2026-06-02@21:02:38 GMT
تلاش کی گنتی: 2865

«رہا ہے»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    کراچی: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے ریاست میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ہم ہائبرڈ سسٹم نہیں بلکہ سیاسی حکومت ہیں۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کراچی میں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوصہ کشمیر کے مظلوم عوام پر ظلم کر رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے اور عالمی برادری مقبوصہ کشمیر میں مودی کے مظالم بند کرائے۔ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ہمارا مقابلہ مسلم لیگ (ن) سے ہوگا، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ...
    فائل فوٹو وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی پر بانی پی ٹی آئی کا جو مؤقف رہا ہے وہ کسی سے چھپا ہوا نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ طالبان کے حق میں اور ان کے دفاتر کھولنے کی بات کی۔ کالعدم ٹی ٹی پی نے اسکولوں، مساجد، امام بارگاہوں اور افواج پر حملے کیے۔شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت کا طالبان کے لیے ہمیشہ نرم گوشہ رہا ہے، ان کے اپنے صوبے میں معصوم جانیں ضائع ہو رہی ہیں، مغرب کے بعد تھانے بند ہو جاتے ہیں، کے پی حکومت کی ذمے داری ہے وہاں...
    فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ امریکا آہستہ آہستہ اپنے اتحادیوں سے دور ہوتا جارہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مختلف ملکوں میں تعینات اپنے سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایسی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں بڑی طاقتیں دنیا تقسیم کررہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا فکر سے آزاد ہوکر عالمی قوانین کو توڑ رہا ہے۔ میکرون نے مزید کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ گرین لینڈ کے معاملے میں امریکا ڈنمارک کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالے گا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    کراچی:(نیوزڈیسک) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے ریاست میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ہم ہائبرڈ سسٹم نہیں بلکہ سیاسی حکومت ہیں۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کراچی میں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوصہ کشمیر کے مظلوم عوام پر ظلم کر رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے اور عالمی برادری مقبوصہ کشمیر میں مودی کے مظالم بند کرائے۔ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ہمارا مقابلہ مسلم لیگ (ن) سے ہوگا، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے خلاف الیکشن لڑیں...
    بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ضلع کیونجھر سے سامنے آنے والی ایک غیر معمولی اور دلچسپ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے، جس میں ایک جنگلی ہاتھی کو فٹبال کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب ایک مقامی گراؤنڈ میں نوجوان فٹبال کھیلنے میں مصروف تھے۔ ویڈیو کے مطابق کھیل کے دوران اچانک جنگل کی جانب سے ایک ہاتھی میدان میں داخل ہوا اور فٹبال کے قریب آکر رک گیا۔ حیران کن طور پر ہاتھی نے نہ صرف گیند میں دلچسپی دکھائی بلکہ اپنی ٹانگوں سے فٹبال کو کک کرنا بھی شروع کردیا، جس سے میدان میں موجود نوجوان کچھ فاصلے پر ہٹ کر کھڑے ہوگئے۔ مناظر میں دیکھا...
    تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک ہماری وجہ سے ناکامیوں کی طرف جارہا ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نہ یہاں کسی کو فتح کرنے، گالیاں دینے نہ پتھر مارنے نکلے ہیں، ہم آئین بچانے نکلے ہیں، ہم ظلم مٹانے نکلے ہیں، آؤ ہمارے ساتھ چلو۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ جو پاکستانی آئین کی حکمرانی اور امن چاہتا ہے وہ ہمارے ساتھ ہو، ہم نے 8 فروری کی کال دی ہے، ہم نے تحریک شروع کی ہے، ہم اس سلسلے میں لاہور جا رہے ہیں، کئی ایم پی ایز ہمارے ساتھ جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمسایوں سے تعلقات...
    پاکستان میں آج 8 جنوری کو گردشِ زمین (Earth’s Rotation Day) منایا جارہا ہے۔ یومِ گردشِ زمین سائنسی تاریخ کاوہ دن ہےجب زمین کی گردش کو صرف نظریے کے بجائے ایک عملی تجربے کے ذریعے ثابت کیا گیا۔ یہ موقع اس بات کو اجاگر کرتا ہے کہ ایک سادہ مشاہدے نے انسانیت کو ہمارے سیارے اور کائنات میں اس کی جگہ کو بہتر طور پر سمجھنے میں کس طرح مدد دی۔ 8 جنوری 1851 کو فرانسیسی طبیعیات دان لیون فوکو نے پیرس میں ایک بڑے جھولتے ہوئے پینڈولم کے ذریعے زمین کی گردش کا عملی مظاہرہ کیا۔ پاکستان کے لیے یومِ گردشِ زمین سائنس کی تعلیم، مشاہدے اور تنقیدی سوچ کی اہمیت کی یاد دہانی ہے۔ سیٹلائٹ پر مبنی موسمی نگرانی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    مستفیض کو آئی پی ایل سے نکالنا افسوسناک ہے، ایسا پاکستان کیساتھ بھی ہوتا رہا ہے: معین علی بھی بول پڑے WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس )انگلینڈ کے سابق آل رانڈر معین علی نے مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے نکالے جانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ صورتِ حال کافی عرصے سے ہے، ایسا پاکستان کے ساتھ بھی ہوتا رہا ہے۔معین علی نے ایک انٹرویو میں بھارت کا نام لیے بغیر کہا کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے بورڈز کے اپنے مفادات پورے ہوتے ہیں ، اس لیے وہ خاموش ہیں ، سیاست اور دنیا بھی اسی طرح چلتی ہے ۔ معین علی نے آئی سی سی چلانے والوں...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں جدت، ترقی اور سرمایہ کاری کے روشن دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جہاں پاکستان برق رفتاری سے خطے میں ایک طاقتور، جدید اور مستقبل آفرین آئی ٹی مرکز کے طور پر اُبھر رہا ہے۔ پاکستان کے ٹیک سیکٹر کی بڑھتی ہوئی صلاحیت، جدت انگیز پیش رفت اور سرمایہ کاری کی کشش عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بنتی جا رہی ہے۔ پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کا اہم اور باعثِ وقار عالمی ایونٹ آئی ٹی سی این ایشیا 2026، 17 سے 19 جنوری تک لاہور میں منعقد ہوگا۔ اس نمائش میں پہلی بار پاکستان کا مکمل ٹیکنالوجی، آئی ٹی اور اسٹارٹ اَپ ایکو سسٹم ایک ہی عالمی پلیٹ فارم پر یکجا...
    فیڈرل بی ایریاسی 56 ، ڈی 157 پر تعمیراتی لاقانونیت ،بیٹر مافیا کی دہشت قائم ڈائریکٹر جعفر امام صدیقی پر مافیا کو تحفظ فراہمی ، قواعد میں نرمی برتنے کے گمبھیر الزامات ضلع وسطی کے معروف رہائشی علاقے فیڈرل بی ایریا کے رہائشی بلاک نمبر 4میں غیر قانونی تعمیرات نے ایک بار پھر شہریوں اور قانون پسند شہریوں کو بے چین کر دیا ہے ۔ مقامی رہائشیوں اور سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ یہاں بغیر کسی منظور شدہ نقشے ، تعمیراتی اجازت نامے یا ضروری دستاویزات کے کئی منزلہ عمارات، دکانیں اور رہائشی یونٹس تیزی سے بنائے جا رہے ہیں۔ ان غیر قانونی سرگرمیوں کے پیچھے طاقتور "تعمیراتی بیٹر مافیا”کو قرار دیا جا رہا ہے جو انتظامیہ کے بعض...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-20 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-19 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-17 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کوئی بہادر ملک نہیں ہے یہ ہم ویت نام، عراق، افغانستان میں دیکھ چکے ہیں، یہ صرف مقامی ایجنٹوں کی مدد سے کارروائی کرتا ہے، اور پھر جب پائوں جلتے ہیں تو دم دبا کر بھاگ جاتا ہے، یہ اس کے ایجنٹ ہی ہیں جو ہمیں امریکا کی قوت سے ڈراتے رہتے ہیں، چلیے آج تو وینزویلا کی بات ہورہی ہے، ماضی قریب کی بات کر لیتے ہیں، جب امریکی اسامہ بن لادن کو لے گئے تھے، وینزویلا میں ایک رائے پائی جاتی ہے کہ امریکیوں نے ان کے صدر اور ان کی اہلیہ کو وہاں کے محافظوں سے گٹھ جوڑ کرکے اغواء کیا اور نیویارک لے گئے، جب اسامہ بن لادن کے لیے آپریشن ہوا تو...
    نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈرز مل رہے ہیں کہ ہوسکتا ہے 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت نہ پڑے، بھارت سے لڑائی میں ہماری افواج کا لوہا دنیا مان رہی ہے، اس جنگ سے ہمارے طیارے ٹیسٹ ہوگئے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت نے اگر دوبارہ حملہ کیا تو ہم جنگ کے لیے تیار ہیں اور مئی 2025 میں ہم نے یہ ثابت بھی کر کے دکھا دیا۔ اللہ کا فضل ہوا کہ بھارت کے ساتھ لڑائی ہوئی اور ہماری افواج کا لوہا دنیا مان رہی ہے۔یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی کے...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر دوبارہ حملہ کیا تو ہم جنگ کے لیے تیار ہیں، اور مئی 2025 میں ہم نے یہ ثابت بھی کر کے دکھا دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارت کو شکست دے کر ہماری عزت میں اضافہ ہوا، جہاز ٹیسٹ ہوگئے، جس کے بعد آرڈر مل رہے ہیں، اور ہو سکتا ہے کہ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت نہ پڑے۔ مزید پڑھیں: پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے تباہ ہوئے: ٹرمپ نے ایک بار پھر ذکر چھیڑ دیا انہوں نے کہاکہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا، مودی کو پھینٹی لگی ہے جس کے بعد اس کی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے ،معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے آرڈرمل رہے ہیں کہ  6 ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ  بھارت کے ساتھ ایک اور جنگ کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا کہ مودی کو پھینٹی پڑی، نریندر مودی کی نہ ملک اور نہ بیرون ملک عزت رہی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 2025 میں بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈر...
    معرکہ حق کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈر مل رہے ہیں کہ 6ماہ میں آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہونگے،خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے ،معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے آرڈرمل رہے ہیں کہ 6ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ایک اور جنگ کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا کہ مودی کو پھینٹی پڑی، نریندر مودی کی نہ...
    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمارے جہاز بھارت سے جنگ ٹیسٹ ہوگئے، ہمیں اتنے آرڈر مل رہے ہیں کہ ہوسکتا ہے کہ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت نہ پڑے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ ہم بھارت اور افغانستان سے جنگ کےلیے تیار ہیں، ہم نے مئی 2025ء میں ثابت کردیا تھا۔ ہمیں محمود اچکزئی یا کسی بھی فرد پر اعتراض نہیں، خواجہ آصف وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمیں محمود خان اچکزئی یا کسی بھی فرد پر کوئی اعتراض نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو شکست دے کر ہماری عزت میں اضافہ ہوا ہے، ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے، ہمیں اتنے...
      بھارت(ویب ڈیسک) ریاست راجستھان میں ہندوتوا کے کارکنوں نے ایک بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا اور نیم مردہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان، جہاں مودی سرکار کی حکومت قائم ہے، ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ ریاست راجستھان کے ایک گاؤں میں ہندوتوا کے جنونی دہشت گردوں نے ایک نامعلوم مسلم بزرگ شخص کو نہایت تشدد کا نشانہ بنایا۔ ان بے لگام حملہ آوروں نے مسلم بزرگ پر پہلے تو گائے کا گوشت کھانے کا الزام لگایا اور زمین پر گھسیٹتے رہے تاہم جب کوئی ثبوت نہ ملا تو نیا الزام گھڑ لیا۔ ہندوتوا کے غنڈوں نے مسلم بزرگ شہری سے شناختی اور آدھار...
    نیویارک: پاکستان نے وینزویلا میں ہونے والی پیش رفت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہاں بڑھتی ہوئی کشیدگی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرات پیدا کر رہی ہے۔یہ بیان پیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں دیا گیا جو وینزویلا کی تازہ صورتحال پر غور کے لیے طلب کیا گیا تھا۔ یہ سلامتی کونسل کا رواں سال کا پہلا اجلاس بھی تھا، جس کی صدارت اس وقت صومالیہ کے پاس ہے۔امریکا نے ہفتے کے روز وینزویلا میں اچانک فوجی کارروائی کی، جس کے دوران خصوصی دستوں نے رات کو چھاپے میں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو گرفتار کر لیا۔پاکستان کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل فیصل چوہدری نے نو مئی کے واقعات سے جڑے مقدمات پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں سیاسی بنیادوں پر قائم کیا گیا کیسز قرار دیا ہے۔انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ نو مئی کو ایک باقاعدہ سیاسی بیانیہ بنا دیا گیا ہے اور صورتحال یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ اگر پی ٹی آئی کا کوئی فرد مریخ پر بھی موجود ہوتا تو اسے بھی ان مقدمات میں نامزد کر دیا جاتا۔فیصل چوہدری نے کہا کہ نو مئی سے متعلق مقدمات اب اپنی قانونی اور اخلاقی حیثیت کھو چکے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسکی) پی ٹی آئی وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہےنو مئی کو سیاسی کیس بنا دیا گیا ہے،اگر مریخ پر بھی پی ٹی آئی کا بندہ تھا تو اسے بھی مقدمے میں ڈال دیاجاتا،یہ مقدمات اہمیت کھوچکے ہیں،حکومت سیاسی لڑائیاں بند کرے اور عوام کی بہتری پر توجہ دے۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے بعد وکیل فیصل چوہدری نےمیڈیا سےگفتگو میں کہا حکومت اپنی کارکردگی چھپانے کے لئے نو مئی کےمقدما ت پر ہر جگہ بحث کر رہی ہے،ملک بحرانوں کی زد میں ہے،لیکن حکومت کو پرواہ نہیں،ایسا لگ رہا ہے کہ حکومت کی کوئی منزل نہیں ہے۔ وکیل فیصل چوہدری نےکہا کہ حکومت اور اپوزیشن،دونوں طرف گرمی بہت بڑھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 2025 دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ میں ایک تاریخی اور نتیجہ خیز سال تھا، دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے جس کی وجہ یہ ہے کہ کے پی میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اپنی اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے  خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔    ویب ڈیسک دانیال عدنان
    —فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے کہا ہے کہ جیل حکام بار بار توہین عدالت کر رہے ہیں، بانی سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کیسز میں بانی پی ٹی آئی کو عدالت پیش کیا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں ہیں لیکن 9 مئی کیسز میں ضمانت پر ہیں، ملزم کو کسی اور کیس میں سزا ہوئی ہو تو اسے باقی کیسز میں عدالت لایا جاتا ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے کیا ہدایات دیں؟ وکیل فیصل ملک نے بتادیابانیٔ پی ٹی آئی سے...
    پشاور میں فردوس کے قریب جاتے ہی ایک منفرد خوشبو کھینچ لیتی ہے، جہاں سرد موسم کی مشہور سوغات مونگ پھلی تیار کی جاتی ہے۔ فردوس کے قریب واقع پھلی مارکیٹ میں ہر قسم کے خشک میوہ جات مل جاتے ہیں، لیکن یہاں مونگ پھلی کی خصوصی تیاری کی وجہ سے یہ بازار مونگ پھلی مارکیٹ کے نام سے مشہور ہے۔ مزید پڑھیں: پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اُٹھانے پر جھگڑا،  ریڑھی بان قتل بھائی زخمی مارکیٹ میں مونگ پھلی گاہک کے سامنے بھون کر دی جاتی ہے، اور گاہک اپنی آنکھوں کے سامنے سرد موسم میں مونگ پھلی بھنوا کر تیار کرواتے ہیں۔ یہاں سے پورے ملک اور بیرونِ ممالک تک سپلائی کی جاتی ہے۔ مونگ پھلی اور دیگر خشک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    سیاست کو اونچے محلات سے نکال کر گلی کوچوں تک لانے والے اور پاکستان کی قومی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے والے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ذوالفقار علی بھٹو پہلے عوامی لیڈر تھے جنہوں نے قوم کو جمہوریت کی پہچان دی اور عوام میں بے حد مقبولیت حاصل کی، وطن عزیز کو پہلا متفقہ آئین دینے والے ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928ء کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔انہوں نے یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا اور آکسفورڈ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور وکالت کو پیشے کے طور پر اختیار کیا، بھٹو سکندر مرزا کی کابینہ کے رکن جبکہ ایوب خان کی کابینہ میں وزیر خارجہ بنے۔1967ء میں ذوالفقار علی بھٹو نے...
    ویب ڈیسک:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی جبر و تشدد کے ہتھکنڈے کشمیری عوام کے عزم کو پست کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ کشمیریوں کے یومِ حقِ خودارادیت پر اپنے پیغام میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 5 جنوری کو یو این سکیورٹی کونسل کی قراردادوں میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کو تسلیم کیا گیا، 5 جنوری 1949ء کو یو این کمیشن برائے پاکستان و بھارت نے تاریخی قرار داد منظور کی۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے وزیراعظم نے کہا کہ قرارداد میں طے پایا کہ ریاستِ جموں و کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ آزادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری سے ہوگا لیکن افسوس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد: پاکستان نے وینزویلا کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بحران کے خاتمے کے لیے تحمل اور کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان وینزویلا کے عوام کی فلاح و بہبود کو بہت اہمیت دیتا ہے اور بحران کے خاتمے کے لیے تحمل اور کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔ بیان میں کہا گیا پاکستان تمام زیر التوا مسائل کے حل کے لیے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی پاسداری کو ناگزیر قرار دیتا ہے۔ دفترخارجہ نے بتایا کہ پاکستان وینزویلا کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور وہاں مقیم پاکستانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایک بار پھر اپنی دہشت گردی اور علاقائی عدم استحکام میں کردار سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ خطے میں دہشت گردی کے فروغ میں بھارت کا کردار واضح ہے، بھارتی الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں،  بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کلبھوشن یادیو کا معاملہ پاکستان کے خلاف ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کی واضح مثال ہے، بھارت پر بیرون ملک ٹارگٹ کلنگز، تخریب کاری اور دہشت گرد نیٹ ورکس کی معاونت کے سنگین الزامات ہیں ان کا کہنا تھا کہ ہندوتوا نظریہ...
    سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی کے سبب لوگوں کے گھروں کا چولہا نہیں جل رہا، چیف جسٹس صاحب سے درد مندانہ اپیل ہے غریب کے گھر میں بہت زیادہ مسائل ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 9 مئی کے دن میں پاکستان میں ہی نہیں تھا لیکن کیس کیس ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب لوگوں کے گھروں کا چولہا نہیں جل رہا، چیف جسٹس صاحب سے گزارش ہے اپیلوں کو سننے میں بہت دیر ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ براہ مہربانی لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں تاکہ 9 مئی کے کیسز کے فیصلے ہوسکیں۔
    لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت پنجاب میں بلیو اکانومی اور آبی حیات کے فروغ کیلئے سرگودھا اور علی پور میں 5ہزار 600 ایکڑ پر شرمپ سٹیٹ بنائی جائے گی۔ سرگودھا میں شرمپ فارمنگ منصوبے کی ترقی کے لئے 20 ایکڑ اراضی پر9 تالاب بن چکے ہیں جبکہ 5,320 میٹر ڈرینج کی تعمیر بھی مکمل کر لی گئی۔ اگلے مرحلے میں مزید 10 ایکڑ اراضی پر شرمپ فارمنگ کے لئے سروے بھی ہوچکا ہے۔ ساڑھے 4 ارب روپے کی لاگت سے لاہور میں کوالٹی کنٹرول لیبارٹری پر99فیصد کام مکمل ہوگیا۔ مظفرگڑھ میں تحقیق اور شرمپ فارمنگ کے لئے سازگار ماحول کی فراہمی کی لیبارٹری کے قیام کا 98 فیصد کام بھی مکمل ہوچکا ہے۔ وزیراعلیٰ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20کا معیار ہر سال بہتر ہو رہا ہے: سائمن ڈول WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز دبئی، :سابق نیوزی لینڈ کرکٹر اور ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20کے تبصرہ کار سائمن ڈول کا کہنا ہے کہ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20ہر سال معیار میں بہتری لا رہا ہے اور اس کا عالمی ٹی 20 لیگ کے طور پر مقام مضبوط ہو رہا ہے۔سائمن ڈول نے کہا کہ عام طور پر معیار بہت اچھا رہا ہے اور ہر سال بہتر ہو رہا ہے۔ یہی چیز مجھے سب سے زیادہ متاثر کرتی ہے۔سائمن ڈول نے پیکر کھلاڑی خضیمہ تنویر کی کارکردگی کو نمایاں کرتے ہوئے کہا کہ بولنگ کے حوالے...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے نئے سال کے آغاز پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرپرستی میں صوبہ پنجاب صحت کے میدان میں تاریخی کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ پنجاب میں اینڈو ویسکیولر اینیورزم کے جدید ترین علاج کا نیا دور شروع ہو چکا ہے۔ عظمٰیٰ بخاری نے بتایا کہ امریکی تربیت یافتہ ڈاکٹر حبیب خان نے وطن واپس آ کر جدید ویسکیولر کیئر کی بنیاد رکھی ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹ کی پھٹی ہوئی مرکزی شریان (Abdominal Aortic Aneurysm) کا EVAR آپریشن لاہور میں کامیابی سے انجام دیا گیا ہے۔ تاریخی سنگِ میل ہے۔ جدید طریقہ علاج جس میں نہ مریض کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اپوزیشن لیڈرکے ایم سی اور نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے 2025ء کے اختتام پر ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کے 17سالہ بدترین دور ِ حکمرانی کے باعث گزشتہ سالوں کی طرح2025ء بھی کراچی کے شہریوں کے لیے پریشانیوں ، اذیتوں اور المیوں کا سال رہا ، اہل کراچی کو اربوں روپے کے بجٹ اور سارے اختیارات اپنے پاس رکھنے کے باوجود سندھ حکومت اور کے ایم سی سے کوئی بھی ریلیف اورسہولت نہ مل سکی ، واٹر کارپوریشن اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ جو حکومت سندھ کے ادارے اور میئر کراچی کے ماتحت ہیں ‘کی نا اہلی نے کراچی کو کچرے خانے اور غلاظت...
    آصف شیخ، امتیاز شیخ کی مبینہ ملی بھگت سے آبادی خطرات سے دوچار بلاک 3پلاٹ 105پر من مانی جاری تعمیر سے خطیر رقوم کی بندر بانٹ ضلع شرقی کے علاقے بہادر آباد میں شہری بلدیاتی قوانین اور تعمیراتی ضوابط کو یکسر نظرانداز کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر بلند عمارتیں کھڑی کی جا رہی ہیں، جس سے نہ صرف شہری بنیادی ڈھانچے پر دباؤ بڑھ رہا ہے بلکہ زلزلے اور آتشزدگی جیسے بڑے حادثات کا خطرہ بھی پیدا ہو گیا ہے ۔مقامی رہائشیوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کے مطابق،علاقے میں نہ صرف بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے طے شدہ فلور ایریا ریٹیو (ایف اے آر) اور اونچائی کے ضوابط کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے ، بلکہ اکثر عمارتیں تنگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں تھیلیسیمیا کا بڑھتا رجحان تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے نجی تھیلیسیمیا کیئر سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور قوم کی غفلت کے سبب تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے پیدا ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر حال میں نکاح سے پہلے لڑکے کا ٹیسٹ کرانا چاہیئے۔ جو نکاح سے قبل ٹیسٹ نہیں کررہا تو وہ جرم کررہا ہے۔ اس کے بعد اگر وہ ایسا کررہا ہے تو بچے کا قاتل وہ خود ہوگا۔ کیا ہم پولیو گن پوائنٹ پر پلوائیں اور ٹیسٹ بھی گن پوائنٹ پر کرائیں؟ عوام خود شعور حاصل کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم پولیو...
    سال 2025 میں پاکستانی روپے کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں  کارکردگی مجموعی طور پر مستحکم رہی تاہم اس اس حوالے سے کچھ اتار چڑھاؤ بھی دیکھے گئے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا سال 2026 بھی ایسا رہے گا یا کوئی بڑی تبدیلی آ سکتی ہے؟ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر کے مقابلے میں 76 پیسے کا اضافہ  بات کی جائے سنہ 2025 کی تو جنوری میں ڈالر انٹر بینک مارکیٹ میں تقریباً 278 روپے کے آس پاس ٹریڈ کر رہا تھا جبکہ دسمبر کے آخر میں ڈالر کی قیمت تقریباً 280 روپے رہی۔ اس طرح پورے سال کے دوران ڈالر زیادہ تر 275 سے 285 روپے کی حد میں رہا۔ سال کے وسط میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-29 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پلڈاٹ نے سال 2025ء کے اختتام پر جمہوریت کے معیار پر جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔پلڈاٹ کی رپورٹ کے مطابق 2025 ء کے دوران جمہوری ادارے برقرار مگر عملی طور پر کمزور ہوتے گئے، ہائبرڈ طرز حکمرانی کو پاکستان میں مزید استحکام حاصل رہا، پاک بھارت تصادم کے بعد ریاستی امور میں سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کا اثر بڑھ گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سویلین حکومت نے ہائبرڈ طرز حکمرانی کی مکمل حمایت کی، علاقائی کشیدگی اور داخلی شورش نے پاکستان کو سیکورٹی اسٹیٹ کی طرف دھکیلا، جمہوری ادارے سیکورٹی ترجیحات کے دائرے میں کام کرنے پر مجبور رہے،27ویں آئینی ترمیم محدود بحث کے ساتھ منظور کی گئی جس سے پارلیمنٹ کمزور ہوئی۔پلڈاٹ کا کہنا...
    پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے محکمہ آبپاشی کے تحت ای آبیانہ ایپ کا اجراء کر دیا۔ صوبائی محکموں کے 60 سے 70 فیصد امور ڈیجیٹائز ہو چکے ہیں۔ رواں مالی سال جون تک ڈیجیٹائزیشن کا عمل 100 فیصد مکمل کر لیں گے۔ جدید ایپ سے ریکارڈ کی درستگی اور محکمے کی کارکردگی میں بہتری آئے گی۔ آبیانہ نظام مردان میں بطور پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ چشمہ رائٹ بنک لیفٹ کینال کا منصوبہ وفاق کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ گبرال ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر 85 فیصد کام مکمل ہے۔ وفاق خیبر پی کے کے ساتھ امتیازی سلوک کر رہا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)نو تعینات ڈائر یکٹر جنرل .HDA افشاں رباب سید نے کہا ہے شہریوں کوسستی عظیم رہائشی سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین تر جیح ہے ،عظیم رہائشی اسکیم گلستان سر مست میں بقیہ ترقیاتی کام آئندہ تین سے چار روز میں شروع کرادئیے جائیں تاکہ اسکیم کے الا ٹیز کو بجلی ،پانی،گیس اور سڑکوں کی بہترین سہولیات مہیا ہو سکیں ،انہوں نے ر یکوری کے نظام کو بھی جدید خطوط پر استوار کرنے کی ہدایت کی ۔میڈیا سیل HDA کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وہ گذشتہ روز اپنے عہدے کا چارج لینے کے بعد HDA کے مختلف شعبہ جاتی سربراہان کے تعارفی اجلاس سے خطاب کر رہی تھیں۔اجلاس کے آغاز میں مختلف افسران کی جانب سے اپنے...
    وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2025 کے اختتام پر ہم شکرگزاری اور عاجزی کے ساتھ اپنے سفر کا جائزہ لیتے ہیں اور نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں۔ وزیراعظم نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ گزرا ہوا سال کئی اعتبار سے آزمائشوں سے بھرپور رہا، تاہم اس نے قوم کی اجتماعی طاقت اور خود اعتمادی کو مزید مضبوط کیا۔ استقامت، نظم و ضبط اور مشکل مگر ناگزیر فیصلوں کے ذریعے معیشت کو مستحکم کرنے، اعتماد بحال کرنے اور پاکستان کو معاشی بحالی اور پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے۔ یہ بھی پڑھیے: دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی نئے سال کا رنگا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات پسِ پردہ خاصے بہتر ہوچکے ہیں اور وہ جلد ابراہیمی معاہدوں میں شامل ہو جائے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے ساتھ فلوریڈا میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہی۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ابراہیمی معاہدے نسبتاً تیزی سے مزید توسیع پائیں گے اور سعودی عرب کی شمولیت بھی بس کچھ وقت کی بات ہے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ سعودی عرب نے وہ سب کچھ کیا ہے جس کی ہم توقع کرسکتے ہیں۔ وہ اسرائیل کے ساتھ بہت اچھے طریقے سے معاملات چلا رہے ہیں۔صدر ٹرمپ نے...
     لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے وژن اور وزیراعلیٰ مریم نواز کی کاوشوں سے پاکستان کی سب سے بڑی ٹریکٹر سکیم شروع کی گئی۔ مریم نواز  کے کسان دوست اقدامات سے پنجاب کا کاشتکاراپنے ٹریکٹرکے مالک بن گئے۔ وزیراعلیٰ نے 30ہزار ٹریکٹر کے ساتھ تاریخ کی سب سے بڑی ٹریکٹر سکیم کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ چیف منسٹر ٹریکٹر پروگرام کے تحت پہلے فیز میں 50 سے 75ہارس پاور کے 10ہزار ٹریکٹرز کاشتکاروں کو مل گئے۔ دوسرے فیز میں 75 سے85 ہارس پاور کے 10ہزار ٹریکٹر کی قرعہ اندازی کی جبکہ فراہمی کا عمل بھی جاری ہے۔ ہر ہائی ہارس پاور ٹریکٹر پر 10لاکھ روپے سبسڈی حکومت ادا کرے گی۔ ہائی پاور ٹریکٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-06-9 فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)کسان بورڈ پاکستان کے صدرسردارظفرحسین خاںنے کہا کہ گزشتہ دو سالوں میں کاشتکار طبقے کو مجموعی طور پر 2200 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ حکومت کا نام نہاد زرعی پیکیج صرف کاغذی دعویٰ ہے، گندم کی پیداوار میں مسلسل کمی آئندہ فصلوں کو بھی متاثر کرے گی۔ حکومتی ناقص زرعی پالیسیوں کی بدولت معیشت بھی عدم استحکام کا شکار ہے۔ فوڈ سکیورٹی کسی بھی ملک کی معیشت اور دفاع کی ضامن ہوتی ہے، کسان کارڈ یا دیگر اسکیمیں وقتی حل ہیں، اصل مسئلہ منڈی میں نرخ نہ ملنے کا ہے، کاشتکار کو کسی بھی فصل کا معقول ریٹ نہیں مل رہا جس سے زراعت شدید بحران کا شکار ہے، اگر فوری اقدامات نہ کئے گئے...
    لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے پنجاب پروٹیکشن اونر شپ ایکٹ سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ کیا اس معاملے کو سیاسی کرنا ضروری ہے؟، یہ معاملہ غریب شہریوں کی پراپرٹیوں کا ہے، آپ اس درخواست کے ذریعے حکومت کو فائدہ دے رہے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب پروٹیکشن اونرشپ ایکٹ 2025 کے خلاف آئینی درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس فیصل زمان خان نے درخواست چھٹیوں کے بعد متعلقہ بنچ کے روبرو لگانے کی ہدایت کردی۔دوران سماعت جسٹس فیصل زمان خان نے وکیل اظہر صدیق سے کہا کہ کیا اس معاملے کو سیاسی کرنا ضروری ہے، اتنی ٹرولنگ کے باوجود عدالت نے اس معاملے کو اٹھایا۔آپ نے دو پی ٹی آئی کے ایم...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان کی زیرصدارت سمیڈا اور بین الاقوامی کنسلٹنسی فرم اے ٹی کیئرنی کے ساتھ اجلاس میں (ایس ایم ایز) کے جامع بزنس پلان کا جائزہ لیا گیا۔ ہارون اختر خان نے کہا کہ ایس ایم ایز بزنس پلان تمام متعلقہ سٹیک ہولڈرز سے وسیع مشاورت کے بعد تیار کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک مکمل اور جامع پالیسی پیکج سامنے آیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ وزیراعظم کا ایس ایم ایز کو بااختیار بنانے کا وژن اب عملی شکل اختیار کر رہا ہے۔ یہ بزنس پلان ایس ایم ایز کی فارملائزیشن کو یقینی بنائے گا، ان کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرے گا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ