے شہر کی شکل بگاڑ دی، گزشتہ کئی برس سے کراچی کے مختلف علاقوں میں ادھڑی ہوئی سڑکوں کے اطراف فوڈ اسٹریٹس قائم ہیں جو کھانے پینے کا مرکز بنی ہوئی ہیں جہاں روزانہ ہزاروں افراد باربی کیو اور دیگر چٹ پٹے کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ان فوڈ اسٹریٹس میں غیرمعیاری اور غیر حفظان صحت کھانے فراہم کیے جارہے ہیں کیونکہ ٹوٹی پھوٹی سڑکوں سے اڑنے والی دھول مٹی اور گاڑیوں کا دھواں سڑک کنارے تیار ہونے والے کھانوں میں شامل ہوجاتا ہے علاوہ ازیں لوگ سڑک کنارے بیٹھ کر ہی یہ کھانے تناول کرتے ہیں۔ ماہرین صحت نے گندے نالوں...
سٹی42:پروگرام ’’بنام سرکار‘‘میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عاصم جاوید نے ملاوٹ کے خلاف کارروائیوں اور درپیش قانونی مشکلات پر کھل کر گفتگو کی۔ پروگرام کے اینکر پرسن زوہیب سلیم بٹ نےڈی جی فوڈ اتھارٹی کے سامنے مختلف عوامی نوعیت کے سوالات رکھے،پروگرام کے دوران ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ فوڈ اتھارٹی ملاوٹ کے خلاف بھرپور کارروائیاں کر رہی ہے اور متعدد مقدمات بھی درج کروائے جاتے ہیں، تاہم عدالتوں کا رویہ انتہائی نرم ہے، ملاوٹ میں ملوث افراد ایف آئی آر کے بعد عدالتوں سے آسانی سے ضمانت حاصل کر لیتے ہیں اور پھر کسی دوسری جگہ جا کر دوبارہ وہی غیر قانونی کام شروع کر دیتے ہیں۔ کراچی میں...
لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی بندش سے متعلق خبروں کو افواہوں اور غلط معلومات پر مبنی قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کر دی ہے۔ فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ادارہ نہ صرف بدستور قائم ہے بلکہ بطور ایک خودمختار (اٹانمس) باڈی اپنے تمام قانونی اختیارات کے ساتھ کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا نام تبدیل کر کے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ رکھا گیا ہے، تاہم اس تبدیلی کا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے وجود یا اختیارات سے کوئی تعلق نہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی بدستور صوبے میں خوراک کے معیار اور صارفین کی صحت کے...
امروہہ:بھارت میںفاسٹ فوڈ کی زیادتی نے مسلم طالبہ کی جان لے لی۔بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کی رہائشی برگر اور نوڈلز کی شوقین طالبہ اپنے اس شوق کے باعث موت سے ہمکنار ہوگئی۔ 19 سالہ علمہ قریشی کی اچانک موت نے سب کو حیران کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق علمہ قریشی جس کو ایک ماہ قبل سر درد کی شکایت ہوئی تھی، جو وقت گزرنے کے ساتھ بڑھتی گئی اور بالآخر اسپتال میں دوران علاج چل بسی۔ ڈاکٹروں نے اس کی موت کی وجہ طالبہ کے دماغ میں گانٹھ بننا بتایا ہے، جو کسی اور سبب نہیں بلکہ اس کے مستقل بنیادوں پر نوڈلز اور برگر کھانے کی وجہ سے بنی تھی۔ دہلی کے آر ایم ایل اسپتال میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے سال نو کے پہلے روز بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 9 سرکاری محکمے ختم کردیے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے 9 سرکاری محکمے ختم کرکے انہیں محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن میں ضم کردیا۔ سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مذکورہ ادارے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کے ماتحت کام کریں گے اور یہ محکمہ فوری طور پر فعال ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام ضم شدہ اداروں کا ایک سیکرٹری ایک ڈی جی ہوگا۔ جن اداروں کو فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن میں ضم کیا گیا ہے اْن میں انفورسمنٹ پرائس...
لاہور:حکومت پنجاب نے صوبے کے9سرکاری محکمے ختم کردیے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے 9 سرکاری محکمے ختم کر کے انہیں محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن میں ضم کردیا ہے۔ سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مذکورہ ادارے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کے ماتحت کام کریں گے اور یہ محکمہ فوری طور پر فعال ہوگا۔ جن اداروں کو فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن میں ضم کیا گیا ہے ان میں انفورسمنٹ پرائس اینڈ کنٹرول، فوڈ کین کمشنر، ایگریکلچر اکنامک مارکیٹنگ، انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچر مارکیٹنگ، کنزیومر پروٹیکشن کونسل، پنجاب سہولت بازار اتھارٹی، پنجاب حلال ڈویلپمنٹ ایجنسی ،پنجاب فوڈ اتھارٹی شامل...
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے سال نو کے پہلے روز بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 9 سرکاری محکمے ختم کردیے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے 9 سرکاری محکمے ختم کر کے انہیں محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پرٹیکشن میں ضم کردیا۔ سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مذکورہ ادارے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کے ماتحت کام کریں گے اور یہ محکمہ فوری طور پر فعال ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام ضم شدہ اداروں کا ایک سیکرٹری ایک ڈی جی ہوگا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: حکومت پنجاب نے سال نو کے پہلے روز بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 9 سرکاری محکمے ختم کردیے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔صوبہ پنجاب کی حکومت نے 9 سرکاری محکمے ختم کر کے انہیں محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پرٹیکشن میں ضم کردیا۔سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مذکورہ ادارے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کے ماتحت کام کریں گے اور یہ محکمہ فوری طور پر فعال ہوگا۔نوٹی فکیشن کے مطابق تمام ضم شدہ اداروں کا ایک سیکرٹری ایک ڈی جی ہوگا۔ذرائع کے مطابق جن اداروں کو فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن میں ضم کیا گیا ہے اُن میں انفورسمنٹ پرائس اینڈ کنٹرول، فوڈ کین کمشنر، ایگریکلچر...
رات گئے تک صوبہ بھر میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کی انفورسمنٹ ٹیمیں متحرک رہیں اور سیلز ریکارڈ کی چھان بین کی۔ ترجمان کے مطابق ریکارڈ میں خرد برد کرنیوالی متعدد فوڈ چینز اور دیگر مقامات سیل کر دیے گئے ہیں۔ 9 ریسٹورنٹس اور فوڈ پوائنٹس کے سیلز ریکارڈ کو ضبط کر لیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ سیلز ریکارڈ چھپانے، انفورسمنٹ ٹیموں سے مزاحمت کرنے پر مقدمات درج کروائے جائیں گے۔ نوٹسز کے باوجود سرکاری خزانے میں ٹیکسز جمع نہ کروانے پر بھی کارروائیاں کی گئیں۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ عوام کے ادا کردہ ٹیکسز، حکومت کی امانت، بروقت اور شفاف ادائیگی یقینی بنارہے ہیں۔ ادارے نے صارفین سے گزارش کی ہے کہ بل ادائیگی کے بعد ای بل ضرور...
لاہور (نیٹ نیوز) پاکستان کی چین کو سمندری غذا (سی فوڈ)کی برآمدات میں جنوری سے نومبر 2025 کے دوران 24 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جو 2025ءکے پہلے گیارہ مہینوں میں تقریباً 235.7 ملین ڈالر کی مالیت تک پہنچ گئیں جبکہ 2024ءمیں یہ برآمدات 188.95 ملین ڈالر تھیں۔ چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے وزارت تجارت کے حکام نے بتایا کہ یہ نمایاں اضافہ چینی مارکیٹ میں اعلیٰ معیار کی سمندری غذا کی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مانگ کی عکاسی کرتا ہے۔ اہم برآمدی سی فوڈ میں فروزن مچھلی جن میں اینکوویز، میکریل اور سکویڈ جیسی اقسام شامل ہیں۔ فروزن مچھلی کی برآمدات 2024ءکی 46 ملین ڈالر سے بڑھ کر 2025ءمیں 57...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی چین کو سمندری غذا کی برآمدات میں سال 2025 کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تجارتی اعتماد اور معاشی تعاون کی واضح علامت قرار دیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنوری سے نومبر 2025ء کے دوران پاکستان نے چین کو تقریباً 235.7 ملین ڈالر مالیت کی سی فوڈ برآمد کی، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 188.95 ملین ڈالر کے مقابلے میں 24 فیصد زیادہ ہے۔یہ اضافہ نہ صرف پاکستانی ماہی گیری اور فوڈ پروسیسنگ سیکٹر کی ترقی کی نشاندہی کرتا ہے بلکہ چین کی وسیع اور مستحکم مارکیٹ میں پاکستان کے لیے نئے مواقع بھی اجاگر کرتا ہے۔چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن...
سٹی42: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ شہر بھر میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دودھ اور گوشت کی بڑی مقدار کی چیکنگ کی، مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 90 ہزار لیٹر دودھ اور 75 ہزار کلو گوشت کا معائنہ کیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے بتایا کہ گجومتہ، ٹھوکر نیاز بیگ اور اڈا پلاٹ سے لاہور سپلائی ہونے والا دودھ چیک کیا گیا، جس دوران 5 ہزار 500 لیٹر پاؤڈر اور کیمیکلز سے تیار کیا گیا ملاوٹی دودھ تلف کر دیا گیا۔ اسی طرح 640 کلو بیمار اور کم وزن مرغیاں اور گوشت بھی تلف کیا گیا، جو نزلہ اور دیگر امراض میں مبتلا پائے گئے۔ برائلر مرغی کے...
غذائی اجناس کی خود کفالت کیلئے جامع پلان تیار ،محکمہ خوراک کو کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر ہر صورت دستیابی یقینی بنائی جائے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے محکمہ خوراک کو ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر ہر صورت دستیابی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے عوامی سہولت کے لیے فیلڈ وزٹس بڑھانے اور غذائی اجناس کی خود کفالت کے لیے جامع پلان تیار کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں محکمہ خوراک کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے محمد سہیل آفریدی نے گندم کی سٹوریج کیپسٹی بڑھانے کے لیٔے اقدامات...
کراچی:سندھ حکومت نے ٹریفک کے بعد فوڈ اتھارٹی میں بھی ای چالان شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی وزیر خوراک مخودم محبوب الزمان کی پی پی پی شبعہ خواتین کی مرکزی صدر محترمہ فریال تالپور سے ملاقات ہوئی جس میں فوڈ اتھارٹی کی ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ صوبائی وزیر خوراک مخودم محبوب الزمان نے بتایا کہ آن لائن رجسٹریشن، کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم اور ڈیجیٹل چالاننگ سسٹم کو متعارف کروایا جائے گا۔ سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے عوام کو بہتر اور شفاف سہولیات فراہم کی جائے گی۔ https://dailymumtaz.com/wp-content/uploads/2025/12/Echallan.mp4 ملاقات میں صوبائی وزیر نے محترمہ فریال تالپور کو غیر معیاری خوراک کے خلاف سندھ فوڈ اتھارٹی کی حالیہ کارروائیوں سے بھی آگاہ کیا۔ صوبائی وزیر...
ویب ڈیسک: کراچی میں ٹریفک میں ای چالان کے نفاذ کے بعد سندھ حکومت نے ایک اور شعبے میں بھی ای چالان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت نے سب سے پہلے ڈھائی ماہ قبل کراچی میں ای چالان کا آغاز کیا تھا اور اب تک ہزاروں گاڑیوں کے بھاری جرمانے کے چالان گھر بیٹھے وصول کیے جا چکے ہیں۔ کئی طبقے بھاری چالان کی مخالفت بھی کر رہے ہیں۔ تاہم اس مخالفت کے باوجود سندھ حکومت نے ٹریفک کے بعد ایک اور اہم شعبے میں ای چالان شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ شعبہ خوراک سے متعلق ہے۔ باغبان پورہ کی خواتین نے بلاول سے سیاست چھڑوا دی، اسکے بعد کیا باتیں ہوئیں؟ دلچسپ رپورٹ...
ویب ڈیسک: سندھ حکومت نے ٹریفک کے بعد فوڈ اتھارٹی میں بھی ای چالان شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی وزیر خوراک مخودم محبوب الزمان کی پی پی پی شبعہ خواتین کی مرکزی صدر محترمہ فریال تالپور سے ملاقات ہوئی جس میں فوڈ اتھارٹی کی ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ صوبائی وزیر خوراک مخودم محبوب الزمان نے بتایا کہ آن لائن رجسٹریشن، کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم اور ڈیجیٹل چالاننگ سسٹم کو متعارف کروایا جائے گا۔ سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے عوام کو بہتر اور شفاف سہولیات فراہم کی جائے گی۔ باغبان پورہ کی خواتین نے بلاول سے سیاست چھڑوا دی، اسکے بعد کیا باتیں ہوئیں؟ دلچسپ رپورٹ ملاقات میں صوبائی وزیر نے محترمہ فریال...
پاکستان کی نامور مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے اپنے متنازع بیان پر فوڈ ڈلیوری رائیڈرز سے معافی مانگ لی۔ گزشتہ کئی برسوں سے اپنے پروگرام کے ذریعے مقبول رہنے والی ندا یاسر حال ہی میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کے بارے میں ایک سخت بیان دینے کے باعث شدید تنقید زد میں تھیں۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ’فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز اکثر جان بوجھ کر کھلے پیسے نہیں رکھتے تاکہ انہیں زیادہ ٹپ مل سکے‘۔ ندا نے مشورہ دیا کہ لوگ یا تو پہلے سے کھلے پیسے رکھیں یا رائیڈر سے اضافی رقم ساتھ لانے کا کہہ دیں۔ ان کے اس تبصرے کے بعد سوشل میڈیا صارفین سمیت فوڈ ڈلیوری رائیڈرز نے بھی شدید ردِعمل...
معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر کے فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے متعلق حالیہ بیان نے سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کو جنم دیا، جس کے بعد رائیڈرز کی جانب سے میزبان سے علانیہ معافی کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ محنت کش طبقات کے بارے میں ایسے تضحیک آمیز الفاظ کہنا نامناسب اور تکلیف دہ ہے۔ ندا آرام سے شو میں بیٹھی چائے پیتی ہیں انہیں معلوم نہیں کہ ہم روزانہ کن حالات میں کام کرتے ہیں۔ آپ کو اس بیان پر مارننگ شو میں آ کر معافی مانگنی چاہیے۔ دباؤ اور عوامی ردِعمل کے بعد ندا یاسر نے اپنے پروگرام میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ان کا...
اسلام آباد (خبر نگار) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں پانی اور فوڈ سکیورٹی جیسے قومی مسائل پر اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید اور وزارت آبی وسائل کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پانی کی قلت ایک سنگین قومی مسئلہ ہے جس کے حل کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کو موثر اور ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے۔ اس اہم موضوع کی حساسیت کے پیشِ نظر اجلاس میں اپوزیشن اراکینِ اسمبلی کو بھی خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے تاکہ مشترکہ مشاورت کے ذریعے قومی سطح پر جامع حکمتِ عملی تشکیل دی جا سکے۔ پاکستان کے مستقبل کو محفوظ...
پاکستان کی نامور مارننگ شو میزبان ندا یاسر ایک بار پھر بحث کی زد میں آگئی ہیں۔ گزشتہ کئی برسوں سے اپنے پروگرام کے ذریعے مقبول رہنے والی ندا اس بار فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کے بارے میں ایک سخت بیان دینے کے باعث تنقید کا شکار ہوئی ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ’فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز اکثر جان بوجھ کر کھلے پیسے نہیں رکھتے تاکہ انہیں زیادہ ٹپ مل سکے‘۔ ندا نے مشورہ دیا کہ لوگ یا تو پہلے سے کھلے پیسے رکھیں یا رائیڈر سے اضافی رقم ساتھ لانے کا کہہ دیں۔ ان کے اس تبصرے کے بعد سوشل میڈیا صارفین سمیت فوڈ ڈلیوری رائیڈرز نے بھی شدید ردِعمل دیا ہے۔ رائیڈرز کا کہنا...
رحیم یار خان: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صادق کینال روڈ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹرک سے مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کرلیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق برآمد کیا گیا مضرِ صحت گوشت ایک ہزار کلو سے زائد تھا، جسے فوری طور پر تلف کردیا گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ مردہ مرغیاں مختلف فاسٹ فوڈ پوائنٹس کو سپلائی کی جانی تھیں۔ فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں نے موقع پر موجود افراد سے تفتیش کی جبکہ ملوث گروہ کے خلاف تھانہ بی ڈویژن میں مقدمہ درج کرنے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیار گوشت ہرگز نہ خریدیں اور ہمیشہ اپنی موجودگی میں ذبح کرائیں۔...