Jasarat News:
2025-11-28@23:33:08 GMT
لاہور،داتا دربار کے قریب چنگ چی رکشوں کی بھرمار کی وجہ سے بدترین ٹریفک جام کا منظر
اشاعت کی تاریخ: 29th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ملائیشیا میں ٹریفک حادثات، 2پاکستانی جاں بحق
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا میں 2 الگ ٹریفک حادثات میں رستم سے تعلق رکھنے والے 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق نوجوانوں محمد کاشف اور فاروق کی میتیں ضروری کارروائی کے بعد وطن لائی گئیں۔ دونوں کی نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ رستم میں ادا کی گئی۔ مرحومین کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔